کاروبار شائع 04 مارچ 2025 01:04pm ہمارا معیشت کو ڈیفالٹ سے بچانا کچھ عناصر کو ہضم نہیں ہو رہا، اسحاق ڈار آنے والے دنوں میں چیلنجز کا بہتر طور پر مقابلہ کریں گے، وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 19 فروری 2025 07:47pm بیرون ملک سفارتخانوں کی کارکردگی بڑھانے کا ٹاسک، خصوصی کمیٹی ذیلی قائم رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی 8 رکنی ذیلی کمیٹی کے کنوینر مقرر
پاکستان شائع 18 فروری 2025 09:20pm عالمی امن و سلامتی کیلئے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے، اسحاق ڈار پاکستان کو سرحد پار سے دہشت گردی کا سامنا ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب
پاکستان شائع 18 فروری 2025 10:35am اسلامی ممالک مسلم امہ کے مقاصد و اصولوں کے تحفظ کیلئے مل کر کام کریں، اسحاق ڈار اسحاق ڈار نے فلسطین میں منصفانہ اور پائیدار امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو جاری رکھنے کا یقین دلایا
پاکستان شائع 17 فروری 2025 07:35pm نائب وزیراعظم سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے پاکستانی اور چینی وزیر خارجہ کی ملاقات بھی ہوگی
پاکستان شائع 09 فروری 2025 08:37pm اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کا بیان، پاکستان کا شدید ردعمل اسرائیلی وزیراعظم کا بیان اشتعال انگیز، غیر سنجیدہ اور ناقابل قبول ہے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 09 فروری 2025 11:32am نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، فلسطینیوں کی حالت زار پر تبادلہ خیال او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کے لیے پاکستان کی حمایت
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 09:13pm وزیراعظم نے پی آئی اے کی پیرس کی پروازوں کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا یہ بات نائب سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتائی
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 12:00pm ممتاز زہرا بلوچ فرانس میں سفیر تعینات، آئندہ نئے ترجمان دفتر خارجہ بریفنگ دیں گے، اسحاق ڈار 2024 پاکستان کے لیے اہم ترین سال تھا، اسحاق ڈار
کاروبار شائع 24 دسمبر 2024 11:34pm معیشت وزیر خزانہ اورنگزیب نہیں کوئی اور چلا رہا ہے، صحافی کا انکشاف ملک میں مہنگائی کی رفتار 30 فیصد سے کم ہو کر 8 فیصد پر آگئی ہے
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 11:35pm لبنان اور شام میں تشدد کی صورتحال باعث تشویش ہے، اسحاق ڈار مصر کے ساتھ ترقی اور خوشحالی کے فروغ کیلئے کام کریں گے، خطاب
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 07:46pm یلغار کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، سینیٹر اسحاق ڈار ملکی بہتری کیلئے اقدامات اٹھانا ہوں گے، نائب وزیراعظم
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 05:42pm وزیرِخارجہ اسحاق ڈار سے افغان ناظم الامور کی ملاقات ملاقات میں اسحاق ڈار اور سردار احمد شکیب نے دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 12:25pm مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں پیپلز پارٹی کے اہم تحفظات کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 12:07pm بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارت کاری اہم ہے، اسحاق ڈار پاکستان فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن (پفوا) چیئریٹی بازار کی تقریب سے وزیر خزانہ کا خطاب
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 12:17pm ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 08:56am پی ٹی آئی اہم شخصیات کی آمد پر ہی کیوں احتجاج کرتی ہے؟ اسحاق ڈار نے سوال اٹھا دیا یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کے عزت و وقار کے خلاف سوچی سمجھی سازش، کھیل کھیلا جا رہا ہے، وزیر خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 08:11am بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر مداخلت کے الزام پر اسحاق ڈار کا رد عمل آگیا سیاسی مقاصد کے لئے ملکی خارجہ پالیسی سے نہ کھیلا جائے، نائب وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 09:55pm حکومتی دھوکے سے دل برداشتہ بلاول کو منانے کی ذمہ داری اسحاق ڈار کو سونپ دی گئی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار جلد ہی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے، بیرسٹر عقیل ملک
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 06:16pm پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ 10 ممالک میں شامل ہے، اسحاق ڈار ترقی یافتہ ممالک 100ارب ڈالر کی کلائمٹ فنانسنگ کا وعدہ پورا کریں، باکو میں تقریب سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2024 06:36pm صیہونی جنگی جرائم کا دائرہ پھیلتا جا رہا ہے، اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت کا جائزہ لیا جائے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم پر احتساب کا مطالبہ
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 02:21pm آئینی ترمیم کا چیلنج، وزیراعظم کا دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ سموعہ میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کا اجلاس 24 اور25 اکتوبر کو ہونا ہے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 04:48pm اجلاس میں تجارت کیلئے مقامی کرنسی اور پروجیکٹ فنانسنگ پر غور کیا گیا، جانگ منگ سربراہان نے تنازعات کے باعث بین الاقوامی سرمایہ کاری میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 08:35am سعودی عرب کا وفد آج پاکستان آئے گا، نائب وزیراعظم پاکستان سعودی وفد دو ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری پر بات کرے گا، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 09:14pm تحریک انصاف کے احتجاج کا مقصد ایس سی او کو سبوتاژ کرنا ہے، اسحاق ڈار جب دنیا دیکھ رہی ہو تو ہمیں اتحاد اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، نائب وزیراعظم
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 08:42am آئینی اصلاحات کا ایجنڈا اچانک سامنے نہیں آیا، اسحاق ڈار ملکی حالات یہ تقاضا کرتے ہیں کہ سول اور ملٹری تعلقات میں بہتری لائی جائے، نائب وزیراعظم
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 02:25pm آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پوری، بات آگے نکل گئی، اسحاق ڈار کا دعویٰ جب کمیٹی اجازت دے گی، آپ کو بتا دیں گے، وزیر قانون
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:49pm اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت حکومتی وفود کی سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقاتوں کا حکومت آج جواب دے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 10:52pm ایک سیاسی جماعت پاکستان پر حملہ آور ہے، پتا نہیں ہم کب سیاسی طور پربالغ ہوں گے، اسحاق ڈار یورپ کے لیے قومی ائیر لائن جلد بحال ہوگی، پوری کوشش کررہے ہیں، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 09:21am نائب وزیراعظم کی برطانوی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، علاقائی امور پر گفتگو اسحاق ڈار نے پاکستان اور برطانیہ کے مابین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا