پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 06:39pm مچھ حملہ: ’لاپتہ افراد کی تازہ فہرست‘ جان اچکزئی نے مارے گئے دہشتگرد کی تصویر بھی شئیر کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 04:26pm مچھ میں کالعدم بی ایل اے کے 3 منظم حملے ناکام، 7 دہشتگرد ہلاک سیکیورٹی فورسزکو دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھی
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 03:13pm دالبندین میں الیکشن کی گہما گہمی، بی این پی کا جلسے کا اعلان شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 05:56pm عوام بلاخوف اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، مکمل تحفظ فراہم کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کا بلوچستان اپیکس کمیٹی کے 15 ویں اجلاس سے خطب
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 11:33pm لورالائی، گھوٹکی اور پتوکی میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 11:50am آرمی چیف کےایکشن سےبھارتی دہشت گردی کانیٹ ورک بےنقاب ہوا، جان اچکزئی 'اسلام آباد میں بلوچ خواتین کاڈرامہ بری طرح فلاپ ہوگیا' ایران کوپاکستان جوابی کارروائی پر ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 12:36am 10 ہزار امیدوار الیکشن کی دوڑ سے باہر، حتمی تعداد سامنے آگئی قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5121 امیدوار میدان میں ہیں
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 08:30pm ایران کی دراندازی: بلوچستان حکومت کا جاں بحق اور زخمیوں کیلئے معاوضے کا اعلان نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے معاوضے کی ادائیگی کےاحکامات جاری کردیے
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 02:28pm پی بی 50 میں ممکنہ پری پول رگنگ کے خلاف احتجاج، کوئٹہ چمن شاہراہ بند جمعیت علماء اسلام اور پشتونخواہ میپ کا الیکشن کمیشن سے2 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کے تبادلہ کا مطالبہ
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 01:42pm ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا سوشل میڈیااکاؤنٹ بھارت سے چلایا جا رہاہے، وزیراطلاعات بلوچستان ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ کو فارن فنڈنگ کا آغاز ہوچکا ہے، جان اچکزئی کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 09:28pm شمالی وزیرستان اور تربت میں امیداوروں پر حملے، 3 جاں بحق، جھڑپ میں 2 فوجی شہید عام انتخابات سے قبل الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 08:02pm تربت میں فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسلم بلیدی شدید زخمی سابق صوبائی وزیر اسلم بلیدی کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 08:12pm آصف زرداری ڈیرہ بگٹی جلسے کیلئے نہ پہنچ سکے، سوئی میں گیس پائپ لائن کا وعدہ سابق صدر سوئی ایئرپورٹ تک آئے، ہیلی کاپٹر آگے نہ جا سکا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 11:47am بلوچستان: بارش اور برفباری سے ٹھنڈ بڑھ گئی، لوگ گھروں میں محصور صوبے کے 20 سے زائد اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 09:11am سول اور عسکری قیادت کے تعاون سے بلوچستان مسلسل ترقی کی جانب گامزن پاک فوج کے تعاون سے بلوچستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 07:18pm اسلام آباد میں مظاہرے کی قیادت کرنیوالی ماہ رنگ بلوچ کیخلاف مقدمہ درج بلوچ رہنماء پر لوگوں کو ملک اور فوج کےخلاف اکسانے کا الزام ہے
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 12:48pm بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات سے ہلکی بارش جاری، زیات میں پہلی برفباری بارش اور برفباری سے موسمی بیماریوں میں کمی واقع ہوگی، طبی ماہرین
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 07:11pm سردار اختر مینگل کو این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ریٹرنگ آفیسر نے بی این پی کے سربراہ کو متحدہ عرب امارات کا اقامہ رکھنے پر ناہل کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 10:33pm ن لیگ کا بلوچستان کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلی کے 42 حلقوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:29pm قلات : جوڈیشل لاک اپ سے 6 خطرناک قیدیوں کے فرار کا مقدمہ درج، ڈی ایس پی معطل مقدمہ جوڈیشل لاک اپ عملے کے خلاف درج کیا گیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 09:51am آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ملک کے کچھ حصے سردی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کی توقع
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:48pm قلات کے جوڈیشل لاک اپ سے 6 خطرناک قیدی فرار فرار ہونے والوں میں 302 کے قیدی بھی شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 12:27pm آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک مزید دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 10:38am عام انتخابات کیلئے اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل، عمران خان سمیت 3 ہزار امیدواروں کے کاغذات مسترد امیدوار ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرسکتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:27pm اقامے کے سبب اختر مینگل کے 3 حلقوں سے کاغذات مسترد، ’لگتا ہے ہمارا موقف پسند نہیں آیا‘ خالد لانگو کے کاغذات بھی مسترد، صادق سنجرانی کے منظور
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 01:27pm بلوچستان کی تمام زکوٰۃ کمیٹیاں تحلیل زکوة کمیٹیوں کی مدت 29 دسمبر کو پوری ہوگئی تھی
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 09:55am ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد رہنے کا امکان پشاور 5 اور ڈی آئی خان کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 11:30pm نگراں وزیراعظم کی خیبر پختونخوا کے مالی مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت انوار الحق کاکڑ کی بلوچستان کی سرکاری جامعات کے مالی مسائل فی الفور حل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 03:10pm حکومت کا چمن کے بےروزگار نوجوانوں کو 20 ہزار روپے دینے کا اعلان ذکااشرف سے کہا ہے بلوچستان کی یوتھ سے ناانصافی قابل قبول نہیں، نگراں وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 11:19am سینیٹر دنیش کمار نے بلوچستان کیلئے بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا حکومت کے آنے کے بعد کوئی تبدیلی نہیں آئی، نگراں وزیر پارلیمانی امور