پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:01am شدید گرمی کے باعث پی آئی اے کی فلائٹ 7 گھنٹے سے تاخیر کا شکار اس وقت گرمی کم ہو چکی ہے فلائٹ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 06:00pm راولپنڈی: تیز رفتار پولیس وین کھائی میں جاگری، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار زخمی زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:02pm ریاست مخالف ویڈیوکی تشہیر : عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار وکلا کی موجودگی میں سوال کا جواب دونگا، ایف آئی اے ٹیم نےعمران خان کا تحریری مؤقف حاصل کرلیا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 04:22pm راولپنڈی کی مویشی منڈی نیلام، رقم جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے منڈی میں فی جانور داخلہ فیس کتنی رکھی گئی ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 03:24pm خاور مانیکا پر وکلا پر حملے کا مقدمہ، نعیم پنجوتھا، علی اعجاز بٹراورعثمان گِل سمیت 25 نامزد مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنہ میں درج ہوا، مقدمے میں موقع پرموجود 12 پولیس اہلکارگواہ بن گئے۔
پاکستان شائع 29 مئ 2024 07:41pm رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا کس گاڑی میں آئے؟ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن حملہ کیس میں اہم پیش رفت
پاکستان شائع 29 مئ 2024 03:27pm ٹریل فائیو میں 15 سالہ لڑکے کی موت، ساتھی بچوں کا طحہ کی گھبراہٹ کے بارے میں انکشاف پولیس نے طحہ کے پانچوں دوستوں کے بیان ریکارڈ کر لیے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 01:34pm عدت نکاح کیس: جج نے اپیلیں کسی دوسری عدالت میں منتقل کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا خاورمانیکا نےمجھ پرعدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، جج شاہ رخ ارجمند نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 01:35pm عدت نکاح کیس میں اپیلیوں کا فیصلہ سنایا نا جاسکا: کمرہ عدالت میں گرما گرمی کے بعد پی ٹی آئی وکلا کا خاور مانیکا پر حملہ احاطہ عدالت میں پی ٹی آئی وکلا نے خاور مانیکا پر بوتلیں پھینکیں اور انہیں تھپڑ مارنے کی کوشش کی گئی۔
پاکستان شائع 28 مئ 2024 10:36pm ہیکرز کا اسلام آباد سیف سٹی سسٹم پر حملہ، حساس نوعیت کا ڈیٹا چوری اسلام آباد کے تھانوں میں کام بند، مفلوج ہوکر رہ گئے
پاکستان شائع 28 مئ 2024 12:28pm ٹریل فائیو میں محمد طحہ کا قتل یا حادثہ؟ پولیس نے گمشدگی کا مقدمہ قتل میں کیوں تبدیل کیا تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 مئ 2024 04:43pm سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش ناکام تنویر الیاس کی ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں ضمانت منظور
پاکستان شائع 26 مئ 2024 04:59pm ایس آئی ایف سی اجلاس میں کیا ہوا؟ علی امین گنڈا پور نے عمران خان کو بتا دیا ملاقات میں پارٹی اور ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 11:02am لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج کو بھی دھمکیاں ملنے لگیں، مقدمہ درج ملزمان جسٹس (ر) طارق عباسی اور ان کی فیملی کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں، ایف آئی آر
پاکستان شائع 26 مئ 2024 10:51am علی امین گنڈاپور وزارت داخلہ پہنچ گئے، صوبے کے معاملات مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق رہنماؤں میں کل دوبارہ ملاقات کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:10am میدانی علاقوں میں سورج آج بھی آگ برسائے گا، ہیٹ ویو کے خطرات برقرار لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا
پاکستان شائع 24 مئ 2024 11:05pm راولپنڈی اور سیالکوٹ میں بارش اور طوفان، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق طوفانی ہواؤں سے درخت اور دیواریں کر گئیں، چھتیں بھی اُڑ گئیں
پاکستان شائع 23 مئ 2024 05:15pm اڈیالہ جیل میں قیدی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج واقعہ 18 مئی 2024 کی رات گیارہ بجے پیش آیا، ایف آئی آر
پاکستان شائع 23 مئ 2024 04:57pm وفاقی وزیر داخلہ نے نیشنل رجسٹریشن پالیسی بنانے کا فیصلہ کر لیا پالیسی سے شہریت کے انداراج کو شفاف اور فول پروف بنایا جائے گا، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 10:26pm حماد اظہر کو کہیں لے کر گئے یا زبردستی بیان لیا تو نہیں مانیں گے، عمر ایوب حماد اظہر اس وقت کہاں ہیں؟
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر