پاکستان شائع 09 مارچ 2025 03:56pm ٹک ٹاکر شمشیر بھٹی اور ساتھی پر فائرنگ، دونوں شدید زخمی ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 10:47am پنجاب پولیس نے بھاری ہتھیاروں سے لیس 20 سے 25 دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا گزشتہ 24 گھنٹوں میں یہ دوسرا جبکہ رواں ہفتے میں تیسرا بڑا حملہ تھا جسے ناکام بنایا گیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 09:11pm لاہور سے اغوا ہونے والی لڑکی کو سندھ سے بازیاب کرالیا گیا گرفتار ملزم محمد علی کا لڑکی کے گھر آنا جانا تھا، پولیس
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 08:13pm اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی؛ لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار لاہور ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 10:31am پنجاب پولیس نے خیبرپختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا 15 سے 20 دہشت گردوں نے سحری کے وقت چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے حملہ کیا اور راکٹ لانچرز سمیت بھاری اسلحہ استعمال کیا
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 10:19pm لاہور میں سب سے بڑے لاوارث لاشوں کے قبرستان کا وارث کون؟ لاوارث لاشوں میں زیادہ تر پچاس سال یا اس سے زیادہ عمر کے ہیں، ملک اکبر سربراہ فلاحی تنظیم
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 07:56am پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک ملزم مارا گیا نامعلوم ملزمان نے اپنے زیرِ حراست ساتھی کو چھڑانے کے لیے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 08:49pm لاہور میں عورت جلاد بن گئی، سوتن کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے لاش کو مردہ خانے بھجوا کر ملزمہ اور اس کے شوہر کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 01:56pm ٹریفک وارڈن کا معذور رکشہ ڈرائیور پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل مقامی افراد نے مداخلت کرکے رکشہ ڈرائیور کی جان چھڑوائی
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 10:24am رمضان سے قبل پنجاب میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، خطرناک دہشتگرد منموہن سنگھ سمیت 20 دہشت گرد گرفتار لاہور سے فتنہ الخوارج کے دو جبکہ راولپنڈی سے ایک خطرناک دہشت گرد پکڑا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 07:42pm پنجاب میں جرائم پر قابو پانے کے لیے پہلا کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ قائم ایڈیشنل انسپکٹر جنرل اس نئے ادارے کے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے
پاکستان شائع 25 فروری 2025 02:07pm چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی سے انکار، 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ برطرف متعدد اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر آنے سے انکاری تھے، جبکہ کچھ بہانے بنا کر غیر حاضر رہے، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 11:32am میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمدگی، پولیس کانسٹیبل گرفتار، اہم انکشافات لاش سرونٹ کوارٹر سے ملی، پولیس
پاکستان شائع 25 فروری 2025 09:51am پنجاب میں فوجداری قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے ”قانونی اصلاحات کمیٹی“ تشکیل دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 04:11pm کریکٹر سرٹیفکیٹ کا پیٹرن تبدیل، بے گناہی پر ذلت کا داغ دھل جائے گا کریکٹر سرٹیفکیٹ کا ریکارڈ نئے پیٹرن کے مطابق خود بخود اپ ڈیٹ ہو جائے گا
پاکستان شائع 23 فروری 2025 02:38pm لاہور: سزائے موت کے مجرم کیلئے دعوت دینے پر پولیس اہلکار گرفتار پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں نے رشوت لے کر مجرم کو پروٹوکول دلوایا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 04:23pm چیمپئنز ٹرافی: لاہور پولیس کے کئی اہلکاروں نے سیکیورٹی ڈیوٹی کو نظر انداز کردیا لاہور پولیس کے متعدد اہلکار حساس و لاء اینڈ آڈر کی ڈیوٹیوں سے مستقل بھگوڑے نکلے، مراسلہ
پاکستان شائع 22 فروری 2025 11:34am لاہور میں بنائی گئی ”بائیکر لین“ پہلی ہی بارش نے مٹا ڈالی ڈی جی ایل ڈی اے نے سڑک پر رنگ کرنے والی کمپنی کے فنڈز جاری کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 21 فروری 2025 12:05am لاہور کے میو اسپتال میں لفٹ گرنے سے عملے سمیت پندرہ خواتین زخمی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی بنادی گئی
پاکستان شائع 19 فروری 2025 06:29pm پنجاب میں خواتین کے خلاف جرائم، کسی ملزم کو سزا نہ مل سکی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی ناقص کارکردگی کے اعداد و شمار جاری