پاکستان شائع 09 اپريل 2024 03:42pm وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر اسحاق ڈار کے قائد ایوان مقرر ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:25pm جے یو آئی نے آخر وقت میں بائیکاٹ ختم کردیا اسحاق ڈار اور یوسف رضا گیلانی نے فضل الرحمان کو حکمران اتحاد کو ووٹ دینے پر قائل کرلیا
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:43pm صدر آصف زرداری نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری دی
کاروبار اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 09:13pm مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، اسحاق ڈار شامل، اورنگزیب باہر سی سی آئی میں توانائی اور منصوبہ بندی کے وزرا بھی شامل نہیں
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 11:11am وز یراعظم شہباز شریف آج دفتر خارجہ کا دورہ کریں گے اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفیروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:21pm ترکیہ اور روسی سفراء کی اسحاق ڈار سے ملاقات مصدق ملک سے پاکستان میں یو اے ای کے سفیر نے ملاقات کی
▶️ پاکستان شائع 24 مارچ 2024 12:36am نجکاری کمیٹی کا چیئرمین، بلال کیانی نے وزیراعظم کے فیصلے پر تنقید کا جواب دے دیا نقادوں کا کہنا ہے کہ اس کے نتیجے میں وزیر خزانہ کے اختیارات محدود کیے گئے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:00am پاکستانی تاجر بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی چاہتے ہیں، اس پر غور کریںگے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار بلوچستان میں ہونے والے حملے کا حساب چکا دیا ہے، لندن میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 07:33pm پاکستان اپنے جوہری تجربات دنیا سے شئیر کرنے کو تیار ہے، اسحاق ڈار ماحول دوست اور سستی نیوکلیئر انرجی ضروریات کیلئے بہتر آپشن ہے، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:58pm سنی اتحاد کونسل کے امیدوار نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے انصر کیانی نے اپیلٹ ٹربیونل کی بجائے الیکشن کمیشن میں اعتراض دائر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 05:25pm سندھ اور پنجاب میں جانچ پڑتال مکمل، اسحاق ڈار کے ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات نامزدگی منظور سینیٹ انتخابات کیلئے اسلام آباد کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل جاری
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 05:18pm اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ اپنا پہلا دروہ کل کریں گے وزیرخارجہ براستہ لندن سے بیلجیئم جائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 05:15pm افغانستان پاکستان کے درمیان تجارت کا فروغ اور دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کی ترجیحات ہیں، اسحاق ڈار افغان وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کو فون، تعلقات کے فروغ پر اتفاق
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 03:03pm سینیٹ انتخابات: اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع وزیر خزنہ کے کاغذات طارق فضل چوہدری، حنیف عباسی، انجم عقیل، انوشہ رحمان، نزہت صادق نے جمع کروائے
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 11:29pm نومنتخب کابینہ میں شامل وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے اسحاق ڈار وزیر خارجہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 01:35pm اسحاق ڈار سینیٹ میں پی ٹی آئی احتجاج سے گھبرا گئے، میثاق معیشت کی پیش کش کردی مخصوص نشستوں کا پی ٹی آئی کا حق ہے انہیں ملنا چاہیے، مشاہد حسین
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 10:19pm اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ اسحاق ڈار، جلیل عباس جیلانی اور طارق فاطمی مشترکہ طور پر فارن آفس چلائیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 07:05pm نئی حکومت میں وزیر خزانہ مسلم لیگ ن ہی سے لینے کا فیصلہ علامتی حیثیت میں بھی غیر سیاسی ٹیکنوکریٹ نہ لانے پر اتفاق، بلال اظہر کیانی کا نام زیرِ غور
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:19pm وفاقی کابینہ میں کونسی وزارت کس کو ملے گی؟ ناموں پر غور شروع اتحادیوں نے کون سے عہدے مانگے ہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 09:18pm وزیر اعلیٰ اور گورنر بلوچستان کا فیصلہ کل تک ہوجائے گا،اسحاق ڈار پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن مل کر وزیراعلیٰ کا فیصلہ کرے گی، اسحاق ڈار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:33pm صدر نے اجلاس نہ بلایا تو اسپیکر خود نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس بلا سکتا ہے، اسحاق ڈار آئینی 21 دن کی مہلت کے حساب سے 29 فروری آخری تاریخ بنتی ہے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 23 فروری 2024 02:28pm وزیرخزانہ کون ہوگا اس کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، اسحاق ڈار 'عمران خان نے آئی ایم ایف کو ملکی مفاد کے خلاف کچھ لکھا ہوتو قابلِ مذمت ہے۔'
پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:00am ’آپ نے بہت دیرکردی‘، بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے ڈار کا غفور حیدری کو جواب مسلم لیگ ن اور جے یو آئی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 20 فروری 2024 07:14pm پاکستان کا اگلا وزیر خزانہ کون ہوگا؟ اسحاق ڈار کو اسٹبلشمنٹ نے سرے سے مسترد کیوں کردیا ہے؟
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 06:24pm مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف اور مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ نواز شریف اور مریم نواز کچھ روز مری میں قیام کریں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 01:13pm ن لیگ نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کیلئےخط لکھ دیا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لئے امیدوار کو زیادہ وقت درکار ہے، خط
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 08:46am سوشل میڈیا پر جعلی انتخابی شیڈول جاری کرنے پر اسحاق ڈار کی معذرت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اسحاق ڈار کے سوشل میڈیا بیان کو مسترد کردیا تھا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:42pm مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات کیلئے مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا مسلم لیگ (ن) میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 06:23pm کشمیر سمیت ہر مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کریں گے، اسحاق ڈار نوازشریف نے اربوں روپے ٹھکرا کر پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 09:31pm نگراں وزیراعظم نےاسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائدِ ایوان نامزد کردیا، پی پی کا اعتراض پیپلز پارٹی کا اسحاق ڈار کی بطور قائد ایوان نامزدگی پر اعتراض