پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 03:38pm مارچ کے شرکاء نے پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا، پولیس رپورٹ، 282 گرفتار اسلام آباد پولیس نے مارچ کے اسلام آباد میں داخلے اور گرفتاریوں کے معاملے پر رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 09:45am لیمینیشن پیپرز کی دستیابی، پاسپورٹ کا اجراء معمول پر آگیا پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں تاخیر کے حوالے سے بے بنیاد خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان ڈی جی آئی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:39pm راولپنڈی میں فائرنگ سے ٹریفک جام، جج محمد بشیر کی گاڑی گزر چکی تھی، پولیس پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم شایان کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 05:22pm حماد ، زرتاج گل، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش تیز راولپنڈی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 03:17pm فواد چوہدری کوکاغذت نامزدگی پر دستخط کی اجازت مل گئی جہلم کی دونوں سیٹوں سے الیکشن لڑوں گا، حبا اور فیصل میری کمپین چلائیں گے، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:09pm ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سابق سربراہ جعلی ڈگری پر گرفتار ملازمت کے حصول کے لیے ملزم کی پی ایچ ڈی ڈگری جعلی نکلی، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:59am 7 برس سے لاپتہ پولیس اہلکار بھکاری گینگ کے قبضے سے بازیاب گینگ میں 3 خواتین بھی شامل
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 04:54pm جلاؤگھیراؤکیس: بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر کیخلاف مقدمہ ثابت نہیں سکا، عدالتی فیصلہ جاری ایف آئی آر میں حوصلہ افزائی کے ذرائع تحریر نہیں کیے گئے، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 03:42pm فواد چوہدری جیل سے الیکشن لڑیں گے، بھائی فیصل چوہدری کا دعویٰ جیل ٹرائل کے نام پر نیا ٹرینڈ شروع ہو گیا ہے، وکیل فواد چوہدری
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 01:26pm جعل سازوں نے جعلی سمز رجسٹر کرانے کے نت نئے طریقے ایجاد کرلیے غیر رجسٹرڈ سمز دہشت گردوں کے زیرِ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 12:28pm توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے جیل میں اوپن ٹرائل کی درخواست دائر کردی ٹرائل کے دوران لوکل اور بین الاقوامی میڈیا کو جیل ٹرائل کور کرنے کی اجازت دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:23pm اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی لڑکے کی شناخت آکاش اور لڑکی کی طوبہ کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:10pm نادرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی نادرا نے ایسا کوئی ایکشن نہیں لیا نہ ہی کسی کورٹ نے احکامات جاری کیے ہیں، ترجمان
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 04:38pm جلاؤ گھیراؤ کیسز: بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر بری دونوں کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہوا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 12:02pm دھوکہ دہی کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور، ’الیکشن لڑیں گے‘ دو لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض سابق وفاقی وزیر کی ضمانت منظور ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 01:15pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بس کرایوں میں 10 فیصد تک کمی ضلعی حکام نے مختلف بس اسٹینڈز کا دورہ کیا اور ٹرانسپورٹرز کو کرائے کم کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 06:48pm اسلام آباد میں پولیس اہلکار کے ایک اور شخص ڈکیتی مزاحمت پر قتل، ویڈیو وائرل واقعہ تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں پیش آیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 04:27pm اسلام آباد میں ڈکیتوں کو روکنے کی کوشش میں آف ڈیوٹی کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق مسلح ملزمان کو ڈکیتی کرتے دیکھ کر اہلکار اشرف نے ان کی جانب دوڑ لگا دی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:23pm پرویز الہٰی نے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند قراردے دیا پرویز الہٰی سے وکیل سردار عبدالرازق خان کی ملاقات، قانونی امور اور الیکشن کی حکمت عملی پر مشاورت
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:07pm ایف آئی اے ایکشن ، متروکہ وقف املاک بورڈ کی 6 ارب سے زائد مالیت کی کمرشل پراپرٹی واگزار وا گزار پراپرٹی 112 ایکڑ 9 کنال اور 14 مرلہ پر مشتمل ہے، ترجمان
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر