کاروبار شائع 30 جون 2023 11:30pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں ردو بدل کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
کاروبار شائع 30 جون 2023 06:50pm آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو کیا فوائد فوری حاصل ہوں گے طویل تاخیر کے بعد حکومت آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں کامیاب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2023 06:49pm آئی ایم ایف سے 23 واں پروگرام سائن ہوا، صرف 9 ماہ کیلئے ہے، وزیر خزانہ ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2023 02:46pm آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام، اقتصادی ترقی کے حصول میں مدد ملے گی، وزیراعظم یہ معاہدہ ملک کو پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد دے گا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 01:02pm ’مفتاح پھر ایک قسط لے آئے مگر ڈار ڈالر 200 پر لائے نہ معیشت بچا سکے‘ آنے والے الیکشن میں پنجاب پانی پت کا میدان ثابت ہوگا، سابق وفاقی وزیر
کاروبار شائع 27 جون 2023 09:00pm ایکنک اجلاس اربوں روپے کی منصوبوں کی منظوری بیشتر منصوبے وفاقی اور صوبائی حکومت کے اشتراک سے مکمل ہوں گے
پاکستان شائع 26 جون 2023 01:22pm 30 جون تک شریعت کے مطابق نئی مصنوعات لانچ کریں گے، وزیر خزانہ کا اعلان معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 05:52am آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود پاکستان قرضے نہیں اتارسکتا، سابق چیئرمین ایف بی آر قرضوں کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، شبر زیدی
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جون 2023 02:36pm بجٹ 24-2023 منظور، 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس، پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا اعلان پنشن پلان میں بھی اہم تبدیلی
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:03pm آئی ایم ایف پروگرام بحالی کی راہ میں تمام رکاوٹیں دور، جلد معاہدے کا اعلان متوقع آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جون 2023 08:02am سندھ کی شوگر ملوں کو 32 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت وزیرخزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، ریلوے کیلئے 2.5 ارب روپے کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 07:07pm صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار آپے سے باہر ہوگئے، تھپڑ جڑ دیا گارڈ کو صحافی کا موبائل لے کر پھینکنے کا کہہ دیا
پاکستان شائع 22 جون 2023 05:37pm 100ارب روپے کی امداد سیلاب متاثرین کا حق ہے، وزیرخزانہ کے فورمنصوبے کے لئے 40 ارب روپے درکار ہوں گے، اسحاق ڈار
دنیا شائع 22 جون 2023 08:50am امریکی وزرات خارجہ کا اسحاق ڈار اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات سے متعلق سوال کے جواب سے گریز 'مستحکم، محفوظ اور خوشحال پاکستان امریکا کے بھی مفاد میں ہے'
کاروبار شائع 21 جون 2023 12:11pm اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے آئی ایم ایف معاہدے کیلئے تعاون کی درخواست ملاقات میں آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیڈ لاک پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جون 2023 08:14pm بجٹ کے بعد چارٹر آف اکانومی کے لئے کوشش کریں گے، اسحاق ڈار امید ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملہ حل ہو جائے گا، وزیرخزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 17 جون 2023 06:00pm شیل پاکستان میں کاروبار بند نہیں رہا، اسحاق ڈار کی وضاحت تمام ادائیگیاں وقت پر ہوں گی، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 15 جون 2023 05:37pm وزیرخزانہ آئی ایم ایف پر برس پڑے، اسٹیٹ بینک ترامیم واپس لینے کا عندیہ اسٹیٹ بینک پاکستان کا بینک ہے کسی عالمی ادارے کا نہیں ہے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 15 جون 2023 02:15pm حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا اعلان تنخواہ کس تاریخ کو دی جائے گی؟
کاروبار شائع 12 جون 2023 08:52pm پاکستان کا مستقبل روشن ہے، متحد ہوکر معاشی مشکلات سے نکالنا ہے، اسحاق ڈار 5 سال پہلے میری بات مانی ہوتی تو آج ہم یہاں نہ کھڑے ہوتے، وزیر خزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 10 جون 2023 03:07pm وزیر خزانہ نے بجٹ سے متعلق دودھ، خوردنی تیل، تنخواہ اور دیگر اشیاء پر ابہام دور کردئیے بجٹ میں کیا سہولیات دی گئی ہیں اور کن چیزوں پر اثر نہیں پڑے گا؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 03:24pm بجٹ کو حتمی شکل دینے سے پہلے کاروباری طبقے کے تحفظات دور کریں گے، وزیرخزانہ تحفظات دورکرنےکیلئےایف بی آرکی دوکمیٹیاں بنارہےہیں،اسحاق ڈار
پاکستان شائع 10 جون 2023 11:11am ’تندی بادِ مُخالف سے نہ گبھرا اے عقاب‘ بجٹ تقریرکے دوران ایوان میں نعرے بازی نہ شورشرابہ
پاکستان شائع 10 جون 2023 09:14am بجٹ 2023-24: اسحاق ڈار سود کے خاتمے کاوعدہ پورا کرنے میں ناکام رہے 'بجٹ کا 55 فیصد سے زائد سود کی ادائیگیوں پر استعمال کیا جائے گا'
کاروبار اپ ڈیٹ 10 جون 2023 08:41am بجٹ پر الجھا دینے والے سوالات کے سادہ جوابات وفاقی بجٹ سے صوبوں کا گہرا تعلق ہوتا ہے
کھیل شائع 09 جون 2023 10:43pm پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بجٹ میں 25 کروڑ روپے کا اضافہ بجٹ میں 2 ارب 34 کروڑ 63 لاکھ روپے مختص
پاکستان شائع 09 جون 2023 10:31pm آئندہ مالی سال کا بجٹ سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی فنانس بل کی کاپی پیش کی
پاکستان شائع 09 جون 2023 09:15pm آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 9200 ارب روپے کے ٹیکس ریونیو کا ہدف مقرر تمام ضروری اشیاء کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 10:24pm اسحاق ڈار نے 7570 ارب خسارے کے ساتھ 14460 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا بجٹ خسارے میں ایک فیصد کمی ہوئی ہے، وزیر خزانہ
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 08 جون 2023 07:32pm ڈالر اصل قیمت سے 40 سے 45 روپے مہنگا ہے، اسحاق ڈار وزیر خزانہ نے رواں مالی سال 23-2022 کا اقتصادی سروے پیش کردیا