پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 03:21pm عمران خان اور بشریٰ بی بی سمیت 29 افراد کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش شیخ رشید، غلام سرور، پرویز خٹک، پرویز الہی اور مراد سعید کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 01:27pm فراڈ کیس: فواد چوہدری کے پروڈکشن آرڈراور میڈیکل ٹیسٹ سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ سابق وفاقی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش نہ کیا گیا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 03:06pm راولپنڈی : خصوصی بچے سے مبینہ زیادتی کرنے والا اسکول ڈرائیور گرفتار ملزم بچوں کے اسکول میں پک اینڈ ڈراپ کے لیے ملازم ہے
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 03:05pm امریکی سفارت خانے نے اڈیالہ جیل دورے کی تصدیق کردی پاکستان اور دنیا بھر میں امریکی قونصلر افسران کے لیے یہ معمول ہے، ترجمان سفارتخانہ
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 01:40pm وفاقی حکومت کا آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کا فیصلہ وزارت داخلہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 10:46am سائفر کیس: ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث سماعت 23 نومبر تک ملتوی سماعت سے قبل وکلا کی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود سے مشاورت
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 07:41pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: نیب ٹیم عمران خان سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ نیب نے عدالت سے سابق وزہر اعظم عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر رکھا ہے
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 05:55pm فیض آباد انکوائری کمیشن کا دھرنے سے متعلق پیمرا سے ویڈیو ریکارڈ لینے کا فیصلہ انکوائری کمیشن نے ابتدائی طور پر تمام ریکارڈ طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 07:09pm سینیٹ اجلاس میں متعدد تحاریک پیش، کوشش کریں گے پاک افغان سرحدکو قانونی بنائیں، سرفراز بگٹی اجلاس میں 5 ہزار کے نوٹ کے بند کرنے سے متعلق تحریک پیش کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:23pm راولپنڈی میٹرو بس سروس میں چوریاں کرنیوالا خواتین کا گینگ پکڑا گیا گینگ میں شامل خواتین سے چار لاکھ 50 ہزار روپے برآمد
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 11:03am نیب ریفرنس: یوسف رضا گیلانی احتساب عدالت طلب سابق وزیراعظم کیخلاف اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم کے ریفرنس کی سماعت 11 جنوری تک ملتوی
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 12:23pm چین سے واپس پہنچنے والا انسانی اسمگلر گرفتار ملزم آصف کی نشاندہی پر اسے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 08:48pm وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج کردیا ابتدائی اپیل میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 06:06pm نیب ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں 7 گھنٹے تفتیش تفتیش کے دوران مختلف دستاویزات سے متعلق سوالات پوچھے گئے، ذرائع
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 11:40pm راولپنڈی ڈویژن میں شادی ہالز اور مارکیٹوں میں 95 چھاپے، لاکھوں کا جرمانہ میرج فنکشن ایکٹ کی پانچ مقامات پر خلاف ورزی ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 07:53pm اگر عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا تو ہم امریکا میں ڈونلڈ لُو پر کیس کریں گے، علیمہ خان وہ دفعات لگائی جارہی ہے جن سے عمران خان کو سزائے موت ہوسکتی ہے، علیمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 08:51pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، نیب کے حوالے نیب نے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی، جیل ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 06:10pm نیب ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے 3 گھنٹے تفتیش، لیگل ٹیم بھی جیل پہنچ گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:23am اگر جیل سے الیکشن لڑنا ہے تو میں نے رضائی لے لی ہے، شیخ رشید انوکھے لاڈلے کو کہنا چاہتا ہوں فیصلہ آسمانوں پر ہوتا ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 10:40am اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم اسلام آباد میں بغیر پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ فوجداری کیسز چلائے جا رہے تھے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا