پاکستان شائع 21 نومبر 2023 05:18pm جج کی عدم دستیابی، پرویزالہٰی کو درج مقدمے میں چالان کی نقول فراہم نہ کی جاسکیں ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 10:27pm ڈیفنس کار حادثہ: ملزم کے والد کو گرفتار کرنے سے روک دیاگیا، دوست گرفتار انسداد دہشت گردی عدالت نے شفقت علی کی عبوری ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 06:24pm 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع ایک ہفتے میں تمام مقامات سامنے آجائیں گے، شیخ رشید
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 10:29pm عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 04:47pm مریم اورنگزیب اورجاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد لیگی رہنماؤں پراشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 05:23pm زمان پارک تشدد کیس: صنم جاوید کا 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور لاہور میں 9 مئی واقعات کے کیسز میں پی ٹی آئی کے 122 کارکن زیر حراست
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 09:54pm پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور، صنم جاوید رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کے کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 07:25pm فیصل آباد: 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت 126 افراد نامزد اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو عدالت کے حکم پر 18 نومبر کو طلب کرلیا گیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 06:55pm شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے 6 مقدمات میں ضمانتیں بحالی کرنے کی درخوستیں دائر انسداد دہشت گردی عدالت نے وکیل کو 2 نومبر کو دلائل کیلئے طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:43pm انسداد دہشتگردی عدالت نے چوہدری پرویزالہٰی کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا راہداری ریمانڈ منظور ہونے پر پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے لاہور روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 05:08pm سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں 44 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں اہم پیشرفت
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 04:26pm انسدادِ دہشتگردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا خدیجہ شاہ کی درخواست پر آئی جی پنجاب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 12:30pm مریم اورنگزیب کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے کیس کی سماعت ملتوی مریم اورنگزیب نے عدالت میں بریت کی درخواست دائر کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 07:54pm پولیس نے صنم جاوید کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 03:15pm عدالت نے صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری کردی عدالتی اہلکار روبکار لیکر جیل روانہ ہو گئے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 12:34pm صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع ملزمان کو 9 مئی کو ہونیوالے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 09:07am اسد عمر اورعلیمہ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع بتایا جائےکہ ہمارے شامل تفتیش ہونے کے بعد انہوں نے کیا کیا؟ وکیل اسدعمر
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 03:19pm 9 مئی واقعات میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق وزراء اور ارکان اسمبلی کی ضمانت کنفرم پی ٹی آئی رہنماؤں کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر کو ہوگی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm جناح ہاؤس کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 02:31pm میاں محمودالرشید اور اعجاز چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا عدالت کا 21 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 10:46pm پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی گھر پہنچ گئے صداقت عباسی کچھ عرصے سے منظرِعام سے غائب تھے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 04:38pm عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 09:03pm انسداد دہشتگری عدالت نے صداقت علی عباسی کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرلی جج ملک اعجاز آصف نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 03:39pm فاطمہ قتل کیس: اسد شاہ سمیت چاروں ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل پولیس کی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 10:42pm سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 4 مفرور پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار عدالت کا مفرور ملزمان کے خاکے آویزاں اور جائیداد کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 06:15pm عمران خان صدر سے مایوس ہیں، اگرجیل بھیجنے سے انصاف ہوتا ہے تو بھیج دیں، علیمہ خان جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے اسد عمر اور عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 01:45pm لاہور ہائیکورٹ نے منشا بم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردے دیا تفتیشی افسر کو منشا بم کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 10:23pm حساس ادارے کی عمارت پر حملے کے مقدمے میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات شامل پولیس کا علی افضل ساہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 02:27pm فاطمہ قتل کیس: ملزم فیاض شاہ اور منصور بٹ کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان سخت سکیورٹی میں تھانے منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 03:11pm پرویز الٰہی کا ایک روز راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے جیل والے بھی آپ کی فیملی ہیں، اے ٹی سی جج