پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 08:16pm جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویزالٰہی کی درخواستِ ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 11:41am عدالت کا عمر سرفراز چیمہ اور یاسمین راشد کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کا حکم عمر سرفراز کمر کی تکلیف سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں، وکلاء کا درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 09:48am پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت، پولیس نے آج بھی ریکارڈ جمع نہیں کروایا کوئی پیشرفت نہ ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت 15 ستمنبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 09:34am اسلام آباد: پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی پراسیکیوشن کی جانب سے ریکارڈ جمع نہ کروایا جا سکا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 11:56am جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، پرویز الٰہی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے گئے پنجاب کی صرف ایک جیل رہ گئی ہے جہاں میں نہیں گیا، پرویز الٰہی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 11:33am فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت خارج انسداد دہشتگری کی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 11:02am ہنگامہ آرائی کے دومقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں خارج اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےمحفوظ فیصلہ سُنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:04pm پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ رہائی کے بعد پھر گرفتار حلیم عادل شیخ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 03:34pm فاطمہ قتل کیس: ملزم اسد شاہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم اسد کو سخت سکیورٹی میں اے ٹی سی لایا گیا
پاکستان شائع 29 اگست 2023 10:20am رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سمیت 53 سیشن ججز کو تبدیل کردیا گیا اے ٹی سی لاہور کے جج جج اعجاز احمد بٹر کو لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 03:21pm ایمان مزاری رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار ایمان مزاری کو اسلام آباد پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 07:39pm انسداد دہشتگری عدالت نے فردوس شمیم نقوی سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی عدالت نے 17 ملزمان کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 04:45pm تھانہ شادمان کیس: عدالت کی 9 پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی اجازت یاسمین راشد، محمودالرشید اور اعجاز چوہدری جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہیں، درخواست کا متن
پاکستان شائع 26 اگست 2023 10:10am ایمان مزاری کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے سماعت کی
پاکستان شائع 23 اگست 2023 04:59pm 9 مئی واقعہ: اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع اعجاز چوہدری کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف اپیل پر کاررواٸی ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 07:23pm عمران خان کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری عمران خان کی جیل منتقلی کی درخواست پر وفاق اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 07:50pm اشتعال انگیز تقاریرمیں سہولت کاری کیس: فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں 2016 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 21 اگست 2023 10:22pm دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں علی وزیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے سماعت کے دوران علی وزیر نے جج کو غلطی سے اسپیکر کہہ دیا
پاکستان شائع 19 اگست 2023 06:14pm 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت نے 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا 12 ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستان شائع 18 اگست 2023 01:57pm 9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کے باڈی گارڈز سمیت 29 کارکنان کی شناخت پریڈ مکمل عدالت کا تمام ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 16 اگست 2023 07:15pm 9 مئی واقعے میں ملوث پی ٹی آئی کے 22 رہنما اور 268 کارکنان اشتہاری قرار جلاؤگھیراؤ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقبال ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:17pm عمران خان کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں ضمانتیں خارج اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید 3 مقدمات میں ضمانت خارج ہوئی تھی
پاکستان شائع 15 اگست 2023 02:45pm سابق مشیر قانون عارف یوسف کمرہ عدالت سے گرفتار عارف یوسف پرویز خٹک دور حکومت میں مشیر قانون تھے
پاکستان شائع 12 اگست 2023 04:01pm دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت کا کیس: ڈاکٹر عاصم، قادر پٹیل سمیت تمام ملزمان بری لزمان کے خلاف شواہد نہیں ہیں، محکمہ داخلہ
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 12:11pm یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا یاسمین راشد کو 31 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 10:46am شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کیس کی تحقیقات ابھی مکمل نہیں ہوئی، تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 11:59am تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں اسد قیصر کی ضمانت کنفرم عدالت کا اسد قیصر کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 05:12pm جناح ہاؤس حملہ: 55 ملزمان کی رہائی کیلئے ضمانت کی درخواستوں پر حتمی دلائل طلب تمام ملزمان کی درخواست پر ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائے گا، عدالت
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 03:00pm عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع، ایک کیس میں ضمانت منظور پی ٹی آئی چیئرمین کی توشہ خانہ نیب کیس میں 13 جولائی تک عبوری ضمانت منظور
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 07:32pm ابوالحسنات محمد ذوالقرنین انسداد دہشت گردی عدالت کے جج تعینات رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری