پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 02:57pm مسلم لیگ (ن) نے پہلے بھی ملک کو مشکلات سے نکالا ہے، اسحاق ڈار اسحاق ڈارکی گورنر پنجاب سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 07:07pm ڈیفالٹ کا کوئی امکان نہیں، معیشت بہتر کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنی ہے: اسحاق ڈار ملکی معیشت آج 46ویں نمبر پر ہے اور ہم دوسرے ممالک سے بھیک مانگ رہے ہیں، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:21am ایوان صدر مذاکرات کے ایجنڈے میں عمران، نواز کے مقدمات سرفہرست قومی و صوبائی الیکشن کے شیڈول پر اختلاف رائے موجود ہے
▶️ پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 09:36pm عارف علوی اسحاق ڈار ملاقات: پی ٹی آئی کی شہباز حکومت سے این آر او لینے کی کوشش؟ پی ٹی آئی اس گائے کی دم ڈھونڈ رہی ہے جس کو پکڑ کر وہ پارلیمان میں واپس آسکے، مرتضی سولنگی کی "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 07:56pm صدر کی ڈار سے چوتھی ملاقات، وزیراعظم کا اہم پیغام عارف علوی کو موصول صدر علوی اور وزیر خزانہ کے درمیان سیاسی پیشرفت کیلئے مزید ملاقاتیں ہوں گی، حکومتی ذرائع
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 09:33pm وزیر خزانہ سے برطانوی ہائی کمشنر اور امریکی سفیر کی ملاقاتیں وزیرخزانہ نے معاشی آؤٹ لک کے بارے میں وفد کو بتایا۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 10:47am فیکٹ چیک: کیا وزیرخزانہ نے پاکستان کا ایٹمی پروگرام ’بیچنے‘ کی بات کی 'ملک ابھی بچالیں، ایٹمی پروگرام 5 سال بعد دوبارہ حاصل کرلیں گے'
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 09:43am اپوزیشن سے پیشگی شرائط کے بغیربات ہوسکتی ہے، اسحاق ڈار الیکشن کا فیصلہ فرد واحد نے نہیں حکومتی اتحاد نے مل کے کرنا ہے
کاروبار شائع 30 نومبر 2022 09:35pm حکومت کا مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل سستا اور پیٹرول و ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 03:58pm اسلامی بینکاری کوکامیاب نظام کے طور پر رائج کرنا ہے، اسحاق ڈار سود کے خاتمے کیلئے غیربینکاری سودوں کا خاتمہ ضروری ہے، وزیر خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 10:19am اعظم نذیر تارڑ کو ایک بار پھر وزیر قانون مقرر کردیا گیا وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری۔
کاروبار اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 12:20pm روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، پاکستانی وفد ماسکو روانہ پاکستان کو ایندھن مفت ملنے کی امید ہے، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 10:11am ڈیفالٹ کا ٹرینڈ ڈرانے کا آخری حربہ ہے، فہد حسین فیصلوں کیلئے مشاورت میں کچھ وقت لگتا ہے، افواہوں پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں، فہد حسین
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 02:49pm آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف کارروائی روک دی نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں، عدالت
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 05:49pm اسحاق ڈار اور شریک ملزمان کی بریت، فیصلہ محفوظ فیصلہ کب سنایا جائے گا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 06:43pm پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے: اسحاق ڈار ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی کمی نہیں، وزیر خزانہ
شائع 18 نومبر 2022 05:23pm آرمی چیف کی تعیناتی، سینارٹی پر معاملات طے پا گئے اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی کو اعتماد میں لیا
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 10:46am اسحاق ڈار نے آصف زرداری اور فضل الرحمان کو نواز شریف کا پیغام پہنچادیا ملاقات میں پی ٹی آئی کے آزادی مارچ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 09:11am اقتصادی رابطہ کمیٹی: یوٹیلٹی اسٹورز پر ریلیف پیکج جاری رکھنے کی منظوری دیدی سستا آٹا اسکیم جون 2030 تک جاری رہے گی
▶️ پاکستان شائع 15 نومبر 2022 10:05pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بر قرار رکھنے کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 30 نومبر تک برقرار رہیں گی، وزیر خزانہ
کاروبار شائع 13 نومبر 2022 02:41pm پٹرول کی قیمتیں اب تک نہیں بڑھیں یہ ہمارا کریڈٹ ہے، اسحاق ڈار پی ٹی آئی کی غلطیوں سے ملکی معیشت 46 ویں نمبر پر پہنچ گئی، وزیرخزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 06:47pm اسحاق ڈار کا معیشت کو 5 سال میں سودی نظام سے پاک کرنے کا اعلان اسٹیٹ بینک اور نیشل بینک کا اسلامی بینکنگ کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کا فیصلہ
کاروبار شائع 08 نومبر 2022 05:07pm پاکستان 13 سے 14 بلین ڈالرز کے ”مالیاتی وعدے“ حاصل کرنے میں کامیاب آنے والے بارہ مہینوں میں پاکستان کو 22 بلین ڈالر واپس کرنے ہوں گے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 12:41pm چین اور سعودی عرب 13 ارب ڈالر کا پیکیج فراہم کریں گے: وزیر خزانہ چین نے کراچی سرکلر ریلوے پر کام جلد شروع کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا، اسحاق ڈار
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2022 11:28pm وفاقی حکومت کا روس سے گندم برآمد کرنے کا فیصلہ روس سے 372 امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم خرید جائے گی
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2022 09:36pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ
کاروبار شائع 27 اکتوبر 2022 09:09pm پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت پیناڈول کی نئی قیمتوں کی منظوری بھی دے دی گئی۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 03:16pm ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر جاری کردیے: وزیر خزانہ رقم مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں جاری کردی گئی۔
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 10:30am شیخ رشید نے آنے والے 10 روز سیاست کے لئے اہم قرار دے دیے اسحاق ڈار کو امداد تو کیا ملاقات کا وقت بھی نہیں ملا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 09:07pm ’روس سے تیل کی خریداری پر کام شروع، امریکا کو کوئی اعتراض نہیں‘ پیر کو زرمبادلہ کے ذخائر کے لیے اچھی خبر مل رہی ہے، وزیر خزانہ