پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:30pm پشاور ہائیکورٹ کا آئینی ترامیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ آئین میں کہاں ہے کہ ترامیم کا مسودہ پبلک کیا جائے گا؟ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 11:44am 9 مئی مقدمات: عمر ایوب، اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو 30 اکتوبر تک پیش ہونے کی ہدایت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 9 مئی کے 6 مقدمات پر سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 11:17am پی ٹی آئی رہنما احسن فتیانہ بازیاب ہو کرگھر پہنچ گئے احسن ریاض فتیانہ کے وکیل میاں علی اشفاق نے لاہور ہائیکورٹ کو بازیابی کےحوالے سے آگاہ کردیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 02:17pm دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت و دیگر کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 01:29pm سلمان اکرم راجہ کی دہشت گری کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور پی ٹی آئی لاہور کے احتجاج کے 3 مقدمات میں بھی تحریک انصاف کے رہنما کی ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 11:50am ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تحلیل لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:12am 5 اکتوبر لاہور ہنگامے: گرفتار پی ٹی آئی کارکنان مقدمے سے ڈسچارج مسرت جمشید چیمہ، رائے محمد علی سمیت دیگر کو مقدمے سے ڈسچارج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 12:47pm لاہور میں احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی، مینار پاکستان نہ پہنچنے پر 6 مقامات پر مظاہرے پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی ہے۔
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 03:07pm مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کی درخواست پر پی ٹی آئی کو نوٹس جاری وفاقی حکومت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل پاکستان نے جواب داخل کرا دیا
کاروبار شائع 03 اکتوبر 2024 03:44pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ایک دن مہنگا ہونے کے بعد سونا آج پھر سے سستا ہوگیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 03:22pm پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس: عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کردیں جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 11:37am لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم پرویز الہٰی، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کا پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے بھی نام نکالنے کا حکم
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 07:09pm پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، بہاولپور پولیس کا کریک ڈاؤن، فیصل آباد میں متعدد رہنما گرفتار پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر فیصل آباد کے احتجاج میں پہنچ گئے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 10:31am پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دونوں درخواستیں یکجا کرکے پیش کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 11:50am شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیا نئے نیب قانون کے تحت ریفرنس پر سماعت کا اختیار احتساب عدالت کا نہیں، درخواست میں موقف
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 11:40am لاہور ہائیکورٹ نے پی این آئی لسٹ کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل کو 10 روز میں ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 03:38pm سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کیلئے گورنر پنجاب کا سرکلر کالعدم قرار جسٹس عابد حسین چٹھہ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے ڈینز کی تعیناتی بارے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 03:44pm توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد اسپیشل جج سینٹرل نے دونوں ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 01:54pm پنجاب میں 3 ججوں کو سزائیں، چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 11:35am ’آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟‘ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا حکومتی وکیل سے سوال عدالت نے عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کیس میں ایف آئی اے کو 11 اکتوبر تک تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کردی