پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 06:42pm لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات منظور کاغذات نامزدگی کی منظوری کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 08:37pm توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 02:05pm پی ٹی آئی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری نہ کرنے کا اقدام چیلنج الیکشن کمیشن کا یہ اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چلینج کیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 05:01pm نواز لیگ نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کردیا مریم نواز اور بلاول کے کاغذات نامزدگی پر بھی مخالفین کی طرف سے اعتراضات داخل
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 10:01am بیک وقت دو سیاسی جماعتوں سے واستگی، بلاول کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 28 دسمبر کو ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 01:43pm کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل میں پولیس کی مداخلت پر الیکشن کمیشن کا ایکشن شفاف انتخابات میں کسی رکاوٹ کو برادشت نہیں کریں گے، صوبائی الیکشن کمشنر کا آئی جی پنجاب کو فون
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 03:07pm لاہور ہائیکورٹ میں چھٹیاں منسوخ: موسم سرما کی تعطیلات میں کونسے کیسز کی سماعتیں ہوں گی ججز روسٹر کا اطلاق 26 دسمبر سے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:50pm شہباز شریف نے این اے 132 قصور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے مریم اورنگزیب نے قومی اور پنجاب اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات جمع کروائے
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:55am غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پرویزالٰہی کوجوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی ضلع کشہری پیش نہیں کیا گیا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 09:44am عمران کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری، آئندہ سماعت پر جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:08pm الیکشن کمیشن: عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا آغاز کاغذات نامزدگی آج سے 22 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 11:02am ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کے خلاف کوئی بھی تادیبی کارروائی کرنے سے روک دیا گیا ایف آئی اے نے خدیجہ شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 10:53am نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات: شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج عدالت نے شاہ محمود قریشی کے وکیل کی عدم پیروی پر درخواست خارج کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 10:28pm تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو رہا کر دیا گیا مریم نواز کے کہنے پر جیل میں میرے ساتھ بُرا سلوک کیا گیا، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 04:47pm توہین الیکشن کمیشن کیس: جیل ٹرائل کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہے، اس عدالت کا دائرہ اختیار اسلام آباد اور راولپنڈی کا ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 12:58pm فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلے کی معطلی پر وکلا برادری پریشان ہے، حامد خان ہماری وکلاء برادری اس پر جلد کوئی لائحہ عمل اپنائے گی، حامد خان
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:29am ایف آئی اے فرح شہزادی کے بچوں کی جائیدادوں کی تحقیقات کرے، لاہور ہائیکورٹ انوسٹیگیشن کریں بچوں کے نام پر کونسی جائیدادیں ہیں، عدالت
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 05:21pm ڈیفنس کار حادثہ کیس: ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرلی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 03:53pm شیر افضل مروت کی رہائی تک سیشن کورٹ میں پولیس کے داخلے پر پابندی رہنما پی ٹی آئی کی گرفتاری پرعدالت کا ڈی سی لاہور کو نوٹس
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 05:52pm جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے 15 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ملزمان میں شمائلہ راشد، شاہ زیب، مون صادق اور فرحان علی سمیت دیگر شامل ہیں