پاکستان شائع 18 فروری 2025 11:52am پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، 17 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم کروشیا سے گرفتار حکومت پنجاب نے اس کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی
پاکستان شائع 17 فروری 2025 03:35pm 125 سالہ پرانے جیل قوانین میں ترامیم، جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کردیا گیا نئے قوانین کے تحت ہر قیدی کو بروقت اور مکمل رازداری کے ساتھ وکیل کی سہولت فراہم کی جائے گی
پاکستان شائع 15 فروری 2025 12:38pm پنجاب پولیس میں جرائم پر قابو پانے کے لیے نیا یونٹ قائم، نام اور ذمہ داریاں کیاں ہوں گی؟ نئے یونٹ کے ٹی او آرز بھی فائنل کر لیے گئے
پاکستان شائع 15 فروری 2025 12:09pm لاہور: منشیات فروش نے چھاپے کے دوران چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ملزم چھلانگ لگانے کے بعد بجلی کی تاروں پر جا گرا
شائع 15 فروری 2025 09:05am لاہور: 18 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر عمارت کی چھٹی منزل سے گر کر ہلاک پولیس نے جائے وقوعہ سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی
▶️ پاکستان شائع 15 فروری 2025 08:44am لاہور میں بڑی گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا، برسوں پرانے مخالفین کی صلح صلح میں لاہور سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر نے اہم کردار ادا کیا
پاکستان شائع 14 فروری 2025 07:54pm گھریلو ملازمہ فلیٹ کی چھٹی منزل سے گر کر جاں بحق واقعہ خودکشی ہے یا قتل، حقائق تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گے، پولیس
پاکستان شائع 13 فروری 2025 01:02pm لاہور: ایف آئی اے کورٹ کے باہر اے ایس آئی پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار چوبیس گھنٹوں کے اندر ملزمان کو بنی گالہ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا
پاکستان شائع 12 فروری 2025 02:47pm لاہور میں عورت مارچ: خواتین، اقلیتوں اور بنیادی حقوق کے تحفظ سمیت متعدد مطالبات جنس کا تعین ازخود کرنے کا حق برقرار رکھا جائے، مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 04:46pm لاہور میں وکلا کے تشدد سے پولیس اہلکار جاں بحق گرفتاری کے دوران وکلا نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حملہ کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 04:34pm باوردی پولیس اہلکار بھکاری خاتون سے زیادتی کرتے پکڑا گیا، شہری پر فائرنگ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات جاری ہیں
پاکستان شائع 08 فروری 2025 11:58pm لاہورمیں میڈیکل کالج کی طالبہ سے سفاک شخص کی زیادتی، اٹھارہ لاکھ بھی ہتھیا لیے لرکی لاہور میں نجی یونیورسٹی میں میڈیکل کی طالبہ ہے
پاکستان شائع 08 فروری 2025 10:57am لاہور میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین، مدعی ہی ڈاکو نکلا پولیس ٹیم نے 48 گھنٹوں میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے واردات میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 08 فروری 2025 10:41am سی ٹی ڈی کی پنجاب بھر میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد گرفتار لاہور سے فتنہ الخوارج کا ایک خطرناک دہشتگرد بھی گرفتار
پاکستان شائع 07 فروری 2025 01:01pm پولیس اہلکاروں کا گروہ کال سینٹرز سے بھتہ وصول کرنے لگا ملزمان کے خلاف بھتہ خوری اور اختیارات سے تجاوز کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 07:00pm غیرقانونی موبائل سمزجاری کرنے والی فرنچائز پکڑی گئی، ہزاروں افرادکا ڈیٹا برآمد ڈیجیٹل فنگر پرنٹس کی مدد سے ہزاروں جعلی موبائل سمز جاری کی گئیں
پاکستان شائع 06 فروری 2025 12:58pm شراب کے نشے میں دھت دولفن اہلکار ایس پی سے چھٹی لینے پہنچ گیا اہلکار ارسلان کو ڈولفن ہیڈکوارٹرز سے گرفتار کر لیا گیا
پاکستان شائع 05 فروری 2025 07:29pm سی آئی اے سب انسپکٹر پر فائرنگ میں پولیس ٹیم ملوث نکلی مراتب علی پر فائرنگ انوسٹی گیشن پولیس بادامی باغ میں تعینات کانسٹیبلز نےکی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 05:55pm لاہور میں نومولود بچے پر تشددکرنے والی گھریلو ملزمہ گرفتار گھریلو ملازمہ صائمہ کنول کو3 ماہ قبل ملازمت پر رکھا گیا
پاکستان شائع 05 فروری 2025 05:04pm رائے ونڈ: پولیس اہلکاروں کا خاتون کو برہنہ کرکے مبینہ تشدد، زیادتی کا نشانہ بھی بنایا واقعہ کی اطلاع اعلیٰ افسران کو نہ دینے پر چوکی انچارج معطل