امریکی وزیرخارجہ نے بتایا بھارت سیز فائر چاہتا ہے، آپ بھی راضی ہوجائیں، اسحاق ڈار کا بڑا انکشاف
روبیو نے فون کرکے بھارت کی پیشکش سے آگاہ کیا، میں نے کہا ہم بھی کھلے دل سے تیار ہیں، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.