پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 11:35am عمران خان کی بیٹوں سے ہر ہفتے بات کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے جواب طلب خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کردیے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 12:19am مہلت ختم ہوتے ہی غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن شروع کا فیصلہ اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کا غیرقانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے حوالے سے پلان تیار
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 12:52pm تحریک انصاف کے 13 نظر بند کارکنان اڈیالہ جیل سے رہا کارکنان کونقص امن کے خطرے کے پیش نظرحراست میں لیا گیا تھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 10:42pm اسلام آباد: لاکھوں نوجوان غزہ جا کر شہادت کیلئے تیار ہیں، سراج الحق کا غزہ مارچ سے خطاب قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 06:39pm پی آئی اے کا مالی بحران، آج بھی 53 سے زائد پروازیں منسوخ نجی ایئر لائنز نے اسلام آباد کراچی کا کرایہ 80 سے 90 ہزار تک کردیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 10:26am جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 4 سال قید کی سزا ملزم نے خاتون کی قابل اعتراض مواد سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، ترجمان
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm میانوالی پولیس کی اڈیالہ جیل آمد، عمران کا وکلاء کی موجودگی میں شامل تفتیش ہونے پر اصرار 9 مئی کے پر تشدد واقعات سے متعلق عمران خان سے تفتیش کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 07:48pm 9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 12:34pm سائفر کیس: عمران خان کیخلاف باقاعدہ ٹرائل کا آغاز، سرکاری گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 03:13pm شہزاد اکبر پاکستان آئیں ہم انہیں خوشی سے پروٹیکشن دیں گے، اسلام آبادہائیکورٹ شہزاد اکبرکا بھائی کیا کہتا ہے؟ عدالت کے سامنے لے کر آئیں، عدالت
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 07:41pm 12 ہزار سے زائد جعلی پاسپورٹ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تبدیل وزارت داخلہ کی جانب سے پہلے بنائی گئی 5 رکنی کمیٹی کو تحیلیل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:43pm انسداد دہشتگردی عدالت نے چوہدری پرویزالہٰی کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا راہداری ریمانڈ منظور ہونے پر پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے لاہور روانہ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 03:22pm سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی نے فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی 23 اکتوبر کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی...
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 02:42pm غیرقانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں، وزیرداخلہ کوئی بھی غیرملکی اگرپاکستان آئے گا تووہ پاسپورٹ لے کرآئے گا، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 02:16pm عمران خان کے سیل کی دیوار تڑوا دی، اب کیا کمرہ بھی تڑوا دوں، جج ابوالحسنات چیئرمین پی ٹی آئی نےکہا میں جیل میں محفوظ محسوس کر رہا ہوں، وکیل سے مکالمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 05:00pm مراد سعید، عمر ایوب، شبلی فراز سمیت پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان جہاں نظر آئیں گرفتاری کرکے عدالت پیش کیا جائے،عدالت
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 12:11pm عمران خان کو نواز شریف جیسی سہولتیں فراہم کی جائیں، پی ٹی آئی جیل سپرٹنڈنٹ کو بلا رہا ہوں تاکہ تسلی ہوکہ عمل درآمد ہو رہا ہے یا نہیں، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 11:41am آپ بڑے لوگوں کوعزیز ہیں، سیشن جج کا فواد چوہدری سے مکالمہ اپناخیال رکھا کریں چوہدری صاحب، جج طاہرعباس سِپرا کا فواد سے مکالمہ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 11:09am نواز شریف کے وکیل درخواستیں قابل سماعت ہونے پر مطمئن کریں، عدالتی حکمنامہ نوازشریف کی العزیزیہ و ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواستیں قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 05:24pm تھانہ سی ٹی ڈی مقدمہ، پرویز الہیٰ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر ، نوازشریف دو نمبر نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش کررہے ہیں، چوہدری پرویز