پاکستان شائع 2 گھنٹے پہلے لاہور: سابق ایم پی اے کا ڈرائیور پر تشدد، پولیس نے گن مین گرفتار کرلیا سابق ایم پی اے کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی شروع
پاکستان شائع 2 گھنٹے پہلے پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر دہشت گردوں کا 7واں حملہ ناکام پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد دہشت گرد پسپا ہو گئے
پاکستان شائع 7 گھنٹے پہلے پنجاب پولیس کے صوبے بھر میں کومبنگ آپریشنز، سیکڑوں ملزمان گرفتار جرائم پیشہ و مشتبہ افراد سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے لکی مروت اور سوات میں فائرنگ کے واقعات، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارج کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے بیوی شوہر کو بہانے سے میکے لے گئی، سالے کا رسیوں سے باندھ کر تشدد، ویڈیو وائرل تشدد کا واقعہ دو روز قبل لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع دن پہلے لاہور: نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں ملیں، شناخت نہ ہوسکی پولیس نے لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 2 دن پہلے لاہور: لڑکی چھیڑنے سے منع کیوں کیا؟ امیر زادے نے کیفے کے عملے پر گولیاں چلا دیں فائرنگ کے نتیجے میں کیفے کا سیکیورٹی گارڈ زخمی، جبکہ ملزم ہوائی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا
پاکستان شائع 2 دن پہلے سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، تھانہ آئی نائن حملے میں ملوث 2 خطرناک دہشتگرد گرفتار سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی
پاکستان شائع 2 دن پہلے پنجاب کی جیلوں میں ملاقات کیلئے ایڈوانس بکنگ کلچر متعارف کرانے کا فیصلہ ایڈوانس بکنگ سے جیلوں کی انتظار گاہ میں زیادہ رش نہیں رہے گا، آئی جی جیل
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 03:40pm آئی جی پنجاب کا تمام خط و کتابت پیپر لیس کرنے کا حکم تمام ضلعی و یونٹس سے سی پی او خط وکتابت آن لائن کی جائے گی، مراسلہ
پاکستان شائع 15 مارچ 2025 02:23pm کرکٹر کامران اکمل اور عمر اکمل کے والد کے فارم ہاؤس پر بڑی چوری کی واردات چور مرکزی دروازے کا کنڈا توڑ کر فارم ہاوس میں داخل ہوئے، ذرائع
پاکستان شائع 15 مارچ 2025 12:02am لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ خودکش بمبار گرفتار سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 08:30pm لاہور میں مسلح گارڈز کا کار سوار شہری پر تشدد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج میں کپڑوں کی خریداری کرنے جا رہے تھا کہ کچھ لوگ ڈالہ میں آئے اور انہوں نے مجھے ایک پل کے نیچے روک کر فائرنگ کی، شہری
پاکستان شائع 13 مارچ 2025 08:35am لاہور ہائیکورٹ کے جج کے گھر پر تعینات نائب قاصد نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی نائب قاصد حسنین نے گھر پر تعینات پولیس اہلکار سے رائفل لے کر خود کو کمرے میں بند کر لیا اور گولی مار لی
پاکستان شائع 13 مارچ 2025 08:30am بینک کے والٹ سے بھاری رقم چرا کر کرپٹو کرنسی خریدنے والا کیشیئر گرفتار ایف آئی اے نے ملزم کا ڈیجیٹل اکاؤنٹ قبضے میں لے لیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 05:16pm لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار دونوں ملزمان کو سرگودھا اور سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 05:08pm سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ لگانے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سمیت 7 افراد کے خلاف 2 مقدمات درج مقدمات میں احمد نورانی، وقار ملک، عادل راجہ سمیت دیگر نامزد
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 12:55pm موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 07:38pm لاہور: ہنی ٹریپ میں ملوث خواتین اور پولیس اہلکار سمیت 7 ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف اغوا، تشدد اور تاوان سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 03:56pm ٹک ٹاکر شمشیر بھٹی اور ساتھی پر فائرنگ، دونوں شدید زخمی ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
کراچی میں ویڈ کی فروخت کے الزام میں گرفتار ساحر حسین نے مزید انکشافات کر دیے، ویڈیو بیان آج نیوز کو موصول
’یہودی لابی اوراسرائیلی ایجنسی موساد مجھے پھنسا رہی ہے‘، ملزم ارمغان کمرہ عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد اپنے ہی بیان سے مکر گیا
مصطفٰی عامر کو دریجی میں قتل کرنے بعد ملزم ارمغان اور شیراز کراچی کیسے پہنچے؟؟؟ آج نیوز نے سی سی ٹی فوٹیج حاصل کر لی