پاکستان شائع 19 جون 2024 01:32pm سندھ اور بلوچستان کے 5 اضلاع کے 6 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ تھم نہ سکا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2024 10:15pm دریائے سندھ میں پکنگ مناتے ہوئے باپ 2 بچوں سمیت ڈوب گیا بلوچستان: مقامی ڈیم میں دو لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق
پاکستان شائع 17 جون 2024 08:21am بلوچستان میں پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی پولیس موبائل دریجی سے اوتھل جا رہی تھی
پاکستان شائع 16 جون 2024 08:32pm اوستہ محمد : دو گروہوں میں تصادم، ایک شخص قتل، 4 زخمی جاں بحق شخص کی شناخت ہوت خان بلیدی کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 16 جون 2024 03:13pm اسلام آباد، راولپنڈی اور لورا لائی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق پاکستان میں اب تک 45 اضلاع میں 176 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 05:54pm بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام سیکورٹی اداروں نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں کئی خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیے
پاکستان شائع 12 جون 2024 11:03pm پولیس ایس ایچ او سے چوری کی گاڑی برآمد، سرکاری ڈرائیور سمیت گرفتار سرکاری ڈرائیور نے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:45pm پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کیخلاف بلوچستان میں مقدمہ درج حلیم عادل شیخ نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، سماعت کچھ دیر بعد ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 09:03am بلوچستان میں اغوا کیے گئے 2 مزدور 73 دن بعد گھر پہنچ گئے مزدورں کو 27 مارچ کو کوئلے کی کانوں پر حملے کے وقت اغوا کیا گیا تھا
پاکستان شائع 06 جون 2024 02:33pm بلوچستان: مسافر بس میں آگ بھڑکنے سے 3 مسافر جاں بحق اور 12 زخمی مسافروں نے کوچ کی کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 12:01pm چمن میں صورتحال مزید کشیدہ: دھرنے کے مظاہرین کی ڈی سی آفس میں توڑ پھوڑ احتجاج پر بیٹھے لغڑیوں کے حملے میں ڈی سی چمن محفوظ رہے، انتظامیہ
کاروبار شائع 03 جون 2024 03:36pm آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے پنجاب اور سندھ نے تفصیلات شیئر کردیں، بلوچستان، پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پلان شیئر کرنے سے گریزاں
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:59am دُکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کا حملہ، 2 مزدور جاں بحق مسلح افراد کا سول سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے
پاکستان شائع 02 جون 2024 03:38pm وزیر اعلیٰ بلوچستان کا آکسفورڈ یونی ورسٹی میں پاکستانی طلباء کے لیے اسکالرشپ کا اعلان ملالہ یوسفزئی اور سینیٹر انوار الحق کاکٹر بھی تقریب میں موجود تھے
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:54am بلوچستان سے 12 غیرملکی گرفتار کوسٹ گارڈ کی کارروائی، بھاری مقدارمیں مضر صحت اشیا برآمد
پاکستان شائع 31 مئ 2024 11:23pm گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ بلوچستان ملزمان کا کہنا ہے کہ آرڈر ملا تھا کہ پنجاب سے آنے والے مزدوروں کو قتل کرنا ہے، ضیاء لانگو
پاکستان شائع 30 مئ 2024 08:52pm بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ کا واقعہ نوتال کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا تاہم ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خالد مگسی محفوظ رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 11:55am بلوچستان میں جلتا ٹرک آبادی سے دور لے جانے کا ایک اور کارنامہ واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے
پاکستان شائع 26 مئ 2024 11:09am بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال مؤخر کردی آج سے بلوچستان بھر کی شاہراہیں بلاک کردیں گے، ٹرانسپورٹرز اتحاد
پاکستان شائع 25 مئ 2024 10:25am بلوچستان میں روٹی 60 روپے تک کی فروخت ہونے لگی شہریوں کا حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ
پاکستان شائع 24 مئ 2024 02:52pm بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، پنجاب سے آنیوالا مرغی کا 600 کلو مضر صحت گوشت پکڑا گیا قمر زمان کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر کچلاک کے ساتھ کارروائی کی
پاکستان شائع 23 مئ 2024 04:08pm سابق علیحدگی پسند گلزار امام شمبے کی قومی دھارے میں شمولیت کا ایک سال مکمل بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
پاکستان شائع 22 مئ 2024 03:42pm چیک پوسٹوں کی ’زیادتیوں‘ کیخلاف احتجاج: بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ نے ہڑتال کا اعلان کردیا حب میں بھوانی کے مقام پر اپنی گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاجی ریلی نکالی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 06:57pm جن اضلاع میں سوئی گیس کی سہولت نہیں وہاں اپل پی جی پلانٹ لگائے جائیں گے،قرارداد منظور بلوچستان اسمبلی میں ایوان نے خاران میں میڈیکل کالج کے قیام کی قرار داد بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 16 مئ 2024 10:19am بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کہیں بارش، بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 12 مئ 2024 10:31pm پشاور کے ہزار خوانی چوک کے قریب بارودی مواد کا دھماکا کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی شالکوٹ میں بھی دھماکا، متعدد افراد زخمی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 08:12pm دکی: کوئلہ کان میں پھنسے 3 کان کن 6 گھنٹے بعد بھی ریسکیو نہ ہوسکے دوتانی کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 کان کن کوئلہ کان کے اندر پھنس گئے تھے
پاکستان شائع 12 مئ 2024 12:47pm بلوچستان کو کنٹرول کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، امیر جماعت اسلامی لاپتہ افراد کا مسئلہ بھی فوری حل طلب ہے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:06pm ڈیرہ مراد جمالی: دہشتگروں کی سرکاری ملازمین کی گاڑی پر فائرنگ، ایک جاں بحق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ملازمین جھل مگسی سے ڈیرہ مراد جمالی آ رہے تھے
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:05pm بلوچستان میں محنت کشوں کی ہلاکت: یقین دلاتے ہیں ملوث افراد کو انجام تک پہنچائیں گے، میر ضیا اللہ لانگو گوادر میں عوام کےمنشا کے خلاف کوئی اقدام نہیں اٹھایا جائے گا، صوبائی وزیر داخلہ