شائع 30 مئ 2023 12:22pm اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 29 مئ 2023 10:38am اسدعمر کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ یہ اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے جب دہشت گرد خالی ہاتھ آیا ہے، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:08pm توڑ پھوڑ کیس: عدالت نے یاسمین راشد کو تفتیش میں شامل کروانے کیلئے طلب کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 27 مئ 2023 12:40pm سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: پولیس افسران کی بریت کی درخواستوں پر 2 جون کو دلائل طلب 3 پولیس افسران پہلے ہی اس کیس سے بری ہو چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 11:11am عمران خان نے گھر کے سرچ ورانٹ منسوخ کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:09pm جناح ہاؤس حملہ: ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے 16 شرپسندوں کی حراست مانگ لی گئی عدالت کا ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کا حکم
پاکستان شائع 25 مئ 2023 12:17pm جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کے بعد 29 مئی کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 24 مئ 2023 10:56pm فوجی تنصیبات پر حملے، کے پی میں 16 ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے اے ٹی سی نے فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کی درخواست منظور کرلی، ذرائع
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:32am عمران خان کے 8 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری عدالت نے دلائل کیلئے فریقین کو 8 جون کو طلب کرلیا، تفصیلی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 02:35pm انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 02:20pm نقیب اللہ قتل کیس: 7 ملزمان نے انسداد دہشتگردی عدالت میں سرنڈر کردیا درخواست ضمانت پر ملزمان کو جیل میں قائم عدالت سے رجوع کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 01:17pm ہنگامہ آرائی کیس: عمران اسماعیل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے سابق گورنر سندھ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 02:27pm جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور چیئرمین پی ٹی آئی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 17 مئ 2023 01:31pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظور کراچی کی عدالت نے فردوس شمیم نقوی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پاکستان شائع 17 مئ 2023 12:41pm عمران خان حملہ کیس: مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 01:46pm انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 10:59am عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش ہوں گے عدم پیشی پر عمران خان کی عبوری ضمانت خارج ہوسکتی ہے، تفتیشی افسر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:53am پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں پرویزالہٰی کی عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 09 مئ 2023 02:13pm زمان پارک کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور دفعہ 144 کی خلاف وزری پر 38 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت منظور
پاکستان شائع 09 مئ 2023 02:07pm عمران خان کی تمام 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 مئ 2023 12:54pm عمران خان کو 4 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی انسداد دہشتگردی مقدمات میں 10 اور 11 مئی کو طلب
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:09am جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کا کیس: علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم ملزم کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 02 مئ 2023 10:34am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور شبلی فراز، اسد قیصر اور زلفی بخاری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 04:43pm پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس پر حملے میں گرفتار 2 افراد مقدمے سے خارج عدالت نے 17 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 11:20am لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:02am جلاؤ گھیراؤ، پولیس تشدد کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت کی مسرت چیمہ اور فرخ حبیب کو آج ہی شامل تفتیش ہونے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:39pm پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف خان پور میں درج مقدمہ خارج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے مین علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر پولیس کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 01:07pm علی امین گنڈا پور کیخلاف چیک پوسٹ حملہ کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم علی امین کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 11:50am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع جج راجہ جواد عباس کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 12:01pm فواد چوہدری اور حماد اظہر عدالت میں گرفتار ہونے سے بچ گئے عدلیہ کی عزت کی جنگ لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری