پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:54am توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع شبلی فراز، مراد سعید، فرخ حبیب اور حسان نیازی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 10:44pm پی ٹی آئی کارکنان کی شناخت پریڈ کے بعد رہائی کی خبریں درست نہیں، پولیس کی وضاحت تمام ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں جن کی شناخت پریڈ کل ہوگی، اسلام آباد پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 01:36pm وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ وزیر داخلہ کو 5 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:07am جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کا مقدمہ: فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مسترد عدالت کا زبیر خان نیازی، یاسمین راشد اور دیگر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 07:26pm ذوالفقار مرزا سمیت 24 افراد 8 سال بعد بری 8 سال کے طویل عرصے میں سرکاری وکیل عدالت میں شواہد پیش نہ کرسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 11:32am حماد اظہر، فرخ حبیب اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج 93 پی ٹی آئی کارکنان کے ضمانتی مچلکے جمع، رہائی کا پروانہ جاری
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 11:17am انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کرلی پی ٹی آئی رہنما کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:04pm زمان پارک ہنگامہ آرائی کیس: 98 پی ٹی آئی کارکنان 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت نے ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 11:26am عمران خان مقررہ وقت میں پیش نہ ہوئے تو فیصلہ کردیا جائے گا، جج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 06:28pm تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں اور کارکنان کی ضمانتیں منظور پی ٹی آئی کے 102 کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے گئے
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 11:35am توڑ پھوڑ کیس: ’ضمانتیں دے رہے ہیں تاکہ شیلنگ سے بچیں اور روزے سکون سے رکھیں‘ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 11:11am پی ٹی آئی نے تھانہ سنگجانی مقدمے میں شامل دہشت گردی کی دفعات کو چیلنج کردیا عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 12:37pm توڑ پھوڑ کیس: ہی ٹی آئی کارکنان کی عبوری ضمانت منظور کرنے کی استدعا عدالت نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 12:12pm ساڑھے 3 بجے تک شناخت رپورٹ جمع نہ کروانے پر فیصلہ دیں گے، عدالت جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں شناخت پریڈ کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر عدالت برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:12pm کار سرکار میں مداخلت کیس: کل تک شناخت پریڈ نہیں ہوتی تو بھی فیصلہ دیں گے، جج پی ٹی آئی کے کارکنان کی تاحال شناخت پریڈ نہ ہو سکی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:21pm عمران خان نے اسلام آباد کی عدالتوں میں آج پیشی سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں عمران خان آج بھی عدالتوں میں پیش نہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:18am عدالت سے پہلے تو ٹی وی پر آپ کے دلائل چل جاتے ہیں، جج کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ عمران خان کو عدالت کا شکر گزار ہونا چاہیئے لیکن آپ کا انداز تھینک لیس والا ہے، جج
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 12:12pm ”نام انصاف پر رکھا ہے اور عدالت میں زندہ باد، مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں“ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گزشتہ جوڈیشل کمپلیکس آمد کا ذکر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 02:39pm انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر سیاسی انتقام کے باعث مقدمے میں نامزد کیا گیا، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 27 فروری 2023 01:15pm ضمانت مسترد ہونے پر سی ٹی ڈی کا افسر گرفتار سب انسپکٹر کو اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 12:15pm رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7 مارچ کو پیش کرنے کا حکم وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی عدالت گوجرانوالہ نے جاری کیے
پاکستان شائع 21 فروری 2023 11:02am پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عدالت نے 27 فروری تک فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 21 فروری 2023 10:21am نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی: اے ٹی سی سے مقدمے کا ریکارڈ طلب پروسیکیوشن نے ایم کیوایم کے 12 کارکنوں کی بریت کو چیلنج کیا تھا
پاکستان شائع 20 فروری 2023 12:56pm پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات خارج فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جواد عباس حسن نے فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 03:05pm ایک عدالت سے عمران خان کی ضمانت خارج، دوسری مہلت سے انکاری اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 10 فروری 2023 11:05am عمران خان پیش نہ ہوئے تو ضمانت قبل از گرفتاری پر آرڈر جاری کریں گے، عدالت پی ٹی آئی احتجاج کیس میں عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 12:18pm نقیب اللہ محسود قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری مقدمے میں شکوک و شہبات پائے گئے، تحریری حکم نامہ
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 06:44pm راؤ انوار کی بریت کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان بیانات سے منحرف پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی بھی نہیں ہوئی، وکیل مدعی
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 11:56am کار سرکار میں مداخلت کا کیس:عمران خان کو عدالت سے ریلیف مل گیا عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 05:32pm عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور عمران خان، اعجاز چوہدری اور دیگر کے موبائل فونز فوری قبضے میں لیے جائیں، وکیل ملزم نوید