پاکستان شائع 18 نومبر 2023 06:06pm نیب ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں 7 گھنٹے تفتیش تفتیش کے دوران مختلف دستاویزات سے متعلق سوالات پوچھے گئے، ذرائع
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 11:40pm راولپنڈی ڈویژن میں شادی ہالز اور مارکیٹوں میں 95 چھاپے، لاکھوں کا جرمانہ میرج فنکشن ایکٹ کی پانچ مقامات پر خلاف ورزی ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 07:53pm اگر عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا تو ہم امریکا میں ڈونلڈ لُو پر کیس کریں گے، علیمہ خان وہ دفعات لگائی جارہی ہے جن سے عمران خان کو سزائے موت ہوسکتی ہے، علیمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 08:51pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، نیب کے حوالے نیب نے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی، جیل ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 06:10pm نیب ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے 3 گھنٹے تفتیش، لیگل ٹیم بھی جیل پہنچ گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:23am اگر جیل سے الیکشن لڑنا ہے تو میں نے رضائی لے لی ہے، شیخ رشید انوکھے لاڈلے کو کہنا چاہتا ہوں فیصلہ آسمانوں پر ہوتا ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 10:40am اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم اسلام آباد میں بغیر پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ فوجداری کیسز چلائے جا رہے تھے
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 11:16am سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری جیل ٹرائل کیلئے پیشگی شرائط پوری کرنے کی کوئی دستاویز ریکارڈ پر نہیں لائی گئی، حکمنامہ
▶️ پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:03pm مجبوری، مافیا اور زبردست کمائی، ملک میں بھکاریوں کے وارے نیارے 'گرفتار ہوتے ہیں، رشوت دے کر واپس آجاتے ہیں'
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 08:46pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رکھنے کا حکم سنایا
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 03:52pm خیبرپختونخوا حکومت کو مطلوب دہشتگرد اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 01:29pm دہشت گردی کے 3 مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ عمران خان کے خلاف مقدمات تھانہ بہارہ کہو اور تھانہ کھنہ میں 14 مارچ کو درج ہوئے تھے
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 12:20pm ایل این جی کیس میں ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری سپریم کورٹ نے بحال ہونے والے کیسز کے حتمی فیصلے سے روکا ہے، وکیل شاہد خاقان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 04:38pm سائفر کیس: مزید دو گواہان کے بیان قلمبند، سماعت جمعے تک ملتوی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود جیل عدالت میں موجود
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 07:54pm القادر ٹرسٹ کیس: نیب ٹیم نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیشی کارروائی مکمل کرلی نیب نے ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:13pm توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے وارنٹ، نیب نے اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈال دی جیل سپریٹنڈنٹ کو وارنٹ تعمیل کیلئے اقدامات کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 02:26pm ہنگامہ آرائی کیس : ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی بری حنیف عباسی کے خلاف سال 2018 میں کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج تھا
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 01:06pm عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی درخواست گزار کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت میں پیش نہ ہوئے
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 12:13pm وزیرداخلہ نےٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرزکی نئی عمارت کاافتتاح کردیا اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:47am پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کا معاملہ: پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس میں فریقین سے جواب طلب