پاکستان شائع 27 جنوری 2023 10:19pm اسحاق ڈار کا عمران خان کو معیشت کے معاملے پر براہ راست مذاکرے کا چیلنج کرپشن کی کہانی سن کر پاکستان میں کون سرمایہ کاری کرے گا؟ وزیر خزانہ
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 09:35am وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قطری ہم منصب علی بن احمد الکواری سے ملاقات تجارت، ٹیکنالوجی، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 02:18pm وفاقی وزیر خزانہ قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ اسحاق ڈار سرمایہ کاری پرمذاکرات کریں گے، ذرائع
کاروبار شائع 21 جنوری 2023 08:23pm اسحاق ڈار کی گردشی قرضوں کے تصفیے کیلئے حتمی ایکشن پلان دینے کی ہدایت گردشی قرضوں کے مسئلے کو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں ایک اہم عنصر کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 11:15pm شاہد خاقان نے ن لیگ کو خیرباد کہنے اور نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کردی جماعت غلطی کرے گی تو اس کو بھگتنا ہوگا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 12:00am وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت اجلاس میں شرکاء کی معاشی بحران اور بینکنگ سیکٹر ریفارمز پر مشاورت، ذرائع
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 01:28pm برآمدی شعبے کوحکومت مکمل سپورٹ فراہم کرے گی، وزیرخزانہ برآمدی شعبہ حکومت کی پہلی ترجیح ہے، اسحاق ڈار
کاروبار شائع 15 جنوری 2023 03:45pm پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 سے ہونا تھا
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 06:59pm جنیوا میں وعدہ کی گئی رقم میں سے 8 ارب ڈالرز قرض، باقی عطیات ہیں، وزیر خزانہ آئی آئی ایم بجلی گیس کے شعبوں میں اصلاحات کا کہہ رہا ہے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 02:42pm وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا نیب کے حکم پر اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات بحال
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 02:32pm کرپشن کا خدشہ ہوتا تو جنیوا کانفرنس میں اتنے بڑے اعلانات نہ کیے جاتے، وزیراعظم دن رات محنت کر کے متاثرین کے نقصان کا ازالہ کریں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 11:47pm اسحاق ڈار کی مالیاتی اداروں کے سربراہان سے ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کی یقین دہانی وزیر خزانہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی و نقصانات کے ازالے میں مدد پر عالمی اداروں کا شکریہ ادا کیا، وزارت خزانہ
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 11:44am وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیا وزیر خزانہ کیخلاف بطور سینیٹر حلف نہ اٹھانے پر نااہلی کی کارروائی ختم
کاروبار اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 11:31am پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر4 نہیں، 10 ارب ڈالر ہیں، وزیرخزانہ "پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے"
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 02:15pm وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے تمام بینک اکاؤنٹس، اثاثے بحال ہوگئے نیب ریفرنس واپسی کے بعد تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 10:01pm مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار کیخلاف اپنے بیان پر افسوس کا اظہار کردیا میں اپنی غلطی کی نشاندہی کرنے پر فواد حسن اور شاہد خاقان عباسی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، مفتاح اسماعیل
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 06:17pm اسحاق ڈار نے معیشت پر پی ٹی آئی بیانیہ مسترد کر دیا پی ٹی آئی کو 2018 میں مستحکم معیشت کا حامل پاکستان ملا تھا، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 02:25pm حکومت کا معیشت کی بہتری کیلئے کوئی پلان نہیں، حماد اظہر موجودہ حکومت بیساکھیوں کے ذریعے کھڑی ہوئی ہے، پی ٹی آئی رہنما
کاروبار اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 07:26pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان ہے، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 02:28pm ہجویری ہاؤس سمیت اسحاق ڈار کے منجمند اثاثہ جات نیب کے حکم پربحال بینک انتظامیہ کو مراسلہ جاری
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 11:03am ثابت کرسکتا ہوں ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں، معیشت پر سیاست نہ کی جائے، اسحاق ڈار انٹیلی جنس ایجنسیاں ڈالر اسمگلنگ روکنے میں اہم کردار کر رہے ہیں، اسٹاک مارکیٹ میں خطاب
کاروبار شائع 21 دسمبر 2022 07:04pm ای سی سی کی مارگلہ بلاک میں ماڑی پیٹرولیم کیلئے 30 فیصد ورکنگ سود کی منظوری کمیٹی نے کویت سے کریڈٹ کی سہولت سے متعلق وزارت توانائی کی سمری مؤخر کر دی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 08:05pm پرویز الہیٰ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دے چکے، حماد اظہر ق لیگ سے سیٹ ایڈجسمنٹ پر بات ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 10:31am کیا پٹرول قیمت میں کمی کیلئے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی؟ پیٹرولیم لیوی کی موجودہ شرح اور دیگر ٹیکسوں کی تفصیل
بلاگ شائع 15 دسمبر 2022 08:43pm سیاسی بحران بمقابلہ معاشی بحران: اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ پاکستان کے صرف قرضہ جات کی قسطیں جی ڈی پی کے 80 فیصد کے برابر ہو چکی ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:42pm عمران نے اسمبلیاں توڑیں تو الیکشن کرائیں گے، اسحاق ڈار ناصرف اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی بلکہ حکومت کو مزید وقت بھی ملنا چاہئے، اسحاق ڈار کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو۔
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 11:15pm ’ڈیفالٹ کا خطرہ ہے،‘ مفتاح اپنی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر پھٹ پڑے آئی ایم ایف کے ٹیبل پر آنے تک ملک کو ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گے، لیگی رہنما
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 08:36pm ملک کا حالیہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 10 ارب ڈالر ہے، وزیر خزانہ سعودی عرب اور چین کے دورے کے مثبت نتائج آئیں گے۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 05:46pm ڈالر اور گندم ہمسایہ ملک سمگل ہو رہا جس کیخلاف ایکشن لینگے، وزیر خزانہ جمعے سے سے کریک ڈاؤن شروع ہوچکا جس کے نتائج جلد سامنے آجائیں گے، اسحاق ڈار
کاروبار شائع 11 دسمبر 2022 01:38pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری منظوری سے ریکوڈک منصوبے پر کام جلدی شروع ہوسکے گا