پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 08:44am ’اتفاق رائے کے بعد ہی نگراں وزیراعظم کا نام سامنے آئے گا‘ نگراں وزیراعظم کے لیے اتحادیوں کا متفق ہونا ضروری ہے، احسن اقبال
شائع 21 جولائ 2023 06:28pm نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات پر مذاکرات کے لئے ن لیگ کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل کمیٹی میں سعد رفیق، خواجہ آصف، احسن اقبال، اسحاق ڈار اور ایاز صادق شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 10:44pm وزیرخزانہ کی زراعت اور ریئل اسٹیٹ پر مزید ٹیکس نہ لگانے کی یقین دہانی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردیں
کاروبار اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 10:47pm ای سی سی اجلاس: عام انتخابات کیلئے ساڑھے 42 ارب روپے کی گرانٹ منظور الیکشن کیشن کو ابتداٸی طور 10 ارب روپے دیے جائیں گے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 04:04pm جون میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، وزیر خزانہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے، اسحاق ڈار
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:43pm وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 01:45pm پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی پہلی قسط مل گئی، وزیر خزانہ پاکستان کو 9 ماہ میں 3 ارب ڈالرز ملیں گے، اسحاق ڈار
کاروبار اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 08:15pm یو اے ای نے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 1 ارب ڈالرز جمع کرادیئے، وزیرخزانہ کی تصدیق پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی قیاس آرائیاں قدرتی موت مرگئیں، وزیرخزانہ
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 05:41pm ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے 377 ارب روپے کی منظوری ایکنک اجلاس میں 980 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
کاروبار شائع 11 جولائ 2023 11:50am سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے، اسحاق ڈار پاکستانی معیشت پہلے سے بہتر ہے، اس میں مزید استحکام آئے گا، وزیر خزانہ
کاروبار شائع 05 جولائ 2023 02:01pm آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈار کی امریکی سفیر سے ملاقات، بلوم کا پاکستان پر اظہار اعتماد وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر کامیابی سے متعلق آگاہ کیا
کاروبار شائع 04 جولائ 2023 09:03am اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ کاروبار اور مہنگائی میں کمی، وزیر خزانہ مزید پُرامید وزیر خزانہ کا ملک کے معاشی نقصانات پر ٹروتھ کمیشن بنانے کا مطالبہ
کاروبار شائع 30 جون 2023 11:30pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں ردو بدل کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
کاروبار شائع 30 جون 2023 06:50pm آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو کیا فوائد فوری حاصل ہوں گے طویل تاخیر کے بعد حکومت آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں کامیاب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2023 06:49pm آئی ایم ایف سے 23 واں پروگرام سائن ہوا، صرف 9 ماہ کیلئے ہے، وزیر خزانہ ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2023 02:46pm آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام، اقتصادی ترقی کے حصول میں مدد ملے گی، وزیراعظم یہ معاہدہ ملک کو پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد دے گا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 01:02pm ’مفتاح پھر ایک قسط لے آئے مگر ڈار ڈالر 200 پر لائے نہ معیشت بچا سکے‘ آنے والے الیکشن میں پنجاب پانی پت کا میدان ثابت ہوگا، سابق وفاقی وزیر
کاروبار شائع 27 جون 2023 09:00pm ایکنک اجلاس اربوں روپے کی منصوبوں کی منظوری بیشتر منصوبے وفاقی اور صوبائی حکومت کے اشتراک سے مکمل ہوں گے
پاکستان شائع 26 جون 2023 01:22pm 30 جون تک شریعت کے مطابق نئی مصنوعات لانچ کریں گے، وزیر خزانہ کا اعلان معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 05:52am آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود پاکستان قرضے نہیں اتارسکتا، سابق چیئرمین ایف بی آر قرضوں کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، شبر زیدی
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جون 2023 02:36pm بجٹ 24-2023 منظور، 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس، پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا اعلان پنشن پلان میں بھی اہم تبدیلی
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:03pm آئی ایم ایف پروگرام بحالی کی راہ میں تمام رکاوٹیں دور، جلد معاہدے کا اعلان متوقع آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جون 2023 08:02am سندھ کی شوگر ملوں کو 32 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت وزیرخزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، ریلوے کیلئے 2.5 ارب روپے کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 07:07pm صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار آپے سے باہر ہوگئے، تھپڑ جڑ دیا گارڈ کو صحافی کا موبائل لے کر پھینکنے کا کہہ دیا
پاکستان شائع 22 جون 2023 05:37pm 100ارب روپے کی امداد سیلاب متاثرین کا حق ہے، وزیرخزانہ کے فورمنصوبے کے لئے 40 ارب روپے درکار ہوں گے، اسحاق ڈار
دنیا شائع 22 جون 2023 08:50am امریکی وزرات خارجہ کا اسحاق ڈار اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات سے متعلق سوال کے جواب سے گریز 'مستحکم، محفوظ اور خوشحال پاکستان امریکا کے بھی مفاد میں ہے'
کاروبار شائع 21 جون 2023 12:11pm اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے آئی ایم ایف معاہدے کیلئے تعاون کی درخواست ملاقات میں آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیڈ لاک پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جون 2023 08:14pm بجٹ کے بعد چارٹر آف اکانومی کے لئے کوشش کریں گے، اسحاق ڈار امید ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملہ حل ہو جائے گا، وزیرخزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 17 جون 2023 06:00pm شیل پاکستان میں کاروبار بند نہیں رہا، اسحاق ڈار کی وضاحت تمام ادائیگیاں وقت پر ہوں گی، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 15 جون 2023 05:37pm وزیرخزانہ آئی ایم ایف پر برس پڑے، اسٹیٹ بینک ترامیم واپس لینے کا عندیہ اسٹیٹ بینک پاکستان کا بینک ہے کسی عالمی ادارے کا نہیں ہے، اسحاق ڈار