پاکستان شائع 06 اگست 2024 09:16pm لاہور میں اجرتی قاتل بے لگام، شہرت اور دولت کے لحاظ سے ریٹ لگاتے ہیں قاتل شہرت اوردولت کی بنیاد پرقتل کرنے کا کرایہ وصول کرتے ہیں
پاکستان شائع 06 اگست 2024 05:42pm اچھرہ روڈ پر سرعام خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس کے شکنجے میں ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے خاتون کو بچا لیا، پولیس نے تشدد کرنے والے کو حراست میں لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 04:20pm سرپرائز گفٹ آنے سے پہلے ہی بیٹے نے ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کروادیا، سنسنی خیز انکشافات ملزم نے والد سے لگژری گاڑی کی ڈیمانڈ کی، پہلے والد نے انکار کیا پھر سرپرائز گفٹ دینے کیلئے گاڑی بک کروا دی، اہم انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 10:04pm لاہور میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث لڑکا اور لڑکی گرفتار ملزمان فارمیسز اور ریسٹورنٹ پر ڈکیتیوں میں ملوث تھے
پاکستان شائع 05 اگست 2024 08:40am پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد کے قتل میں اہم پیشرفت، بیٹا گرفتار قیوم نے شوٹر کی مدد سے والد کو قتل کروایا تھا، پولیس
پاکستان شائع 03 اگست 2024 01:23pm لاہور ایئرپورٹ کے قریب غیرملکی سیاح کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا متاثرہ سیاح 27 سالہ برگ فلورائن جرمنی کا رہائشی ہے اور سائیکل پر پاکستان آیا تھا
پاکستان شائع 03 اگست 2024 11:36am لاہور میں غیرت کے نام پر ہتھوڑے سے بیٹی کا بہیمانہ قتل مشن کالونی میں واردات کے بعد نیلسن مسیح نے شواہد مٹانے کی کوشش کی اور بھاگ گیا۔
پاکستان شائع 03 اگست 2024 11:19am سی ٹی ڈی کی کارروائی، پنجاب سے داعش کے اہم کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد گرفتار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز فیصل آباد، جہلم، چکوال میں کیے گئے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:44pm پی ٹی آئی کے بانی رہنما ڈاکٹرشاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ درج ڈاکٹرشاہد صدیق خان نماز جمعہ ادا کرنےمسجد جار ہےتھے، اہل خانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 10:44am لاہور میں موبائل فون گیمنگ کا جنون ایک اور جان لے گیا پب جی کا شوقین 18سالہ نوجوان پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 12:53pm لاہور میں بارشوں کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ رین ایمرجنسی نافذ، دفاتر، تعلیمی ادارے بند، پانی میو اسپتال کی ایمرجنسی میں داخل، لاہور اور سرگودھا میں 2-2 افراد جاں بحق
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 10:23pm پنجاب پولیس کا اہلکار آپے سے باہر ہوگیا، شہری پر وحشیانہ تشدد کیا شہری وزرات خارجہ میں اپنے کاغذات کی تصدیق کےلئےآیا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 07:38pm ہنی ٹریپ معاملہ: خلیل الرحمان قمر کی نازیبا اور ملزمان کی پلاننگ کی ویڈیوز وائرل لڑکی نے ملزم حسن شاہ کو ڈائریکشن دی کہ کیمرہ یہاں لگایا جائے یا وہاں لگایا جائے، ویڈیو
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2024 10:46am خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کا معاملہ: مرکزی ملزم ساتھی سمیت پشاور سے گرفتار دونوں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، خاتون سمیت 12 ملزمان کو پہلے گرفتار کیا جاچکا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 05:39pm چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی نائب امیر گرفتار ڈیڑھ ہزار ٹی ایل پی کارکنوں کے خلاف بھی ایف آئی آر کٹ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:36pm کل بتاؤں گا حکومت والے کیا چاہتے ہیں، حافظ نعیم نے پارلیمنٹ جانے کا اشارہ دے دیا وزیر داخلہ محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، زیرحراست 300 سے زائد کارکنوں اور مقامی عہدیداروں کو رہا کردیا گیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:16pm ہنی ٹریپ میں آکر لاہور کا نوجوان گجرات میں اغوا سوشل میڈیا پر نجی کمپنی کے سیلز ایگزیکٹو کی لڑکی سے دوستی ہوئی تھی، پولیس
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 05:16pm خلیل الرحمن قمر کو جھانسہ دینے والی ملزمہ آمنہ عروج کا بیان ریکارڈ ملزمہ ہائی پروفائل افراد کو جھانسہ دیکر رقوم بٹورتی تھی
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 10:50am لاہور: گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچے بازیاب، ملزم باپ گرفتار بیوی گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی، ملزم اقبال نے بچوں کو روکنے کیلئے باندھ کر رکھا تھا، پولیس
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:04pm گجرات سے اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امین الحق گرفتار ملزم کا نام دہشتگردوں کی عالمی فہرستوں میں شامل ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی وسیم احمد سیال
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں