پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 11:05am ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد رہے گا پنجاب، خیبرپختونخوا، بالائی سندھ میں اسموگ، دھند کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:53pm میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے نظریے پر الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو سی پیک تبھی کامیاب کہلا سکتا ہے جب مقامی لوگوں کا اسٹیک ہو، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 02:28pm دہشتگردوں کی حوالگی پر افغانستان پاکستان کیساتھ ڈبل گیم کر رہا ہے، جان اچکزئی اب بس ہوگئی، کوئی بھی افغانستان سے بذریعہ چمن بغیر پاسپورٹ کے ملک میں داخل نہیں ہوسکتا، نگراں وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 04:16pm عمر سے فرق نہیں پڑتا، بزرگ بھی ملک کیلئے نئی سمت کا تعین کرسکتے ہیں، بلاول سمجھتا ہوں بلوچستان کے عوام کیساتھ سب سے بڑی نا انصافی ہورہی ہے، بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:42am ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں اسموگ چھائے رہنے کا امکان
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:14am کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 09:28pm آصف زرداری اور بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے، کل جلسے سے خطاب کریں گے کوئٹہ پہنچنے پر بلوچستان کے رہنماؤں نے دونوں لیڈروں کا استقبال کیا
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 12:24pm اورماڑہ : ماہی گیر نے جال کاٹ کر نایاب سپریم وہیل کو آزاد کردیا وہیل کی لمبائی تقریباً 30 فٹ ہے
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:42pm قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 04:02pm تربت واقعے اور احتجاج پر حکومت نے نوٹس لے لیا، تحقیقات کے لئے انکوائری ٹربیونل تشکیل سیکرٹری فشریز عمران گچکی انکوائری آف ٹربیونل کا چیرمین مقرر
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:52am کوئٹہ، کالج کے نائب قاصد پر تشدد کرنیوالا پولیس اہلکار معطل واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:08am پاک ایران سرحد: تفتان میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جاں بحق ہونے والے شخص کی میت آبائی گاؤں روانہ کردی گئی
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 02:48pm کوئٹہ: 18 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث ڈاکو پولیس اہلکار افسران کے رشتے دار نکلے ملزمان کے مزید انکشافات، کیس کو سی آئی اے منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 02:32pm کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی پیشگوئی بلوچستان میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 08:29am کوئٹہ: منی چینجز میں 18 لاکھ کی ڈکیتی، دو ڈاکو پولیس اہلکار نکلے گرفتاراہلکار معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 08:04pm امریکی سفیر کا پاکستانی عوام کی سکیورٹی کیلئے چار نئے اور اہم اقدامات کا اعلان صوبے میں سیاحت کے فروغ، قدیم تہذیب کومحفوظ بنانے کیلئے معاونت کریںگے، ڈونلڈ بلوم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:24pm کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے واقعات کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 08:27pm لسبیلہ میرین یونیو رسٹی میں کشیدگی، احتجاجی طلبا اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب یونیورسٹی کے داخلی راستوں پر طلبہ و طالبات نے قبضہ کیا تھا
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 09:44am قلات میں درجہ حرارت صفر تک گر گیا، کوئٹہ میں سردی موسم سرد، مطلع جزوی ابر آلود رہے گا
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 11:51pm حادثے میں جاں بحق سنار کی گاڑی سے ملنے والا کروڑوں کا سونا والد کے حوالے 2 سال قبل بھی لورالائی میں ایک شخص نے 2 لاکھ 45 ہزار روپے مالک کو لٹا دیے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 12:33am جام کمال سمیت 30 سے زائد سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان آپ سب کو جماعت میں خوش آمدید کہتا ہوں، صدر ن لیگ
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 07:15pm بلوچستان میں بجلی کے ستائے کاشتکاروں کا بیلچہ مارچ زرعی فیڈرز کو 3 گھنٹے سے زیادہ بجلی فراہم نہیں کی جارہی ہے، زمیندار ایکشن کمیٹی
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 11:06pm ٹانک میں مسلح افراد کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 04:54pm کراچی، کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض چل بسا نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمہ صحت کو ہدایات جاری کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 12:41pm کوئٹہ میں کانگو کے دو نئے کیسز رپورٹ، تعداد 62 ہوگئی اسپتال مین داخل ہونے والوں کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:10pm بلوچستان میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان، محکمہ موسمیات آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 08:47pm عبدالقدوس بزنجو کو بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے ہٹادیا گیا نوابزادہ خالد مگسی بلوچستان عوامی پارٹی کے نئے صدر منتخب
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 02:54pm کوئٹہ میں کانگو وائرس سے ایک ڈاکٹر چل بسا اسپتال کے ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد وائرس کا شکار ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 11:35pm گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 14 فوجی جوان شہید سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں پسنی سے اورماڑا جارہی تھیں
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 07:50pm ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا