پاکستان شائع 23 اگست 2024 02:21pm اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے جانے والے پی ٹی آئی کے 51 گرفتار کارکن رہا لاہور ہائیکورٹ نے بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 11:28am لاہور ہائیکورٹ کے جج کی انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت عدالت نے کیس کو جسٹس شکیل احمد کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 12:10pm پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری عدالت نے دفعہ 144 کے دوران درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان شائع 23 اگست 2024 10:29am چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم اگر ایسی کوئی پابندی ثابت ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 01:32pm منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم، جائیدادیں بھی ضبط اسپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الہٰی کے علاوہ دیگر اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کرنے کا حکم دیا
پاکستان شائع 22 اگست 2024 12:40pm پی ٹی آئی نے ’حکومتی انتشار‘ کو جواز بنا کر جلسہ ملتوی کردیا، نئی تاریخ کا اعلان حکومت جلسے کی آڑ میں انتشار پھیلانے کی سازش کررہی ہے، اعلامیہ پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 11:31am انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت کا انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 03:23pm پرویز الہٰی سے متعلق غیرضروری درخواست پر نیب پر 2 لاکھ روپے جرمانہ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نیب کی درخواست غیر ضروری قرار دے کر خارج کردی
لائف اسٹائل شائع 21 اگست 2024 01:36pm خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج پر دوران تفتیش تشدد کا انکشاف آمنہ عروج کی ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں
پاکستان شائع 21 اگست 2024 11:18am عدالت نے پنجاب حکومت کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں سے روک دیا لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے پنجاب حکومت کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:29pm شہباز شریف سے متعلق سوال پر چوہدری پرویز الہٰی کا دلچسپ جواب لاہور کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافیوں سے مکالمہ
پاکستان شائع 19 اگست 2024 01:05pm الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری، جواب طلب الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو سکتا، ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیا جائے، مؤقف
پاکستان شائع 16 اگست 2024 02:47pm لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت اس معاملے پر مناسب احکامات جاری کرے گی، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:15pm لاہور ہائیکورٹ کا کامیڈین عون علی کھوسہ کو بازیاب کروا کے پیش کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے عون علی کھوسہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:05pm ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور لاہور کی احتساب عدالت نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 13 اگست 2024 10:12am خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس: عدالت کا ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرنے کا حکم عدالت نے مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 12:51pm لاہور ہائیکورٹ کے جج کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت جسٹس سلطان تنویر احمد کی کیس فائل قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے پاس بھجوانے کی ہدایت
پاکستان شائع 12 اگست 2024 02:12pm الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور مختلف سیاسی جماعتوں کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:52pm پنجاب یونیورسٹی نیب ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی نیب نے بدعنوانیوں کے خلاف ریفرنس بند کرنےکی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 12:50pm جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری حاجی امتیاز احمد کی بازیابی کیلئے سرکاری وکیل کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی