پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 02:18pm الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری جسٹس منصور علی شاہ نے 70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 12:01pm عمران خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف دوبارہ درخواست دائر کردی جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ متعدد مواقع پر عمران خان کیخلاف بیانات دے چکی ہیں، درخواست کا متن
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 11:37am حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ کپڑوں کی پیکنگ کیلئے درآمدی خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف اپیل خارج
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 09:56am جلسوں کیلئے میدان بھرنے کے بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم جلسے 2028 میں کریں گے، ابھی عوام سے کیے وعدے پورے کرنے کیلئے محنت کرنے کا وقت ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 04:01pm عمران خان اسرائیل کے حامی، پاکستان کی موجودہ قیادت کو بدلنا ہوگا، یروشلم پوسٹ ٹائمز آف اسرائیل کے بعد دوسرے اسرائیلی اخبار میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق دعوے
کاروبار شائع 22 ستمبر 2024 02:36pm 71 ہزار ارب سے زائد قرض کیسے اتارا جائے گا؟ حکومت کا پلان سامنے آگیا وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا
کاروبار شائع 22 ستمبر 2024 12:12pm آئی پی پیز کیپسٹی چارجز پر مذاکرات کیلئے آمادہ - عوام کو ریلیف ملنے کا امکان حکومت اور آئی پی پیز بالآخر مل کر معاملات حل کرنے بیٹھ گئے
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 06:10pm سیل اور ڈسکاؤنٹ کے گمراہ کن اشتہارات، 20 برانڈز کو نوٹس جاری کمیشن نے ڈسکاؤنٹ کے مبہم اعلانات اور سیل آفرز پر وضاحت طلب کر لیا۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 10:40am یورپ میں کسی بھی پاکستانی کے گرفتار ہونے پر فوری اطلاع ملتی ہے، حکام پاکستانی قیدیوں کی سب سے زیادہ تعداد 10,400 سعودی عرب میں ہے، سیکریٹری خارجہ
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 08:52pm شہر اقتدار میں پراپرٹی کی خریدو فروخت کو ڈیجٹلائز کرنے کا فیصلہ ای رجسٹریشن سےپراپرٹی کی باآسانی جانچ پڑتال کی سکے گی، ڈی سی اسلام آباد
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 07:10pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس عملدرآمد شروع، جسٹس منیب کمیٹی سے باہر کابینہ نےسرکولیشن سمری کےذریعےآرڈیننس کی منظوری دی تھی، صدر نے دستخط بھی کردیئے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 03:51pm مخصوص نشستوں پر آج بھی فیصلہ نہ ہوسکا، الیکشن کمیشن کا مشاورتی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ قانونی ٹیم آج بھی سپریم کورٹ کی وضاحت اور نئے الیکشن ایکٹ پر بریفنگ دے رہی ہے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 03:48pm عمار مسعود کی تصنیف ”میر ہزار خان مری- مزاحمت سے مفاہمت تک“ کی تقریب رونمائی بلوچ نوجوان سے التماس ہے کہ اس داستان کر پڑھیں اور وطن سے محبت کریں، مصنف عمار مسعود
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 03:03pm اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی آئینی ترمیم کے مکمل ڈرافٹ سے لاعلمی کا اظہار کردیا حکومت چاہے تو آئینی ترمیم پر اپوزیشن کو ساتھ بٹھانے کو تیار ہوں، سردار ایاز صادق کی پیشکش
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 02:25pm ایف بی آر کا انفورسمنٹ کا نظام بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیراعظم محصولات میں بہتری سے سوشل سیکٹر میں بہتری آئے گی، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 02:24pm پنجاب الیکشن ٹربیونلز کیس 24 ستمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 01:13pm خاتون رکن اسمبلی کے بہنوئی کو چکر لگوانے پر ایس ڈی او کی کھینچائی 30 اگست کو یہ معاملہ میرے علم میں آیا اور پلوشہ خان سے رابطہ بھی کیا، سی ای او لیسکو
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 12:38pm نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف کا وجود ختم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن مرتب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 12:25pm نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل افسران کے 120 روز کی معطلی کا نوٹیفکیش بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 08:06pm نکاح نامہ کیوں طلب کیا ؟ 2 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج خاتون شوہر کے ہمراہ شاہدرہ روڈ پر جارہی تھیں، ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 07:34pm مخصوص نشستیں ترمیم شدہ ایکٹ کے تحت ہی الاٹ ہوسکتی ہیں، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو خط ن لیگی اراکین نے بھی معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 02:53pm ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں پیپلزپارٹی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 01:52pm سپریم کورٹ میں حکومتی مجوزہ ترمیمی پیکج کیخلاف درخواستیں دائر ہونے کا سلسلہ جاری حکومتی مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف آج دوسری درخواست بھی دائر کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 01:48pm دفتر خارجہ نے افغان سفارتخانے کا جواز مسترد کردیا، ’کارروائی کا حق رکھتے ہیں‘ افغان قونصل جنرل کے پاس ویزا نہ ہونے کی خبروں کی ترجمان نے تردید کردی، لبنان دھماکوں کی مذمت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:43pm پاکستان میں پہلی بار پیکا عدالت سے مسیحی خاتون کو توہین رسالت کیس میں سزائے موت پیکا ایکٹ خصوصی عدالت کے جج افضل مجوکا نے سزائے موت فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 06:12pm سی ڈی اے میں پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی کامعاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹر لینڈ و بحالیات نے پلاٹوں کی این ڈی سی رکوا دی ہے ،درخواست گزار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 08:56pm فضل الرحمان نے آئینی ترامیم کا مسودہ مکمل مسترد کردیا، منانے کیلئے حکومت کی سر توڑ کوششیں کوشش ہے جمہوری قوتوں کو اکٹھا کریں، تحریک انصاف اورجے یوآئی قریب آرہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 03:42pm جبران الیاس کا ریاست مخالف بیانیہ، رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات سامنے آگئے جبران الیاس نے رؤف حسن سے سوشل میڈیا ٹیم کے لیے تنخواہوں کا مطالبہ کیا،ذرائع
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 01:07pm مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست کو بینچ کی تشکیل کے لیے ججز کمیٹی کے سامنے رکھا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 01:23pm جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا