پاکستان اپ ڈیٹ 2 دن پہلے بلوچستان کے راستے 500 ارب روپے کا پیٹرول اسمگل ہو رہا ہے، اس کا ذمہ دار کون ہے؟ عمر ایوب ملک کی صورتحال 1971 کی طرف جاتی نظر آ رہی ہے، عمر ایوب
پاکستان شائع 3 دن پہلے لاہور ہائیکورٹ: پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقوں پر عملدرآمد فوری روکنے کی استدعا مسترد پہلے فریقین کا موقف سن لیں پھر فیصلہ کریں گے، جسٹس فاروق حیدر کے ریمارکس
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 02:23pm سعودی عرب بھیک مانگنے جانے کا الزام، اخراج مقدمہ کی درخواست مسترد جسٹس طارق سلیم شیخ نے 15صفحات مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 10:28am پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا بل کو متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور صحافتی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر منظور کیا گیا، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 12:30pm شہباز اور حمزہ کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس: مدعی ذوالفقار کمرہ عدالت میں منحرف ہو گیا مجھے درخواست کے نقاط کا بھی علم نہیں ہے اور میں یہ درخواست واپس لیتا ہوں، مدعی
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 09:30am سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شمس محمود مرزا کے خلاف ریفرنس دائر جسٹس شمس محمود مرزا کی نااہلیت ظاہر کرنا ضروری ہے، ریفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 01:52pm لاہور ہائیکورٹ نے دوہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی جرم نے کلہاڑی کے وار سے بیوی اور سوتیلی بیٹی کو قتل کیا، سوتیلے بیٹے اور بیٹی کو شدید زخمی کیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 11:23am جج صاحب سے بہتر ہمیں سزا کا پتا تھا، فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں اور ان کو سنا دیا جاتا ہے، علیمہ خان ہم بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے، علیمہ خان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 01:30pm بجلی چوری پر جواد احمد کو 13 لاکھ روپے جرمانہ، گلوکار کا بیان سامنے آگیا مقدمے میں تمام دفعات شامل نہ کرکے پولیس نے زیادتی کی، لیسکو حکام
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 09:48pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر جناح ہاؤس حملہ سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 02:49pm لاہور: ن لیگی دفتر جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد کیس کی مزید کارروائی کوٹ لکھپت جیل میں ہو گی
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 04:45pm عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض دور لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کو نمبر لگانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 01:24pm یوٹیوبرز کا ولاگز میں فیملی دکھانا: یوٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک پر فوری پابندی کیلئے درخواست دائر عدالت سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز بند کرنے کا حکم جاری کرے، درخواست
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 11:46am لاہور ہائیکورٹ کا ملتان شہر میں بڑی تبدیلی کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 15 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 09:54am عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع نو مئی والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 04:30pm تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قرییشی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد ملزمان نے صحت جرم سے انکار، 9 مئی کے 4 مقدمات میں ملزمان کو حاضری مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 01:19pm چوہدری پرویز الہیٰ پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا صحت جرم سے انکار
شائع 06 جنوری 2025 11:16am سابق مغوی کرنل گھر پہنچ گئے، عدالت نے بازیابی کی درخواست نمٹا دی عدالت نے پولیس کو مغوی کی بازیابی کے لیے آج تک کی مہلت دے رکھی تھی
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 11:22am قصور ویڈیو اسکینڈل کے ملزم نے سزا معافی کی درخواست دائر کردی ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس 10 سال کی سزا سنائی، درخواست
لائف اسٹائل شائع 02 جنوری 2025 10:35am نرگس نے اپنے شوہر کو تشدد کیس میں معاف کردیا، کیا شرط رکھی؟ 'ماجد کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو...'