پاکستان شائع 30 مارچ 2024 04:29pm ہرنائی کے قریب دھماکہ 1 شخص جاں بحق 14 زخمی مزدوروں کی گاڑی دھماکے کی زد میں آئی
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 06:46pm ضلع بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، وزارتِ قومی صحت رواں سال 83 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 04:58pm ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان صوبے میں ایک انچ بھی کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں ریاست کی پہنچ نہیں، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 05:04pm بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب بلوچستان سے سینٹ کی خالی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ کی نشستون پر امیدواران کامیاب
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 09:03pm سینیٹ انتخابات: کئی امیدوار دستبردار 18 بلامقابلہ منتخب، ن لیگ اور پی پی میں ٹھن گئی خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات ناکام ہو گئے۔
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 01:38pm بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ بلوچستان کی 6 سیاسی جماعتوں کے مابین سینیٹر کے بلامقابلہ انتخاب کا فارمولہ طے پاگیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:42pm دکی پکنک سے گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 نوجوان جاں بحق،2 زخمی گاڑی پہاڑی علاقے میں کھائی میں گری،تمام افراد سیاحتی مقام بغاو گئے تھے
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 07:35pm تربت میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہی کی نماز جنازہ ادا شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے میں سپرد خاک کیا جائے گا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:02pm بلوچستان میں سینیٹ انتخابات، پارلیمانی جماعتوں کی حکمت عملی تیار انتخاب میں تمام 11سینیٹر ز کو اتفاق رائے سے منتخب کرایا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 08:08pm ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہو گیا 26 اضلاع میں 8 اشارعیہ 8 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 03:10pm وزیر اعلٰی بلوچستان نے 2 ہزار ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا چیف سیکریٹری کو ایک ماہ میں عادی غیر حاضر ٹیچرز کو برطرف کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:52am بلوچستان: ژوب میں زلزلے کے جھٹکے شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:07am لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل بھائی دہشت گرد تنظیم کا رکن تھا، گوادر حملے میں ہلاک کریم کی بہن کا بیان ہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے اسپتال میں لاش کی شناخت کرلی، حوالگی کی درخواست
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 01:34pm پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 12:36pm گوادر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دونوں نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ، مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 03:53pm نوکریاں فروخت ہوں گی تو نوجوان ریاست سے دور ہوں گے، سرفراز بگٹی ترقیاتی بجت کا بڑا حصہ کرپشن میں کھپ جاتا ہے، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا، تقریب سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 12:07pm ہرنائی: کوئلے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی، 12 مزدور جاں بحق وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لے کر متعلقہ حکام سے فوری رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 07:33am کوئٹہ اور چمن سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
شائع 19 مارچ 2024 10:14pm بلوچستان ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا گزشتہ روز بھی نوشکی اور چاغی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے
شائع 19 مارچ 2024 10:04pm بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے زلزلےکی شدت 3.6 اور گہرائی 75 کلو میٹر تھی،زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 08:02am کوئٹہ : شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 10:17pm مستونگ:سکیورٹی چوکی پر پھینکا گیا دستی بم مسجد میں جاگرا بنوں میں بھی پولیس موبائل پر حملہ، دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:57pm پی بی 50 میں چھ پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ کی تاریخ تبدیل آر او کو سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کی نگرانی کا حکم
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 02:12pm تعلیم ہی ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ طالبعلم اکرام اللہ کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 08:41pm ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولیو کے سبب معذور ہو گیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 08:43pm رواں کا پہلا پولیو کیس بلوچستان میں رپورٹ 3 سال بعد بلوچستان میں پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 08:02pm بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 10 افراد جاں بحق بارشوں کے سبب 258 مکانات سمیت 4 سڑکیں اور80 کشتیاں تباہ ہوئیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 06:21pm بلوچستان کابینہ تاخیر کا شکار کیوں؟ سرفراز بگٹی تاحال صوبائی کابینہ تشکیل نہیں دے سکے
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 11:11am بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی بلوچستان میں 259 مکانات مکمل تباہ ہوچکے ہیں، پی ڈی ایم اے رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:45am کوئٹہ : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، آتشزدگی سے 2 بچوں سمیت 3 جاں بحق 2 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل