پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 04:29pm وفاقی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، شہاب علی شاہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات سابق چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو بورڈ آف انویسٹمنٹ اسلام آباد میں تعینات کردیا گیا
پاکستان شائع 13 فروری 2025 08:25pm ایوی ایشن ڈویژن، انسداد منشیات اور سیفران کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹیاں ختم مزکورہ کمیٹیوں کی 3 وزارتوں کو دیگر وزراتوں میں ضم کرنے کے نتیجے میں ختم کیا گیا ہے
پاکستان شائع 13 فروری 2025 08:15pm ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے مسلمان عبادات میں مشغول ہوکر مغفرت کی دعا کررہے ہیں، قبرستان میں بھی شہریوں کی بڑی تعداد موجود
پاکستان شائع 13 فروری 2025 08:07pm مولانا فضل الرحمان کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان چند ماہ قبل 26 ویں ترمیم کے نام پر شب خون مارا گیا ہم نے اس کا مقابلہ کیا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 13 فروری 2025 06:38pm سرکاری حج اسکیم میں تیسری قسط جمع کروانے کا کل آخری دن عازمین حج نامزد بینکوں میں تیسری قسط 14 فروری تک لازمی جمع کروائیں، ترجمان وازرات مذہبی امور
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 10:16am ترک صدر کی دورہ پاکستان کے بعد وطن واپسی، وزیراعظم شہبازشریف نے رخصت کیا اسلام آباد، تہران اوراستنبول کے درمیان تجارت کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے، ترک صدر
کاروبار شائع 13 فروری 2025 04:47pm حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے، اوگرا
پاکستان شائع 12 فروری 2025 11:14pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کا ریپریزنٹیشن مسترد ہونے کے آرڈر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ جانے والے 2 ججز چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان شائع 12 فروری 2025 09:46pm عمر ایوب کا آئی ایم ایف کو خط، ملک میں شفافیت اور قانون کی حکمرانی پر زور اپوزیشن لیڈر نے خط میں حالیہ انتخابی دھاندلی کے شواہد بھی فراہم کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 10:37pm راولپنڈی؛ تشدد سے جاں بحق ملازمہ کےمقدمے میں ایک اور پیشرفت سامنے آگئی تشدد میں ملوث میاں بیوی کے بعد تیسری ملزمہ بھی گرفتار
پاکستان شائع 12 فروری 2025 08:13pm آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات کے سوال پر خواجہ آصف کا نورعالم کو جواب ملک کے ایٹمی پروگرام پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر دفاع
پاکستان شائع 12 فروری 2025 07:37pm وزیراعظم کی ماہ رمضان میں کم قیمت پر اشیا کی فراہمی کی حکمت عملی بنانے کی ہدایت وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر عام آدمی کو سستے داموں اشیائے خور و نوش کی فراہمی یقینی بنائیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 12 فروری 2025 07:32pm مبینہ غفلت یا ملی بھگت: قتل، اغواء کا ملزم حوالات کا تالہ توڑ کر فرار تھانہ بنی گالہ کے ایس ایچ او سمیت 4 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 09:44pm بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو تیسرا خط، پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری کی تصدیق خط میں الیکشن میں اقلیت کو اکثریت پر ترجیح دینے کا معاملہ اٹھایا گیا
پاکستان شائع 12 فروری 2025 04:58pm ملزمان نے علی گنڈاپور اور دیگر کی ایما پر جی ایچ کیو پر حملے کا اعتراف کیا، عدالت میں بیان 2 گواہوں کے بیانات قلمبند، مجموعی طور پر 17 گواہوں کی شہادت ریکارڈ ہو چکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 11:46pm اعظم سواتی کے الزامات پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعلیٰ کو خط، تحقیقات کا مطالبہ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلافات مزید بڑھ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 08:28pm کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمین کا مسئلہ ہے، جلد سندھ میں ایکشن لیا جائے گا، چیئرمین نیب کراچی کی 7500 ایکڑ زمین کی فائلیں کھول دیں تو دنگل مچ جائے گا، نذیر احمد بٹ کا خطاب
پاکستان شائع 11 فروری 2025 05:43pm اسپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار پی ٹی آئی رکن میاں غوث کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 10:46am اسلام آباد ہائیکورٹ: پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت، عدالت کا ایکٹ پر عملدرآمد روکنے سے گریز پی ایف یو جے اور اینکرز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ تشکیل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 06:39pm ججز تعیناتیوں اور 26ویں ترمیم کیخلاف وکلا کا احتجاج، جسٹس منصور، جسٹس منیب اخترکا اجلاس سے بائیکاٹ وکلا اور پولیس میں ہاتھا پائی، صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 09 فروری 2025 08:37pm اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کا بیان، پاکستان کا شدید ردعمل اسرائیلی وزیراعظم کا بیان اشتعال انگیز، غیر سنجیدہ اور ناقابل قبول ہے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 09 فروری 2025 04:39pm لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کیلئے 23 ویں امدادی کھیپ روانہ گوشت، خشک دودھ، کمبل، کپڑے، خیمے اور گرم بستر پر مشتمل 50 ٹن امدادی سامان روانہ کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 09:54pm سی ایس ایس کے امتحانات کی تاریخوں پرطلبہ کااحتجاج، نتائج کےاعلان تک اگلے امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ سی ایس ایس 2025 کے امتحانات میں حصہ لینے والے طلبا وطالبات کی پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 09:08pm صوابی میں پی ٹی آئی کا جلسہ، علی امین گنڈاپور کا سپہ سالار کو پیغام مقامی قائدین کا اسلام آباد میں ڈی چوک پر جا کر احتجاج کا مطالبہ
پاکستان شائع 07 فروری 2025 03:24pm وزیراعظم نے سمندری شعبے کی بحالی کیلئے جامع اصلاحاتی پلان کی منظوری دے دی پاکستان میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی قائم، وزیر دفاع پلان کی نگرانی کریں گے
پاکستان شائع 07 فروری 2025 03:00pm نیا چیف الیکشن کمشنر کون؟ قاضی فائز عیسیٰ کے نام کی ایک بار پھر گونج حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مشاورت میں سابق ججز اور بیوروکریٹس کے ناموں پرغور
پاکستان شائع 07 فروری 2025 02:43pm مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کردیا، ملاقات کی اندرونی کہانی وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان سے تعاون مانگا تو مولانا فضل الرحمان اپنے موقف پر قائم رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 02:25pm جج کا کیا کام ہے کہ سیاسی افراد سے گھروں میں ملاقاتیں کرے، جسٹس حسن اظہر رضوی سابق جج ارشد ملک کی بیوہ کی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 08:41am 8 فروری ہر سال آتا ہے، اس بار بھی آئے گا اور گزر جائے گا،، خواجہ آصف عمران خان چاہتے ہیں کہ دوبارہ ان کو وزیراعظم بنا دیا جائے اور وہ وارداتیں شروع کردیں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 06:42pm ڈی چوک احتجاج: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی قیادت کی عبوری ضمانتوں میں توسیع بشریٰ بی بی کو جیل میں شاملِ تفتیش کرنے کا حکم دیا جائے، وکیل کی استدعا