لاہور: گھریلو ملازمہ کی سفاکیت، مالکن کی سرزنش کا غصہ نومولود پر نکال دیا
ملازمہ نے بچے کو پنگھوڑے سے نکال کر کئی بار زمین پر پٹخا، تھپڑ مارے اور منہ پر کپڑا رکھ کر اس کا سانس روکنے کی کوشش کی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.