▶️ پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 10:11am اسحاق ڈار پھر وزیرخزانہ بن گئے سینیئرلیگی رہنما نے چوتھی بار اس عہدے کاحلف اٹھالیا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 04:24pm اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا حکومتی سینیٹرز کی مبارکباد، پی ٹی آئی کا شور شرابا۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 12:11pm نیب ریفرنس: اسحاق ڈار احتساب عدالت میں سرینڈر کیلئے پیش نہ ہوئے سابق اور اب متوقع وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں آمد متوقع تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 02:23pm مفتاح اسماعیل کااگلا مشن : نہاری اور گولا کباب کراچی واپس آنے کے بعد پہلا کام کیا کریں گے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 11:22pm اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے پاکستان کو معاشی بھنور سے نکالنے کی پوری کوشش کروں گا
▶️ کاروبار شائع 26 ستمبر 2022 09:07pm کیا اسحاق ڈار کی واپسی سے ڈالر پر اثر پڑے گا؟ پاکستان میں ڈالر کا بھاؤ 237 کے بجائے 200 روپے پر ہونا چاہئے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 01:18pm اسحاق ڈار پانچ برس بعد وزیراعظم کے ہمراہ آج رات پاکستان پہنچیں گے لیگی رہنما کے خلاف مقدمات باقی ہیں
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 12:18pm اسحاق ڈار سینیٹر رہیں گے یا نہیں، فیصلہ محفوظ سابق وزیر خزانہ کی وطن واپسی سے پہلے الیکشن کمیشن میں اہم سماعت
کاروبار اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 04:32pm ڈارکے آنے کی خبرپرہی ڈالر کے پَرکٹنے لگے رواں ماہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 18 روپے 42 پیسے کا اضافہ ہو چکا ہے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 08:53pm مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ نواز شریف کو پیش کردیا گزشتہ روز لیک ہونے والی ایک آڈیو میں مریم نواز کو مفتاح اسماعیل کے حوالے سے شکوے کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 07:54pm نواز شریف کی ہدایت پر اسحاق ڈار منگل کو پاکستان پہنچیں گے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچنے پر اسی روز حلف اٹھائیں گے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 10:48pm اسحاق ڈار کی وزیراعظم کے ہمراہ وطن واپسی متوقع، منگل کو وزیر خزانہ کا عہدہ سمبھالیں گے بیٹھک میں عمران خان کے لانگ مارچ، آرمی چیف کی تعیناتی سمیت پنجاب میں تبدیلی زیر بحث ہے
▶️ پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 05:10pm پی ٹی آئی نے مسلح جتھوں سے چڑھائی کی کوشش کی تو اسے ہر صورت روکیں گے: رانا ثنا اسحاق ڈار آئندہ ہفتے پاکستان پہنچ رہے ہیں
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 11:38am اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل، پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کو سرینڈر کرنے کا موقع دے دیا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 02:12pm اسحاق ڈار نے اشتہاری اور مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی اسحاق ڈارکو اشتہاری اورمفرور قرار دینے کا فیصلہ برقرار رہے گا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 05:17pm لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف اور اسحاق ڈار کی لائیو تقاریر کی نشریات کیخلاف درخواست دائر پیمرا اشتہاریوں کی تقاریر نشر نہ کرنے کے حوالے سے اپنے احکامات اور فیصلوں کو برقرار رکھے
پاکستان شائع 21 اگست 2022 01:35pm ‘کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بہت بڑا پھڈا ہو سکتا ہے’ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔
پاکستان شائع 30 جون 2022 12:02am نواز شریف کی ہدایت پر پاکستان جانے کا فیصلہ کیا ہے: اسحاق ڈار پاکستان اپنے رسک پر جاؤں گا، یہ میرا ملک ہے، میں نے میں نے پاکستان کو دو بار دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے
▶️ پاکستان شائع 28 جون 2022 12:51am مفتاح اسماعیل کی جگہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کی بازگشت مفتاح اسماعیل رکنِ پالیمنٹ نہیں، وہ چھ ماہ ہے زیادہ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان نہیں سنبھال سکتے۔ جبکہ اسحاق ڈار یہ منصب سنبھالنے کے لیے اہل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2022 07:14pm کیا اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر خود کو ٹرول کیا؟ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار حال ہی میں اس وقت زیر بحث آئے جب وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ڈار موجودہ مالیاتی...
پاکستان شائع 18 مئ 2022 10:43am اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے دوبارہ دائمی وارنٹس گرفتاری جاری جب تک اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے عدالت پیش نہیں کیا جاتا ریفرنس کی کارروائی آگے نہیں بڑھے گی، احتساب عدالت
پاکستان شائع 09 مئ 2022 11:20pm ایسا نہیں ہوگا کہ آئی ایم ایف کی ہر بات مان کر لوگوں کو خود کشیاں کرنے دیں: اسحاق ڈار اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہم انتقامی کارروائی پر یقین نہیں رکھتے، عمران خان نے غلط کام نہیں کیا توانہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
پاکستان شائع 30 اپريل 2022 02:22pm اسحاق ڈار بلند شرحِ سود کو جیبوں پر ڈاکہ قرار دے رہے ہیں: اسد عمر اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت...
پاکستان شائع 13 اپريل 2022 10:04pm ڈالر 160 تک آسکتا ہے، لیکن اس کے لیے بہت محنت کرنی ہے: اسحاق ڈار اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اصل صورتحال بہت ہی پریشان کن ہے، حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا، ملک معاشی طور پر تباہ ہوگیا ہے۔