پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 02:34pm توشہ خانہ کیس میں نوازشریف کے وارنٹ معطل، ضمانت منظور نوازشریف کو حاضری کے بعد واپس جانے کی اجازت مل گئی
شائع 23 اکتوبر 2023 06:08pm پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاملہ، مزید 27 پروازیں منسوخ ایندھن کی فراہمی کا معاملہ حل نہ ہو سکا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 04:02pm 12 ہزار 96 مبینہ جعلی پاسپورٹس ایجنٹس نے حکام کی ملی بھگت سے تیار کروائے جعلی پاسپورٹس کی تحقیقات میں اہم انکشاف سامنے آگئے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 11:45am غیر شرعی نکاح کیس، وکیل شیر افضل اور نیب پراسیکیوٹر عدالت نہ پہنچ سکے عدالت نے کیس کی سماعت میں 1 بجے تک وقفہ کر دیا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:52am چیئرمین سینیٹ کا غزہ کی صورتحال پر رواں ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ اجلاس میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اوراسرائیلی مظالم کی مذمت کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 03:25pm چیئرمین پی ٹی آئی کی سائیکل ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر روک لی گئی سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل نے سائیکل اندر پہچانے سے انکار کر دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 02:26pm سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں باعزت بری اسحاق ڈارکیخلاف کرپشن کا ثبوت نہیں، نیب پراسیکیوٹر کا احتساب عدالت میں بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 03:27pm عمران خان نے سائفر اپنے پاس رکھ کر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا، فرد جرم عائد شاہ محمود قریشی نے چئیرمین پی ٹی آئی کی جرم میں معاونت کی، فرد جرم کا متن
کاروبار شائع 21 اکتوبر 2023 09:39pm اسلام آباد: حوالہ ہنڈی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد ملزمان کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 07:14pm عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو، بچے جذباتی ہوگئے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی ہدایات پر بات کروائی گئی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 09:08am راولپنڈی: نوازشریف کی آمد، ن لیگی کارکنوں کیلئے ناشتے کا انتظام کارکنوں کوناشتے میں حلوہ پوری، چنے، نان اورحلیم دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:46pm اسموگ کے تدارک کے اقدامات نہ کرنیوالے اینٹوں کے بھٹہ مالکان کیخلاف کارروائی کا حکم نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا ملتان میں نشتر اسپتال ٹو پراجیکٹ 31 دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 12:33am نواز شریف کی آج وطن واپسی، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا فلائٹ شیڈول سامنے آگیا نواز شریف کا خصوصی چارٹرڈ طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا، سی اے اے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 02:23pm اسلام آباد: مقامی عدالت نے شیرافضل کی ضمانت منظورکرلی شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر لڑائی جھگڑا کرنے کا مقدمہ درج ہے
شائع 19 اکتوبر 2023 02:20pm سعودی عرب کی شکایت پر 12ہزار سے زائد جعلی پاکستانی پاسپورٹس کے اجراء کی تحقیقات کا آغاز تحقیقاتی کمیٹی نادرا سے افغان مہاجرین کاڈیٹاحاصل کرکےاسکروٹنی کرے گی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 02:13pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت میں شامل وزراء اور بیوروکریٹس پر سوال اٹھا دیا جو لوگ گزشتہ حکومت میں تھے نگران حکومت میں اُن کی لائن پر ہیں، عدالت
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 11:00am سب کو پتہ ہے شیخ رشید کو پولیس نے گرفتارکرکے کس کے حوالے کیا، لاہور ہائیکورٹ عدالت ایک ہفتے بعد کوئی نہ کوئی آرڈر پاس کرے گی، عدالت
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 02:31pm چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل کیا موٹر سائیکل بھی دے دیں گے، جج ابوالحسنات عمران خان کو سویمنگ پول کے علاوہ باقی سب کچھ مہیا کردیں گے، جج کا علیمہ خان سے دلچسپ مکالمہ
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 01:52pm الیکشن کمیشن کو فواد چوہدری کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:15am چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کی اجازت مل گئی سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دیں، خصوصی عدالت