پاکستان شائع 16 فروری 2024 08:48am بلوچستان: این اے 53 اور پی بی 9 کوہلو میں ری پولنگ جاری ری پولنگ کیلئے 5 مشترکہ اور خواتین کے لیے 2 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:11pm مسلم لیگ (ن) کی بلوچستان سے اقلیتی نشست کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے، سپریم کورٹ کی ہدایت
پاکستان شائع 14 فروری 2024 02:05pm جے یو آئی (ف) نے بلوچستان سے قومی اسمبلی کی مزید 2 نشستیں حاصل کرلیں قومی اسمبلی میں جے یو آئی (ف) کی کُل نشستیں 6 ہوگئی ہیں
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:13am انتخابی نتائج کیخلاف 4 جماعتی اتحاد کا احتجاجی شیڈول کا اعلان بلوچستان بھر میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری
پاکستان شائع 14 فروری 2024 09:41am کراچی میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی آبر الود، ساحلی میں بارش کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 08:45am حب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے معاملے پر 2 گروپوں میں جھگڑا، 2 افراد جاں بحق گزشتہ 2 روز سے مسلح جتھے آر او آفس کے سامنے جمع تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:44pm بلوچستان اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان شائع 13 فروری 2024 09:22am آج سے 14 فروری تک کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا کوئٹہ میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود، ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:06pm بلوچستان کا وزیراعلیٰ کون ہوگا، پرانے اتحادیوں میں نئی جنگ بلوچستان کے عوام کی نظریں اسلام آباد اور لاہور پر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 07:54pm الیکشن نتائج کیخلاف سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مظاہرے، سڑکیں بند جی ڈی اے نے بھی دھرنا دینے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 12 فروری 2024 01:42pm قلعہ سیف اللہ: پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 12:00pm تاریخی بلوچستان پاکستان، ایران اور افغانستان میں تقسیم ہوا، برطانوی جریدے کا معنی خیز مضمون 'بلوچستان میں اتنا تشدد کیوں ہے؟' کے زیر عنوان 'اکنامسٹ' کا تجزیہ
پاکستان شائع 08 فروری 2024 02:47pm یقیناً کوئی نہ کوئی تھریٹس ضرور ہوں گی اس لیے موبائل سروس بند کی گئی، احمد شاہ موبائل سروس کی بندش وفاقی حکومت کا اختیار، دہشتگردی واقعات پر فیصلہ کیا گیا، نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ
شائع 08 فروری 2024 01:22pm بلوچستان میں لیویز کی گاڑی پر حملہ ، ایک اہلکار شہید لیویز کی گاڑی کو پکتن کےعلاقےمیں نشانہ بنایا گیا۔
شائع 08 فروری 2024 10:48am گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکوں کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کو بھی نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 08 فروری 2024 09:55am بلوچستان دھماکوں میں جاں بحق افراد کراچی سے ووٹ ڈالنے پہنچے تھے ہمارے گھر کے 4 افراد چلے گئے، میرا پورا خاندان اجڑ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 03:41pm پشین: پی بی 47 میں آزاد امیدوار کے دفتر کے قریب دھماکہ، 17 افراد جاں بحق دھماکے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:45pm کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
پاکستان شائع 06 فروری 2024 10:35am محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ملک کے کن شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 11:55pm بلوچستان اور کراچی میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفاتر پر بم حملے، 3 بچے زخمی میر پور خاص میں فائرنگ کے واقعے میں پیپلزپارٹی امیدوار ذوالفقارعلی شاہ زخمی
پاکستان شائع 03 فروری 2024 11:34am مچھ آپریشن میں مارے گئے دہشتگردوں کی مزید تصاویر منظرِ عام پر آگئیں لاپتہ افراد کے نام پر ملک کو بدنام کرنے کی سازش بھی بے نقاب ہوگئی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 03:09pm مچھ حملہ: گزشتہ 3 روز میں 24 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، آئی ایس پی آر مچھ میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کے حملے سے متعلق مزید تفصیلات جاری
پاکستان شائع 02 فروری 2024 12:42pm کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دھماکا، 4 افراد زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 01 فروری 2024 07:00pm انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیش امام کو جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرننگ افیسر پشین نے پی بی 49 کے امیدوار کو بھی جرمانہ کردیا
پاکستان شائع 01 فروری 2024 11:56am مچھ آپریشن مکمل: کوئٹہ سکھر قومی شاہراہ 3 روز بعد بحال حملے کے بعد مچھ میں حالات معمول پر آرہے ہیں۔ حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:47pm مچھ میں کلیئرنس آپریشن میں 21 دہشت گرد ہلاک، مزید تفصیلات سامنے آگئیں آپریشن کے دوران آج مزید 12 دہشتگرد ہلاک جبکہ مارے گئے دہشتگردوں کی تصاویر منظرِ عام پر آگئیں
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 11:46pm بلوچستان : پی ٹی آئی نے 2 امیدواروں کی بنیادی رکنیت ختم کردی ان ارکان نے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں دستبرداری کی پارٹی کی ہدایت پر عمل نہیں کیا، سردار حسن شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:10pm مچھ حملے کی تفصیلات جاری، 9 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 6 شہید سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مؤثر جواب دیتے ہوئے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 08:06pm سبی میں جناح روڈ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی الیکشن کمیشن کا دھماکے کا نوٹس، چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 06:16pm بلوچستان میں ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی جھوٹ ثابت مچھ حملے میں کسی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا، جان اچکزئی