پاکستان شائع 23 جنوری 2025 08:27pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر اپیل کا ڈرافٹ تیار اپیل کا ڈرافٹ سابق وزیراعظم سے اڈیالہ جیل میں شیئر کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 09:14pm پی ٹی آئی کے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار پر خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا مذاکرات سے انکار کی کوئی وجہ نہیں، وزیر دفاع کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج نیوز سے گفتگو
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 07:33pm حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات ختم نہ کرنے کا مشورہ دے دیا کچھ دن ٹھہر جائیں، موسم خوشگوار ہونے دیں، سینیٹر عرفان صدیقی کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 07:10pm شہباز شریف کا ڈونلڈ ٹرمپ کو خط، امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد وزیراعظم نے 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا باضابطہ خط بھیجا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 06:05pm جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل، لا اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کیلئے کمیٹیاں قائم قانون و انصاف کمیشن کے سیکرٹری کی تعیناتی کیلئے کمیٹی کی سربراہی چیف جسٹس کریں گے، اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 05:38pm پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے بعد ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل بھی قومی اسمبلی سے منظور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کے تحت 18رُکنی قومی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا جائے گا
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 05:23pm حکومت ایسے پالیسیاں بنارہی ہے جیسے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہو، بلاول بھٹو حکمران اپنی مرضی کرتے ہیں اور عوام کی امیدوں سے دور ہوتے ہیں تو پورا نظام گر جاتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 05:04pm ڈیفالٹ کا خواب دیکھنے والا ملک دشمن ٹولہ بار بار اسلام آباد پرچڑھائی کی کوشش کرتا ہے، وزیراعظم ورلڈ بینک پاکستان میں 10 سال کے دوران 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 06:42pm پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش: فیک نیوز پر 5 سال سزا کی تجویز عدالتیں 6 ماہ سے ایک سال کی مدت کے دوران مقدمات کا فیصلہ کرنے کی پابند ہوں گی
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 03:34pm حکومت سے مذاکرات: عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی ڈیڈ لائن کو مزید کم کر دیا پی ٹی آئی 27 جنوری تک حکومتی جواب کا انتظار کرے گی، 28 جنوری تک رابطہ نہ ہونے پر مذاکرات ختم تصور ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 04:35pm قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کا پھر شور شرابہ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اپوزیشن اراکین کے نعروں سے ایوان گونجنے لگا
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 03:08pm الیکشن کمیشن کا کسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ کا تاثر غلط ہے، ترجمان الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما عادل بازئی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 02:43pm انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے 20 سال بعد ایف آئی اے کی ایڈوائزری جاری 15 ممالک، پاکستان کے 9 شہر اور 2 ائیر لائنز پر کڑی نگرانی کی ہدایت
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 02:30pm بینچز اختیار کیس کا 26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں، اگر خود سے ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات ہے، جسٹس منصور بینچز کے اختیار سے متعلق توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کے اعتراض پر عدالتی معاونین تبدیل
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 02:26pm زلزلہ متاثرین کی بحالی کے منصوبے کہاں ہیں؟ کیا انسانوں کیلئے بنائے یا جنوں کیلئے؟ سپریم کورٹ عدالت نے آڈیٹر جنرل سے زلزلہ متاثرین فنڈز کی آڈٹ رپورٹ طلب کرلی
کاروبار شائع 22 جنوری 2025 02:12pm یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز بند کرکے اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری وفاقی کابینہ نے وزیر صنعت و پیداوار کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 01:43pm ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 منظور کرلیا گیا، پی ٹی آئی کی مخالفت بل کی حمایت میں 10 جبکہ مخالفت میں 6 اراکین نے ووٹ دیا
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 01:37pm 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا، شیخ رشید سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 01:06pm حکومت نے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا حکومت چاہتی تو لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 11:39am پاکستانی طلبہ کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف نے طلبہ کے انتخاب میں میرٹ اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 10:15am حج عازمین کے لیے وزرات مذہبی امور کی نئی پالیسی تیار عازمین حج کے لیے سرکاری ناظمین پاکستان سے ہی مقرر کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 10:39pm حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جائزہ لے کر جواب تیار کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے، سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 09:22pm سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا رجسٹرار آفس نے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 07:21pm وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری توشہ خانہ کے نظام میں شفافیت لانے کے لیے ایکٹ پر نظرثانی کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 06:47pm سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹادیا ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن نے نذر عباس کو او ایس ڈی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 05:32pm سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 18 اراکین کی رکنیت بحال اراکین کی رکنیت مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر بحال کی گئی، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 05:32pm سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلیوں کیخلاف درخواست نمٹادی اپنا بوجھ ہم اٹھا نہیں سکتے تو غیر قانونی لوگوں کا کیوں اٹھائیں، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 09:38pm الیکشن کمیشن نے مزید 27 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی اراکین کی رکنیت مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر بحال کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 01:51pm پی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ آصف اگر پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بحال ہوگئے تو ہم سے مذاکرات کیوں کررہے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 08:23pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ دونوں کیسز کی سماعت کرے گا
”بھارتی الزامات مسترد، مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،“ سینیٹ میں بھارت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور
اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، خواجہ آصف