پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 05:58pm اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم نے تعطیلات کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 03:40pm سوشل میڈیا لائیکس اور ڈسلائیکس کیلئے اداروں سے کھیلا جا رہا ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں عمارتیں گرانے کیخلاف حکم امتناع دینے والے جج کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دیا
کاروبار شائع 07 اکتوبر 2024 12:46pm پانچ آئی پی پیز کو ادائیگی کے معاملے میں بڑی پیشرفت کا انکشاف پاور پرچیز ایگریمنٹ کے تحت بننے والی 5 کمپینز لچک دیکھانے پر رضامند
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 12:20pm پشتون تحفظ مومنٹ کالعدم قرار، فتنہ الخوارج کا پی ٹی ایم کی حمایت کا اعلان وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 10:15am جڑواں شہروں میں 4 روز بعد زندگی بحال، راستے کھل گئے، میٹرو سروس جزوی فعال اہم شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں، کنٹینرز کو سڑکوں اور پُلوں کے نیچے سے ہٹا کرسڑک کنارے رکھ دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 09:35am غزہ میں بربریت پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظم پاکستان نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی مدد جاری رکھے گا، شہباز شریف
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 09:23pm اسلام آباد اور راولپنڈی کی کونسی سڑکیں بند کونسی کھول دی گئی ہیں؟ وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کی کیا صورت حال ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:35pm پی ٹی آئی جلسے میں شامل ریسکیو 1122 گاڑیوں کی تفصیلات طلب، ڈرائیور گرفتار چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی سیکرٹری ریلیف کو تفصیلات تحریری طور پر جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 03:20pm وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 01:07pm پی ٹی آئی احتجاج: جڑواں شہروں سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کیلئے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 10:45am علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھیک ٹکر رہا ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 05:58pm احتجاج رکوانے کا کیس: دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم سلام آباد انتظامیہ اور حکومت احتجاج کیلئے مناسب جگہ مختص کرے، مظاہرین انتظامیہ کی جانب سے مختص کردہ جگہ پر جا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں، حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 03:11pm اسلام آباد میں تعینات فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر تمام اختیارات استعمال کرنے کی اجازت مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج،آنسوگیس کی بھی اجازت ہوگی، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 09:35pm خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے روانہ سکیورٹی اقدامات شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہیں، سکیورٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 08:59pm ڈی چوک کی لائٹس بند، محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس وزیر داخلہ نے اجلاس میں پولیس افسران کو آر بلاک طلب کر لیا۔
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 03:42pm جولوگ آرہے ہیں انکے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں, وزیر داخلہ کل بھی درخواست کی تھی کہ ابھی جلسے اور احتجاج نہ کریں، محسن نقوی
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 03:05pm ڈبل ٹیکسشین ٹریٹی نظر ثانی کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل چیف جسٹس بینچ کی سربراہی کریں گے، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 02:58pm ٹربیونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دلائل کیلئے آخری موقع دے دیا 9 اکتوبر کو جواب اور دلائل دیے جائیں، پھر کوئی موقع فراہم نہیں کیا جائے گا بلکہ فیصلہ کردیا جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 01:21pm مختلف شہروں سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، لاہور سے نکلنا مشکل راستوں کی بندش کے باعث شہریوں کو مشکلات، پولیس کی نفری تعینات
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 09:09am پی ٹی آئی کے ڈی چوک میں احتجاج پر بیرسٹر سیف کا بڑا بیان اسلام آباد میں ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف آج احتجاج کرنے جارہی ہے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 08:38am اگر کسی نے تشدد کیا تو حالات کا وہ ذمہ دار ہوگا، ہرصورت ڈی چوک جائیں گے، علی امین گنڈاپور میرے پاس احتجاج ملتوی کرنے کا اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 03:55pm پاکستان اور ملائیشیا کا دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے انور ابراہیم کی خدمات قابل قدر ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 03:27pm پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اقدامات کو چیلنج کردیا درخواست میں سیکرٹری داخلہ، رجسٹرار سپریم کورٹ کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:38pm سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار ہوگا عدالت نے نظرثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کرلیں,علی ظفر کے ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر عدالت برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:12pm عمران خان اقتدار کیلئے لاشیں گرانا چاہتے ہیں، وہ اسی منصوبے پر عمل پیرا ہیں، فیصل واوڈا عمران خان غریب کے بچوں کی زندگیوں سے نہ کھیلیں، یہ کہتے ہیں میرے اقتدار کیلئے لاشیں گرادو، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 01:32pm اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ رینجرز کی تعیناتی ایس سی او کانفرنس ختم ہونے تک کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:58pm چیف جسٹس کسی کو بینچ میں بیٹھنے پر مجبور نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:40pm بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس، اسرائیلی حملوں کی مذمت 7اکتوبر کوغزہ کےعوام کےساتھ یکجہتی کریں گے، بلاول بھٹوسےدرخواست کی ہے یہ کام حکومتی سطح پر کیاجائے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:19am عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل زاہد بشیر نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:02am آزادی مارچ کیس: عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں عدالت نے علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم کے وارنٹ گرفتاری بر قرار رکھے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا