پاکستان شائع 12 مئ 2024 12:47pm بلوچستان کو کنٹرول کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، امیر جماعت اسلامی لاپتہ افراد کا مسئلہ بھی فوری حل طلب ہے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:06pm ڈیرہ مراد جمالی: دہشتگروں کی سرکاری ملازمین کی گاڑی پر فائرنگ، ایک جاں بحق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ملازمین جھل مگسی سے ڈیرہ مراد جمالی آ رہے تھے
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:05pm بلوچستان میں محنت کشوں کی ہلاکت: یقین دلاتے ہیں ملوث افراد کو انجام تک پہنچائیں گے، میر ضیا اللہ لانگو گوادر میں عوام کےمنشا کے خلاف کوئی اقدام نہیں اٹھایا جائے گا، صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان شائع 11 مئ 2024 05:23pm بلوچستان میں زمینداروں کا دھرنا تیسرے روز میں داخل دو یا تین گھنٹوں کی بجلی ضرورت پوری نہیں کر رہی مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے باہر بیٹھے رہیں گے
پاکستان شائع 11 مئ 2024 09:57am چارپائی کے نیچے رکھا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے شہری جاں بحق بارودی مواد پھٹنے سے گھر میں زور دار دھماکا ہوا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:42pm سانحہ 9 مئی کیخلاف سندھ، بلوچستان اور پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار دادیں منظور قرار داد میں واقعے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 12:39pm گوادر کے گرد آہنی باڑ لگانے کے سوشل میڈیا دعوے ڈپٹی کمشنر نے مسترد کردیئے سوشل میڈیا پر گوادر کے گرد باڑ لگانے اور اسے چین کے حوالے سے کرنے سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں
پاکستان شائع 07 مئ 2024 10:33pm کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں، صدر آصف زرداری صدر کی زیر صدارت اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ اپنانے کیلئے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ
کھیل شائع 07 مئ 2024 08:30pm چئیرمین پی سی بی کا 3 ماہ میں بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی حالت بہتر بنانے کے لیے ہدایات دیں
پاکستان شائع 07 مئ 2024 08:11pm بچوں کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو کتنی بار سزائے موت سنائی گئی ملزمان کو مقتول بچوں کے ورثا کو 4،4 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 07:57pm نگراں دور میں گندم درآمد کے فیصلے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ پی ڈی ایم حکومت کا ڈیٹا ہمارے پاس آیا، جس پر پی ٹی آئی دور کے قانون کے تحت گندم درآمد کی گئی، نگراں وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 08:03pm صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کا پہلا دورہ صدر آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
پاکستان شائع 06 مئ 2024 05:39pm بلوچستان ہائیکورٹ، گوادر میں باڑلگانے سے متعلق آئینی درخواست دائر کوئٹہ: باڑ لگانے سے وہاں کے رہائشوں کی احساس محرومی میں اضافہ ہوگا، متن
▶️ پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:30pm ٹرانسپورٹرز کے احتجاج کے باعث بلوچستان کی تمام قومی شاہراہیں بند کوئٹہ کا سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب اور ایران سے زمینی رابطہ منقطع
کاروبار شائع 03 مئ 2024 06:30pm حکومت بلوچستان کا پیر سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ گندم کی خریداری کے لیے ڈھائی ارب روپے پیر کو جاری کر دیے جائیں گے، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 06:43pm خضدار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے گاڑی تباہ، سینئر صحافی سمیت 3 جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں صدیق مینگل خضدار پریس کلب کے صدر سمیت دو سگے بھائی بھی ہیں
پاکستان شائع 03 مئ 2024 08:27am پشین میں پولیس افسران پر فائرنگ، ایک ملزم گرفتار فائرنگ پولیس افسر پی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شدید زخمی ہو گئے
پاکستان شائع 02 مئ 2024 04:26pm بلوچستان کے 800 سرکاری اساتذہ کو برطرف کرنے کی تیاریاں مکمل اساتذہ کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پڑھانے کےلیے اسکول آنا پڑے گا، وزیراعلیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 07:00am مولانا فضل الرحمان کی حکومت میں شمولیت پر مذاکرات شروع ہونے کا دعوی بندوق کے زور پر بدتمیزی کے ساتھ کوئی آپ کی بات نہیں مانے گا، سابق نگران وزیر کھیل بلوچستان
پاکستان شائع 01 مئ 2024 10:03pm دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے 7 مغوی مزدور 38 دن بعد رہا رہا ہونے والے مزدوروں کا دکی پہنچنے پر استقبال کیا گیا
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:19pm بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 09:26pm سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی مسافر گاڑیوں کو روکنے کی کوشش ناکام بنا دی سکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی سے کئی معصوم جانیں بچ گئیں، ایک دہشت گرد ہلاک دوسرا زخمی
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 07:43am خضدار: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد شہری خوفزدہ ہوگئے
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 10:05pm ملک بھر میں بارشیں، سیلابی ریلوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی صورتحال کے باعث نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں، این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 04:36pm محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 11:15am کوہلو : 28 لیویز افسران و اہلکار ملازمت سے برطرف اہلکار ری پولنگ میں مختلف پولنگ اسٹیشن و دیگر مقامات پر تعیناتیوں کے باوجود غیر حاضر تھے
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 06:47pm چاغی اور دالبندین میں طوفانی ہواؤں اور مٹی کے گردوغبار سے معمولات زندگی متاثر لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے جبکہ طوفانی ہواؤں سے کئی دکانوں کے سائن بورڈ گر گئے
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 07:40pm دکی میں کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق جاں بحق ہونے والے تینوں کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 11:01pm لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا اعلان لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:06pm پشین میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد