پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:57pm لاہور میں 70 سالہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار ملزمان نے نشہ کرنے کے جھگڑے پر اسلام پورہ میں ایک گھر پر فائرنگ کی تھی
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 11:10am متحدہ عرب امارات سے ’قتل اور اقدام قتل‘ کے انتہائی مطلوب 9 پاکستانی گرفتار ملزمان کی گرفتاری انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ابوظہبی کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں عمل میں لائی گئی
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 09:19pm لاہور : اسپتال کے واش روم میں جواں سالہ لڑکی سے زیادتی، ملزم گرفتار جس 18 سالہ لڑکی سے زیادتی کی وہ بیمار تھی اور اسپتال میں داخل تھی، پولیس
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 07:13pm عمران خان کو دہشتگردی کے سب سے بڑے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے جناح ہاؤس حملے سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 11:08am لاہور میں 10 سے 13 سال کے موٹر سائیکل چور پکڑے گئے گرفتاری میں سی سی ٹی وی ویڈیوز سے مدد لی گئی، عظمت، مغیث اور زوہیب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 06:02pm لاہور میں لیسکو کے ایس ڈی او کے گھر پر فائرنگ، فوٹیج منظر عام پر فوٹیج میں گولیوں کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے، واقعہ کا مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 06:51pm ٹک شاپ پر لڑکیوں کے نوجوان پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی، نوجوان کا عدالت سے رجوع فوٹیج میں خواتین کو متاثرہ نوجوان یوسف کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 01:53pm سیف سٹی نے بس میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں ملزم کے اگلے اسٹاپ پر پہنچنے سے پہلے پولیس موقع پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 12:03am لاہور سے غائب ہونے والے معروف پبلشر کی لاش فیصل آباد سے مل گئی ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، بیٹا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 06:27pm معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد، شوہر گرفتار شوہر کے تشدد سے شدید چوٹیں آئیں ہیں اب قانونی جنگ لڑ رہی ہوں، عائشہ جہانزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 05:18pm لاہور، ٹک شاپ میں تشدد کرنے والی خواتین سے دکاندار نے صلح کرلی، تشدد زدہ نوجوان کا انکار یوسف نے تشدد کرنے والی لڑکیوں پر مقدمہ درج کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 08:19pm کسٹمز عملے کی معاونت سے حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک چلانے والا مرکزی ملزم گرفتار نیٹ ورک ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز عملے کے ساتھ مل کر کروڑوں روپے اسمگل کرتا تھا، ایف آئی اے
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 07:09pm صدر زرداری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کریں گے گورنر پنجاب سلیم حیدر، راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضیٰ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 04:17pm لاہور: ’حمل ضائع کرانے کی کوشش میں‘ خاتون کی پراسرار ہلاکت، شوہر نے سسرالیوں پر مقدمہ درج کرادیا ملزمان نے پوسٹ مارٹم اور خاوند کو اطلاع دئے بغیر تدفین کی کوشش کی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 09:48am لاہور پولیس کا محرم کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز لاہور میں کیٹیگری اے کی457، کیٹیگری بی کی 2610 اور کیٹگری سی کی 801 مجالس ہوں گی
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 05:58pm لاہور : 13 سالہ گھریلو ملزمہ پر 3 روز تک تشدد، گھر کا مالک گرفتار پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 04:58pm لاہور میں سخت گرمی میں سخت سزا، پولیس اہلکار بے ہوش ہوگیا قربان لائن میں لیٹ آنے پر پولیس اہلکارکوسخت سزادی گئی تھی
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 07:15pm جنرل (ر) باجوہ کے قریبی عزیز صابر مٹھو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوکر منی لانڈرنگ تحقیقات میں شامل تفتیش ہوگئے ملزم اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف اربوں روپے منی لانڈرنگ کی تحقیقات ہورہی ہیں
کھیل شائع 03 جولائ 2024 04:45pm پاکستان کے ایشین اور نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن ایک ہفتے سے لاپتا، والد نے مقدمہ درج کرادیا پولیس میرے بیٹے کی بازیابی کیلئے اقدامات کرے تاکہ میری پریشانی کم ہوسکے، والد
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:14pm مختلف شہروں میں بارش، لاہور میں 6 بچوں کو کرنٹ لگ گیا، بدین میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق عمر کوٹ میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں