پاکستان شائع 28 نومبر 2023 10:49am چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب ہم نے ابھی درخواست پر فیصلہ نہیں دیا، دیکھ رہے ہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 04:02pm جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے محفوظ نہیں، عدالت کا تحریری حکمنامہ جاری عدالت سابق وزیراعظم کی جان کو لاحق خطرات کی تشخیص کو ہلکا نہیں لے سکتی، حکمنامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 09:36pm فیض آباد دھرنا کیس: انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا سابق وزیراعظم کا 29 نومبر کو کمیشن کے روبرو بیان ریکارڈ کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:15pm پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر افضل مروت کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج مقدمے میں شیر افضل مروت سمیت 20 ملزمان کو نامزد کیا گیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 02:13pm بشریٰ بی بی کی گاڑی کو اڈیالہ جیل کے باہر گھیر لیا گیا، مظاہرین کا ’غیر شرعی‘ نکاح پر کارروائی کا مطالبہ اڈیالہ جیل کے باہر شہریوں کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف نعرے بازی
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 04:03pm اسلام آباد میں ایک دن میں دو ٹرین حادثات، دو افراد جاں بحق پہلے واقعے میں بچہ اور دوسرے میں خاتون جاں بحق ہوگئی
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 03:52pm اسلام آباد میں نجی فارم ہاؤس کا سیکیورٹی گارڈ قتل ملزمان سیکیورٹی گارڈ سے گن اور موبائل فون چھین کر فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 01:47pm چیئرمین پی ٹی آئی کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ ورکرز کو منتشر کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں، اسپیشل برانچ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 07:53am نیب کی دو مختلف ٹیموں کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش، تیسری بھی جیل پہنچ گئی یکے بعد دیگرے تین مختلف ٹیموں نے عمران خان سے تفتیش کی
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 09:12pm اسلام آباد میں پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول بس کھائی میں گرگئی، ٹیچر جاں بحق، ڈرائیور گرفتار پنجاب سے اسکول کے بچے سیرو تفریح کے لیے اسلام آباد آئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 11:08am شیخ رشید کی آرمی چیف سے ہاتھ جوڑ کر استدعا خبر سے تاثر ملتا ہے شاید عدالت کو کوئی باہر سے کنٹرول کرتا ہے، اے ٹی سی جج
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 07:41pm یوٹیوب چینل کے ذریعے خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کی ضمانت منسوخ ملزم اپنے یوٹیوب چینل پرفحش اورغیر اخلاقی گفتگو اپلوڈ کرتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 07:20pm القادر ٹرسٹ کیس: نیب ٹیم کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں 6 گھنٹے تفتیش عدالت نے گزشتہ سماعت نیب کو عمران خان سے 4 روز مزید تفتیش کی اجازت دی تھی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 06:43pm فیض آباد دھرنا تحقیقات: پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ سابق آئی جی پنجاب، سابق چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد انکوائری کمیشن میں طلب
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 05:02pm فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات زیر سماعت مقدمات،صحت اور حلقے کی سیاست پر بات چیت کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 05:38pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کا کیس خارج عدالت نے مدعی مقدمہ کی کیس واپس لینے کی درخواست منظور کر لی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 03:05pm 9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک پولیس ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے معذرت وکلا کی موجودگی میں بیان قلمبند کرانے کو تیار ہوں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 10:26pm فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ محمد ایاز کو بھی کمیشن میں شامل کرلیا گیا
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 07:05pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی نیب کو چئیرمین پی ٹی آئی سے مزید 4 روز تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کی اجازت
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 04:11pm ماڈلنگ کی آڑ میں جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم خود کو ماڈلنگ ایجنسی کا مالک ظاہر کرتا تھا
پی ٹی آئی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کو ہونے والی شرپسندی کے حوالے سے ہوشربا گفتگو منظر عام پر