پاکستان شائع 20 جنوری 2025 12:26pm شیر کو قریب سے دیکھنے کا شوق شہری کو مہنگا پڑ گیا، شدید زخمی شہری شیر کو قریب سے دیکھنے کیلئے شیر کے پنجرے میں چلا گیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 01:25pm پنجاب کے شہری اب دوسرے صوبوں یا وفاق میں گاڑی رجسٹر نہیں کروا سکیں گے دوسرے صوبوں میں رجسٹریشن کروانے پر جرمانے بھی عائد کئے جائیں گے، ایکسائز حکام
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 06:37pm 2023 میں یونان کشتی حادثے کی انکوائری رپورٹ پر ایکشن، 65 ایف آئی اے افسران اور ملازمین بلیک لسٹ قرار امیگریشن اور انسداد انسانی اسمگلنگ ونگز میں تعیناتی پر پابندی عائد
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 06:22pm القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی، اب وہاں جادوٹونہ نہیں سکھایا جائے گا، مریم نواز پنجاب میں اس وقت 700سڑکیں بن رہی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 02:02pm لاہور: نجی اسکول کی بس پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار واقعہ ڈرائیونگ کے دوران تکرار کے نتیجے میں پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 11:23pm لاش کے بدلے 25 لاکھ مانگنے والا ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ میں مارا گیا، پولیس ملزم قتل، اغوا، اقدام قتل میں ریکارڈ یافتہ تھا، ڈی ایس پی
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 02:37pm فتنہ الخوارج کی پنجاب میں نوجوانوں کی آن لائن بھرتی مہم کا انکشاف قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرکے نیٹ ورک توڑ دیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:33pm وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر یو اے ای کے خلاف سوشل میڈیا مہم، ایک ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت بلال ملک کے نام سے ہوئی ہے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 07:38pm لاہور میں پرنسپل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سین لڑکی کے اہل خانہ نے پرنسپل پر زیادتی کا الزام لگایا تھا، پولیس
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 05:10pm پنجاب پولیس میں 6 ہزار کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبلز کی بھرتی کا اعلان بھرتیوں کیلئےآنلائن فارم 11سے 25 جنوری تک پنجاب پولیس کی ویب سائٹ پردستیاب ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 05:04pm مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا معاملہ ، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے دس اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 01:27pm لاہور میں نجی اکیڈمی کے پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ، بچی کے والدین کی پولیس افسران سے تعاون کی اپیل
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 08:22pm ڈیرہ غازی خان، خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کے کے نتیجے میں خوارجی دہشت پہاڑوں میں فرار ہوگئے
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 12:42pm سابقہ بیوی اور بچوں کو زندہ جلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار خاتون نے بروقت ہمسائیوں کے گھر پناہ لے کر اپنی اور بچوں کی جان بچائی
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 08:29am لڑائی کے بعد پڑوسن کو صلح کے بہانے گھر بلا کر قتل کردیا گیا ملزم عبدالرحمان اپنے بھائی شیراز سمیت فرار
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 03:59pm پہلی شادیاں چھوڑ کر بیاہ کرنے والے میاں بیوی قتل جب دونوں نے پسند کی شادی کی تو ملزمان نے انہیں قتل کی دھمکیاں دی تھیں، لواحقین
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 01:11pm لاہور: 14 سالہ گھریلو ملازم پر مالکان کا تشدد، حساس اعضاء کاٹ دئے ملازم کے ساتھ بدفعلی بھی کی گئی ہے، پولیس
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 08:49pm لاہور میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا مقتول کو نامعلوم افراد نے قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 08:33pm ایف آئی اے نے درجنوں انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے لاہور اور فیصل آباد زون کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
پاکستان شائع 29 دسمبر 2024 11:58am اسلام آباد: 17 سال سے ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر شہریوں کو غیر قانونی یورپ بھجوانے والا ایک انسانی سمگلر فیصل آباد سے بھی گرفتار