پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:20pm اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک ہلاک ڈاکو بینک کی کیش وین کو لوٹنے اور سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث تھے
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 02:40pm سپریم کورٹ فیصلے کے بعد عمران خان نے نیب مقدمات میں بریت مانگ لی نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاؤنڈ کا کیس بنتا ہی نہیں ، وکیل عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:59am اسلام آباد میں کرنسی ایکس چینج کا مالک اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق واقعہ سیکٹر ایف ایٹ میں نجی ٹاور میں پیش آیا، لاشوں کواسپتال منتقل کردیا، ریسکیو عملہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 07:41pm پی ٹی آئی کا 8 ستمبر کو سنگجانی میں جلسہ، جڑواں شہروں کو بند کرنے کا منصوبہ جلسے کے لیے روٹ جاری، سیاست میں بہت بڑی ڈویلپمنٹس ہو رہی ہیں، چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 03:09pm حکومت کا 17 ستمبر کی عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 05:59pm باہر نکلوں گا تو تمہیں اور چئیرمین نیب کو چھوڑوں گا نہیں، عمران خان کی تفتیشی افسر کو دھمکی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیا توشہ خانہ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت پیر تک ملتوی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 06:08pm پی ٹی آئی کو 8 ستمبر جلسے کے لیے این او سی جاری، 41 شرائط بھی عائد نوٹیفکیشن میں کے پی، پنجاب سے بذریعہ موٹروے آنے والوں کے لیے الگ نقشہ بھی جاری کیا گیا ہے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 10:52pm اسلام آباد ایئر پورٹ کے رن وے پر طیاروں کی پھسلن کا خدشہ، پائلٹس کو اہم ہدایت جاری رن وے نمبر 18 ایل طوفانی بارشوں سے گیلا ہوگیا، سی اے اے حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 11:19pm اسلام آباد : بارش کے پانی میں ڈوب کر 3 بہن بھائی جاں بحق بھائی کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے 2 بہنیں بھی ڈوب کر جاں بحق ہوئیں، عینی شاہدین
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 11:15pm بااثر پرنسپل نے طالبعلم پر تشدد کرکے ہڈی توڑ دی، پولیس کارروائی سے گریزاں بااثر پرنسپل والدین پر مقدمہ واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 05:09pm اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو شوکاز نوٹس جاری شوکاز نوٹس 29 فروری کو جیل میں قیدیوں کی لڑائی کے معاملے پر جاری کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 10:46pm جمہوریت کی باتیں کرنے والے بوٹ کے آگے لیٹ گئے، عمران خان بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 03:25pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع احتساب عدالت نے نیب کی جوڈیشل ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 03:03pm راولپنڈی سے کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کردیا گیا ٹرین جہلم، گجرات، وزیر آباد، سانگلہ ہل، فیصل آباد, خانیوال, روہڑی اورحیدرآباد سے ہوکر کراچی جایا کرے گی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 01:46pm سندھ میں حالیہ بارشوں کے باعث حب ڈیم بھر گیا، اسپیل ویز سے پانی کا اخراج شروع راول ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار 752 فٹ تک پہنچ گئی، ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 11:54am سیو غزہ کمپین کے رہنما سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام رضا کار رہا تمام افراد کو گزشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 31 اگست 2024 07:55pm نیب نے زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کیلیے درخواست دائر کردی زلفی بخاری کی کتنی جائیدادیں بتائی گئی ہیں؟
پاکستان شائع 31 اگست 2024 06:39pm اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مارچ: سینیٹر مشتاق احمد سمیت جماعت اسلامی کے متعدد شرکا گرفتار ایکسپریس چوک میں نہ احتجاج کرنے دیا جائے گا نہ کسی کو کھڑا ہونے کی اجازت ہے، پولیس
پاکستان شائع 30 اگست 2024 03:14pm فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا، عمران خان بُرے وقت میں جو پارٹی چھوڑ کرگئے ان کے لیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:03pm جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، محسن نقوی جانتے ہیں دہشتگردی کے پیچھے کون ہے، بلوچستان میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ دہشتگردی کی گئی، وزیر داخلہ کا اظہار خیال