پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 12:48pm عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کروانے کی درخواست مسترد سابق وزیراعظم کی مہینے میں 2 مرتبہ بیٹوں سے بات کروائی جاتی ہے، عدالتی حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:51pm عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کیلئے درخواست میں غلطیوں پر وکلاء کی سرزنش درخواست کے متن میں حقائق کے خلاف استدعا کرنے اور غلطیوں کی بناء پر واپس لے لی گئی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 02:31pm 9 مئی مقدمات: عدالت نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کا پراسیکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:55am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس میں علی امین گنڈا پور و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:40pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 8 جولائی کو طلب کرلیا عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیلئے شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا نوٹس جاری کر دیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 07:49pm پشاور میں 9 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان عدالت میں پیش گرفتار ملزمان باپ بیٹے ہیں، گزشتہ رات گرفتار کیا گیا ہے، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:47pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کل کی سماعت کا حکم نامہ بھی جاری کردیا
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 12:23pm جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کے پروڈکشن کے حوالے سے رپورٹ طلب جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں غیر حاضر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر رہے ہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 08:36pm علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 01:08pm خاور مانیکا پر تشدد کا کیس: عدالت کا وکلاء کو آج ہی شامل تفتیش ہونے کا حکم عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:37pm سرگودھا پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدالت میں جانے سے روک دیا عمر ایوب اور بابر اعوان 9 مئی واقعات کے کیس میں اے ٹی سی میں پیش ہونے جا رہے تھے
پاکستان شائع 05 جون 2024 10:37am عدالتی احکامات کی خلاف ورزی، ڈی جی پنجاب فارنزک کے گرفتاری کے آرڈر جاری ڈی جی پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کیا جائے، عدالت
پاکستان شائع 03 جون 2024 03:03pm عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت نے 2 روز قبل سلو پوائزن کے شبے پر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم بھی دیا تھا
پاکستان شائع 31 مئ 2024 10:02pm انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو 28 جون کو پیش کرنے کا حکم عدالت نے عمران خان کی پیشی کے لیے روبکار جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:58am رہنما پی ٹی آئی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں: شاہ محمود قریشی مزید 8 مقدمات میں گرفتار عدالت نے سکیورٹی خدشات کی بناء پر وائس چئیرمین پی ٹی آئی کو لاہور منتقل کرنے سے منع کر دیا
پاکستان شائع 24 مئ 2024 09:55pm پنجاب پولیس کو شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کی اجازت 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
پاکستان شائع 20 مئ 2024 08:59pm عمران خان حملہ کیس: عدالت نے گرفتار 2 ملزمان کو بری کردیا لزمان احسن نذیر اور مدثر نذیر پر لگائے گئے الزامات کو ثابت نہیں کیا جاسکا، عدالت
پاکستان شائع 18 مئ 2024 02:30pm خیبرپختونخوا کے وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج عدنان قادری بار بار سماعت کے لیے پیش نہیں ہورہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:39am آرمی میوزیم اور حساس ادارے کے دفتر پر حملہ: علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت کے جج وزیراعلی خیبر پختونخوا کی مزید 2 مقدمات میں ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 05:39pm علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کل حاضری سے استثنیٰ دے دیا
پاکستان شائع 14 مئ 2024 09:47am ہم مقبوضہ کشمیرکا کیس لڑرہے تھے اور ہمیں اپنا ہی کیس لڑنا پڑگیا، شیخ رشید کہا تھا یکم مئی سے 20 جون حکومت کے لیے اہم ہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 10 مئ 2024 05:04pm 9 مئی واقعات: عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان شائع 03 مئ 2024 05:10pm عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان شائع 02 مئ 2024 04:46pm لیاری گینگ وار کمانڈر ملا نثار عدم ثبوت پر ایک اور مقدمے میں بری عدالت نے رینجرز، پولیس آپریشن کے دوران حملہ اور اہلکار کے قتل کے مقدمے میں بری کیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 02:57pm نقیب اللہ قتل کیس: اہم گواہ اور عینی شاہد اپنے بیان سے منحرف ہوگیا دباؤ کی وجہ سے پولیس کے تحریری بیان پر دستخط کئے تھے، گواہ
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 04:38pm جناح ہاؤس حملہ: آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم عدالت میں پیش ہونے پر طیبہ راجہ کے ورانٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 04:46pm افغانستان میں را سے ٹریننگ حاصل کرنے والے دہشت گرد کو 14 سال قید کی سزا گرفتار ملزم منیر ابڑو کالعدم دہشتگرد تنظیم سندھو دیش ریوولیوشنری آرمی کا کمانڈر تھا
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 05:20pm چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت عدالت نے سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزم فہیم لودھی کو بری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 05:28pm عدالت نے ڈاکٹر عاصم سے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دے دیا 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت 19 تاریخ تک ملتوی
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 10:10pm خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری عدالت کی خدیجہ شاہ کو 16 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت