پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 02:11pm عمران خان کی صحافیوں سے پہلی گفتگو، 9 مئی کی ذمہ داری نواز شریف پر ڈال دی قسم اٹھانے کے لیے تیار ہوں بشریٰ کو اس روز دیکھا جس دن نکاح ہوا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 05:27pm سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس اہلکار جاں بحق کانسٹیبل ریاض چھت کی سیڑھیوں سے گرا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 08:39pm آفیشل سیکریٹ ایکٹ: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 08:18pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے وارنٹ گرفتاری چیئرمین نیب کے دستخطوں سے جاری ہوئے، ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 05:15pm الیکشن میں آر اوز عدلیہ سے لینے کے سوال پر سکندر سلطان کی مسکراہٹ، ’نو کمنٹس‘ کا جواب انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہوگا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 02:33pm ”نواز شریف کی سزا صرف سپریم کورٹ کا لارجز بینچ ہی ختم کرسکتا ہے“ 5 ججز کے فیصلے کو ختم کرنے کے لیے 7 ججز کا فیصلہ چاہیے، وکیل پی ٹی آئی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 10:54am شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم ڈی جی امیگریشن پاسپورٹ ایک ہفتے میں نام نکال کر رپورٹ پیش کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:21am سائفر کیس میں عمران خان کا جیل ٹرائل ہی ہوگا، سماعت چار ہفتے میں مکمل کرنے کا عندیہ جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن ہوا یا نہیں، سماعت کے دوران ابہام کے بعد نوٹیفکیشن موصول
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 10:07pm مارگلہ ہلز : ہرن کے شکاریوں کا وائلڈ لائف کی ٹیم پر حملہ، مقدمہ درج ملزمان مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کا شکار کرنے کی کوشش کررہے تھے، روکنے پر حملہ کیا
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 05:37pm چیئرمین پی ٹی آئی طبی معائنہ میں صحت مند قرار شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر عاصم یوسف نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 05:18pm رشتے کے تنازعے پر دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد قتل خاندانی رنجش پر دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 01:47pm 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری دائر احتساب عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 10:00am اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ درج ہمارے بیٹے کواغوا کرلیا گیا ہے، والد کا موقف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 12:18pm توشہ خانہ کیس: سابق وزیراعظم نوازشریف نیب میں شامل تفتیش ہوگئے سابق وزیراعظم نے گزشتہ روز نیب کو سوالات کا جواب جمع کروا دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 04:28pm فیض آباد دھرنا کیس: شاہد خاقان انکوائری کمیشن کے سامنے پیش، سوالنامہ بھی وصول دھرنے میں اگر کسی نے قانون توڑا تو قانونی کارروائی ہونی چاہیے، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:42pm خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی بریت خارج، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا سیشن عدالت میں خاتون جج دھمکی کیس میں ٹرائل 20 دسمبر کو شروع ہوگا، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 12:50pm توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:26am عدالت نے تھانہ کوہسار مقدمہ میں شیخ رشید کی ضمانت کی توثیق کردی 20 دسمبر کو لاہورہائیکورٹ میں پتا چلے گا کل کتنے کیسز ہیں، شیخ رشید
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 04:33pm ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز کی سماعت سے متعلق قواعد و ضوابط کا سرکلر جاری کمرہ عدالت میں موبائل فون بجنے اور رش کے باعث تعداد کم کردی گئی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 03:31pm چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے فیملی اڈیالہ جیل پہنچ گئی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی جائے گی
پی ٹی آئی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کو ہونے والی شرپسندی کے حوالے سے ہوشربا گفتگو منظر عام پر