پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:08pm پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے نتائج چینلج کر دیے، نواز شریف بھی عدالت پہنچ گئے انتخابات 2024 میں شکست کے بعد امیدواروں کی جانب سے نتیجوں کو چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:18am لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 کا نتیجہ روک دیا سلمان اکرم راجہ نے ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے
پاکستان شائع 06 فروری 2024 12:51pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 10:07pm ووٹوں کی خریدوفروخت: بلاول اور پیپلزپارٹی امیدوار کی نااہلی کیلئے درخواست دائر ہم جیتے ہوئے ہیں بلاول بھٹو گھبرا کر پیسے لگا رہے ہیں، عطا تارڑ
پاکستان شائع 05 فروری 2024 03:11pm پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگا نیب کا پرویزالہٰی اور مونس الہٰی سمیت دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 02:06pm لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا محکوم کا اندیشہ گرفتار خرافات۔۔۔ استعفے میں اقبال کے چار اشعار بھی لکھے
پاکستان شائع 02 فروری 2024 11:50am 9 مئی کے 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل تک توسیع عدالت نے سینئر کونسل سلمان صفدر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 11:53am پی ٹی آئی امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت کیلئے درخواست پر حکومتوں سے جواب طلب سرکاری وکلاء نے جواب داخل کرانے کے لیے مہلت کی استدعا کردی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 05:37pm جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی سمیت تمام ملزمان آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے مقدمے میں تفتیشی افسر کی جانب سے مقدمے کا چالان پیش نہ کیا جا سکا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:54pm پرویز الٰہی کی ’مور‘ دینے کی درخواست مسترد، ’گدھا گاڑی‘ کے نشان کا فیصلہ برقرار پرویز الہی نے انتخابی نشان مور لینے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:21pm صنم جاوید کو پھر رہائی کا پروانہ مل گیا تھانہ شادمان نذر آتش کےدوسرے مقدمے میں صنم جاویدکوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 12:17pm عمران ریاض خان کی درخواست پر اعتراض ختم لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کو درخواست پر نمبر لگانے کی ہدایت کر دی ۔
شائع 26 جنوری 2024 11:47am سلمان اکرم راجہ کی گیند الیکشن کمیشن کے کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 سے پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 11:47am پی ٹی آئی امیدواروں کا فیصلہ ایک بار پھر الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 07:26pm آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے درخواست گزار کی درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:32pm جلاؤ گھیراؤ کیس: مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے اور تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے، پولیس
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:17pm آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری عدالت سے الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدوار قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 04:51pm اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف بری بلاول تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 06:14pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کردیں انسداد دہشتگری عدالت کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگا کر ضمانتوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 05:22pm الیکشن 2024 : ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایک اور سیاسی رہنما پر بھاری جرمانہ این اے 143ساہیوال سے امیدوار کو 50 ہزار روپے جرمانہ اور آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار