پاکستان شائع 05 فروری 2025 05:04pm رائے ونڈ: پولیس اہلکاروں کا خاتون کو برہنہ کرکے مبینہ تشدد، زیادتی کا نشانہ بھی بنایا واقعہ کی اطلاع اعلیٰ افسران کو نہ دینے پر چوکی انچارج معطل
پاکستان شائع 04 فروری 2025 02:26pm لاہور: گھریلو ملازمہ کی سفاکیت، مالکن کی سرزنش کا غصہ نومولود پر نکال دیا ملازمہ نے بچے کو پنگھوڑے سے نکال کر کئی بار زمین پر پٹخا، تھپڑ مارے اور منہ پر کپڑا رکھ کر اس کا سانس روکنے کی کوشش کی
پاکستان شائع 03 فروری 2025 10:39pm اسلام پورہ سے 2 بھائی اغوا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا آج نیوز نے واقعے کی سی سی ٹی وی حاصل کرلی
پاکستان شائع 03 فروری 2025 06:48pm مظفر گڑھ میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج، ملزم گرفتار پیکا ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائیں گے، بیرسٹر سیف، شاہد خاقان
پاکستان شائع 03 فروری 2025 02:39pm پراپرٹی ٹیکس کی ڈی سی ریٹس پر منتقلی، دو لاکھ سے زائد مالکان ٹیکس نیٹ سے نکل گئے 6لاکھ سے زائد پراپرٹی مالکان کونئے سسٹم کے تحت ٹیکس نیٹ میں شامل کیا گیا ہے، محکمہ ایکسائز
پاکستان شائع 01 فروری 2025 07:37pm متنازع پیکا ایکٹ کے خلاف صحافی برادری کا احتجاج جاری بلوچستان بار نے متنازع ایکٹ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 01 فروری 2025 12:02pm ایف آئی اے نے مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلنگ کے گینگ کا سراغ لگا لیا پاکستان سے یورپ تک پھیلے بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے اہم سہولت کار کو گرفتار کر لیا گیا
پاکستان شائع 01 فروری 2025 12:25am ڈی جی خان؛ پولیس نےچیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا 15 سے 20 دہشت گردوں نے مختلف اطراف سے حملہ کیا، ترجمان پنجاب پولیس
شائع 28 جنوری 2025 03:41pm پیکا ایکٹ کی منظوری کے بعد صحافیوں کا شہر شہر احتجاج صحافیوں نے ہاتھوں میں کالے جھنڈے اٹھا کراور بازو پر کالی پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 02:14pm ٹوکن ٹیکس نہ ادا کرنے والی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کرکے بلاک کرنے کا فیصلہ بڑے ڈیفالٹرز کی گاڑیاں بند کرنے اور ایک سال سے زائد نادہندگان کے چالان کرنے کا حکم
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 06:48pm 2012 میں پسند کی شادی کے بعد بیوی سسرال چھوڑدی، اب قتل کا مقدمہ درج کرادیا پولیس نے مدعی کی درخواست پر 4 افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 02:30pm پسند کی شادی کرنے والی خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد نہر سے برآمد، ملزم شوہر کی تلاش شروع مقتولہ کی کچھ عرصہ قبل بلال سے شادی ہوئی تھی اور گھریلو تنازعات کے باعث یہ اندوہناک واقعہ پیش آیا، تفتیشی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 04:21pm باپ کی محنت کی کمائی اڑانے کا منصوبہ ناکام، بیٹا گرفتار پولیس نے ملزم صداقت کی صداقت کا بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان شائع 26 جنوری 2025 08:50am لاہور میں دو سالہ بچے کے اغوا اور قتل میں ماں ہی ملوث نکلی ماں اور آشنا سمیت 3 ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 01:48pm وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب پولیس کی کارکردگی سے ناخوش سینئر پولیس افسران کو سخت تنبیہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 10:42am لاہور میں موٹر سائیکل پر بیٹھے دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار صوبے کا ریونیو بڑھانے اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن پالیسی میں بھی تبدیلی
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 01:02pm ٹیکس چوری کی اطلاع دینے والے شہریوں اور ایکسائز ملازمین کیلئے انعام کا اعلان اطلاع دینے والوں کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، انعام کتنا ملے گا؟
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 06:32pm وزیراعلیٰ پنجاب اور یو اے ای صدر کیخلاف سوشل میڈیا مہم، مزید 5 ملزمان گرفتار مہم چلانے پر اب تک 17 مقدمات درج ہوئے ہیں، ایف آئی اے
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 12:08pm لاہور میں تلخ کلامی پر دکاندار نے پولیس انسپکٹر کو قتل کردیا، ملزم گرفتار انسپکٹر سیف اللہ نیازی انچارج چیک پوسٹ بابو صابو تعینات تھا
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 07:24pm پنجاب کی شاہراہوں پر سفر محفوظ بنانے کا فیصلہ، اوور لوڈنگ پر مقدمہ درج ہوگا جرمانے کی رقم میں اضافہ کیا جا رہا ہے، پولیس حکام
کراچی: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق، ملزم نے افطاری کے وقت گانے چلا رکھے تھے، عینی شاہدین