پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:43pm 5 سال بعد انٹرا پارٹی انتخاب کے نتائج بھگتنا ہوں گے، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی ریکارڈ جمع کرانے کے لیے 10 روز کی مہلت کی استدعا منظور
کاروبار شائع 18 ستمبر 2024 10:00am ایشیائی ترقیاتی بینک نے 4 سال میں پاکستان کو کتنے ارب ڈالر قرض کی یقینی دہائی کرائی قرض دینے کی یقین دہانی صدر اے ڈی بی ماساتسوگو اساکاوا کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 07:21pm عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں کے حوالے سے بڑا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 03:28pm ڈپٹی رجسٹرار نے 8 ججز کی جاری وضاحت پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو نوٹ لکھ دیا ڈپٹی رجسٹرار کی جانب سے لیٹر 14 ستمبر کو رجسٹرار سپریم کورٹ کو لکھا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 03:18pm مجوزہ آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست شفقت محمود، شہاب سرکی، عابد زبیری، اشتیاق احمد ، منیر کاکڑ اور دیگر نے سپریم کورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 03:05pm سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا سیاست کے چمپیئن آج کل سامنے آ رہے ہیں، آپ پوچھ لیں کہ انہوں نے کیا کیا ہے؟ سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 02:51pm قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد منظور ایوان بالا حکومت کو تجویز کرتا ہے کہ آج کے دن کو سرکاری سطح پر منایا جائے، قرارداد
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 02:08pm مجوزہ آئینی ترامیم: حامد خان کا 19 ستمبر سے وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان آئینی پیکج کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں گے، سابق صدر سپریم کورٹ بار
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 01:41pm سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی منصوبے ضرور بنائیں لیکن سب کچھ آئین کے تحت ہونا چاہیئے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:49pm حکومت نے آئینی ترمیم کا مسودہ پوشیدہ رکھنے کی وجہ بتادی، بیرسٹر گوہر کا سخت ردعمل حکومت اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے مابین بیان بازی کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 01:57pm آئینی ترمیم لانے میں حکومت فی الوقت ناکام، کابینہ اجلاس ملتوی قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:41am پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم عدالت نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں گرفتار ایم این ایز کی 30، 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:35am شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کو پہلے مرحلے کا فاتح قرار دے دیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے 30 ستمبر کے حوالے سے نئی پیشگوئی کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 08:27am آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا پارلیمان کی خصوصی کمیٹی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں مسلسل تاخیر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:58pm سیاست کی پچ پر فضل الرحمان کی دونوں جانب محتاط بیٹنگ جاری، آئینی ترمیم پر کسی کو نہ کی اور نہ کسی کو ہاں مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 03:41pm آئینی ترمیم: امید ہے آج کچھ نہ کچھ ہوجائے گا، خواجہ آصف پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں مل کر چلانا ہے ہی نہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 02:25pm آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پوری، بات آگے نکل گئی، اسحاق ڈار کا دعویٰ جب کمیٹی اجازت دے گی، آپ کو بتا دیں گے، وزیر قانون
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:49pm اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت حکومتی وفود کی سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقاتوں کا حکومت آج جواب دے گی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:11pm پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی و سینیٹ کی کارروائی سے متعلق حکمت عملی بنالی 2 ستمبر کو ہم نے اپنے تمام ارکان پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کر دی تھیں، بیرسٹر گوہر
کاروبار شائع 15 ستمبر 2024 12:52pm سرکاری ڈسکوز کی نجکاری پر ممکنہ احتجاج کا خدشہ، لازمی سروس ایکٹ نافذ لازمی سروس ایکٹ کے تحت کمپنیوں میں احتجاج اور ہڑتال پر پابندی ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:59am گوادر پورٹ تک رسائی کیلئے ترکمانستان کا پاکستان کے ساتھ جلد معاہدے کا امکان ترکمانستان گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:44am قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی قومی اسمبلی کا صبح ساڑھے 11 بجے ہونے والا اجلاس اب شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:22am صدر مملکت اور وزیراعظم کا جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے پختہ عزم کا اعادہ جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر آصف زرداری، شہباز شریف، مریم نواز، احسن اقبال کے اہم پیغامات
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:01am بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی فضل الرحمان سے طویل ملاقات، آئینی ترامیم پر مشاورت وزیرداخلہ نے حکومت کا اہم پیغام پہنچایا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی وکٹری کا نشان بناتے ہوئے واپس روانہ
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 06:28pm ایف آئی اے اسلام آباد کی کارروائی: عمرے ویزے کی آڑ میں اٹلی جانے کی منظم کوشش ناکام ملزمان نے سعودی عرب سے لیبیا اور اٹلی جانے کی کوشش کرنا تھی۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 09:34am دونوں ایوانوں کے ایجنڈا میں آئینی ترمیم شامل نہیں! حکومت آج کیا حربہ استعمال کرسکتی ہے ایوان بالا میں قائد ایوان اسحاق ڈارکی وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک ایجنڈے میں شامل ہے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:21pm اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دے دیا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایت جاری کردی گئی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:14pm خاتون ٹیچر کی ترقی کا کیس: خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست ایک لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج ایسے لوگوں کی تو آپ کو قدر کرنی چاہیئے، اعلی تعلیم کا حصول ہر ایک کا حق ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 02:49pm خواجہ آصف کے گنڈاپور سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا جوابی وار ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی، دل پر پتھررکھ کرایوان میں بیٹھے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 01:22pm حکومتی ارکان کا فلک ناز چترالی کو ایوان سے نہ نکالے جانے پر سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ سینیٹ اجلاس میں آج پھر گرما گرمی، وزراء کی عدم موجودگی پر سینیٹرز کا شدید احتجاج کیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا