پاکستان شائع 22 مئ 2024 07:29pm نیب ترامیم کیس: عمران خان کی سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دستخط کرکے جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 08:01pm حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر پولیس کا چھاپہ، اقوام متحدہ کا وفد بھی محصور کل مجھے عمران خان کا پیغام موصول ہوا کہ اب آپ کے باہر آنے کا وقت ہوگیا ہے، حماد اظہر
پاکستان شائع 22 مئ 2024 04:37pm رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ 4 خواجہ سراؤں کیخلاف درج، رپورٹ سینیٹ میں پیش باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت روک کر تیز دھار آلے سے حملہ کیا گیا، مدعی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 11:24pm پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ ملزمان بظاہر خواجہ سرا نظر آ رہے تھے ملزمان نے قتل کی نیت سے مجھ پر حملہ کیا، رؤف حسن
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:13am اسلام آباد: تیز رفتار گاڑی سیو غزہ کیمپ پر چڑھ دوڑی، 2 کارکن جاں بحق ہمارے کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی، سب کچھ پولیس کے سامنے ہوا، مشتاق احمد
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 12:04am کرغزستان سے پاکستانی طلباء کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری طلباء کے تحفظات دور کیے جائیں گے اور بحفاظت گھر پہنچایا جائے گا، عطاء تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 09:54pm شہری کی بہادری، اکیلے دو ڈاکوؤں سے لڑ کر ایک کو قابو کرلیا گرفتار ڈاکو حال ہی میں ضمانت لیکر اڈیالہ جیل سے رہا ہوا ہے ، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:39am آرمی میوزیم اور حساس ادارے کے دفتر پر حملہ: علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت کے جج وزیراعلی خیبر پختونخوا کی مزید 2 مقدمات میں ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:28pm عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ ہونا باقی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 05:39pm علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کل حاضری سے استثنیٰ دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:37am 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت ’سیکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر ملتوی اڈیالہ جیل صوبہ کی حساس ترین جیل ہے، حکام
پاکستان شائع 13 مئ 2024 06:03pm تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر شاپنگ مارٹ میں گھس گئی، 2 افراد زخمی واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 03:24pm اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لئے پابندی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر تین دن کے لئے پابندی لگادی گئی۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ...
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 11:08am آن لائن کاروبار سے ماہانہ 20 لاکھ روپے کمانے والا 13 سالہ بنٹی والد کو گھر بٹھا دیا، والدہ کو عمرے پر بھیج کر مہنگی گاڑیاں بھی خرید لیں
پاکستان شائع 11 مئ 2024 08:19am امریکی سفارت خانے جانے کی کوشش ناکام ہونے پر جماعت اسلامی کا غزہ مارچ دھرنے میں تبدیل سرینا چوک پر بھاری نفری تعینات، جماعت اسلامی سینیٹر مارچ میں شریک
پاکستان شائع 08 مئ 2024 09:37pm بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:05pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 04:31pm ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں، خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، عمران خان نون لیگ کے لوگوں نے پرائیویٹلی ہمیں بتا دیا تھا کہ جب تک قاضی فائض عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتا نہ الیکشن ہوں گے نہ نواز شریف واپس آئے گا، عمران خان
پاکستان شائع 07 مئ 2024 06:29pm پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ فنانس اپروول آنے پر فاسٹ ٹریک کی فیسوں میں کیا گیا ہے اضافہ شدہ فیس کا اطلاق 8 مئی سے ہو گا، پاسپورٹ حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 06:33pm آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر