پاکستان شائع 16 مئ 2025 12:06pm عمران خان کے پولی گرافک سمیت دیگر ٹیسٹ کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری انسداد دہشت گری عدالت کے جج منظر علی گل نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 16 مئ 2025 10:39am چینی قونصلیٹ حملہ کیس: شواہد اور گواہوں کی عدم پیشی پر عدالت برہم، تفتیشی افسر کی سرزنش انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس پراپرٹی اور گواہوں کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان شائع 15 مئ 2025 05:40pm کنول شوذب کی بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق درخواست خارج راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 13 مئ 2025 01:11pm کراچی:عزیربلوچ کو سہولیات کی عدم فراہمی پر جیل سپرینٹنڈنٹ کی سرزنش عدالت نے عزیر بلوچ کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 11:09am پاکستان کی عسکری طاقت اور قوم کا اتحاد اس کا اصل ہتھیار ہے ،فواد چوہدری بھارت کو جواب مل گیا، پاکستان ایک بار پھر سرخرو ہوا، اسد عمر
پاکستان شائع 12 مئ 2025 05:01pm مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان اور شیراز کیخلاف عبوری چالان عدالت میں جمع پولیس نے پراسیکیوٹر کے سابقہ اعتراضات دور کر کے چالان کو دوبارہ مکمل کیا ہے جو آج اے ٹی سی میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 11:52am سانحہ 9 مئی: 11 مقدمات میں فرد جرم اور چالان کی فراہمی آج بھی مکمل نہ ہوسکی پاکستان کی سلامتی کے معاملے پر پوری قوم سیسہ پلائی دیوار ہے،شیخ رشید
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 01:41pm منی لانڈرنگ: مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان کا حتمی چالان پیش ایف آئی اے نےغیرقانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں ریمانڈ کی این اوسی حاصل کرلی۔
پاکستان شائع 26 فروری 2025 11:41am حکمرانوں نے ہماری جدوجہد کو روکنے کی بار بارکوشش کی، عمر ایوب اپوزیشن کی بیٹھک کا وینیو دو بار تبدیل ہونے کے باوجود ہم بڑی بیھٹیک لگائیں گے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 25 فروری 2025 04:44pm جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس: عمر ایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، عدالت نے اگلی پیشی پر گواہان کو طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 01:57pm ڈمپرجلانے کا مقدمہ؛ آفاق احمد ضمانت منظور ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار آفاق احمد کو سرجانی ٹاؤن تھانے کے مقدمے میں گرفتارکیا گیا
پاکستان شائع 07 فروری 2025 02:43pm انسداد دہشتگردی عدالت نے فیصل چوہدری کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب
پاکستان شائع 06 فروری 2025 06:29pm رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سماعت 8 فروری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 06:24pm علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دیے جانے کی کارروائی منسوخی کا فیصلہ جاری انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 06:15pm جی ایچ کیو حملہ کیس: 2 ملزمان کے اشتہار جاری، 24 جنوری تک پیش ہونے کا حکم اشتہاری قرار دینے کے بعد جائیداد کی قرقی کا عمل بھی شروع کردیا جائے گا، پراسیکوٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 12:12pm خالد محمود سومرو قتل کیس: تمام ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج عبدالرحمان قاضی نے مختصر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 01:02pm انسداد دہشتگردی عدالت نے زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی عمران خان چاہتے ہیں جو معاملات مذاکرات سے حل ہوتے ہیں وہ ضرور ہونے چاہیئں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 02:57pm ن لیگ کا آفس جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 03:53pm تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد پر فرد جرم عائد انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 06:23pm جناح ہاؤس حملہ کیس: حسان نیازی کی بہن مجرم ، 8 کارکن بے گناہ قرار حاجرہ نیازی سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع، ضمانت پر دلائل طلب
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 12:42pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری کی گرفتاری سے روک دیا جناح ہاؤس حملہ کیس میں عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:27pm اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں پر فرد جرم عائد
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:15pm جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی بریت کی درخواست خارج ابھی مقدمہ ابتدائی مرحلے میں ہے اس لیے بریت کی درخواست قبل از وقت ہے، انسداد دہشت گردی عدالت
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:58pm ڈی چوک احتجاج پر مقدمات: عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 09:53pm جی ایچ کیو حملہ کیس، گنڈاپور سمیت 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 11:36am جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہو، اسپیشل پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:52pm 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر بڑا فیصلہ سامنے آگیا عدالت میں فریقین کے دلائل مکمل، پراسیکیوشن کی درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 12:01pm جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما کو انسداد دہشتگردی عدالت سے ریلیف مل گیا عدالت نے اپوزیشن لیڈر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 10:52am جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 120 ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر راستوں کی بندش کے باعث ملزمان کا آج پیش ہونا ممکن نہیں، وکلا کی درخواست پر سماعت ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 11:02am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا تمام غیر حاضر ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کی جاتی ہے، تحریری حکم نامہ جاری
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید