اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 03:11pm عام انتخابات 2024: مختلف حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار ملک بھر میں متعدد پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل شروع نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 07:07pm کے ایم سی کا ان پڑھ ڈرائیور اور وفات پاچکا سرکاری ملازم پریزائیڈنگ افسر بنا دیا گیا مجھے کہا گیا آپ تربیت لیں،ڈی سی آفس بلوایا گیا اور پریزائیڈنگ افسر کا لیٹر تھما دیا گیا، ڈرائیور
پاکستان شائع 06 فروری 2024 12:17pm سابق رکن قومی اسمبلی اور بیٹے کی عدم بازیابی پر سندھ ہائیکورٹ ایس ایس پی ایسٹ پر برہم عدالت نے آئی جی سندھ کو 21 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 11:55am سندھ ہائیکورٹ کا بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش پر اظہار برہمی ہمارا انٹرنیٹ نہیں چلتا تو کہیں اور کیا چلتا ہوگا، چیف جسٹس عقیل احمد عباسی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 04:34pm ایم کیو ایم کی دیکھا دیکھی پیپلز پارٹی کا بھی سیاسی سرگرمیوں میں جہاز استعمال کرنے کا فیصلہ بلاول بھٹوکی انتخابی ریلی میں آسمان سے پمفلٹ گرائے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 06:01pm کراچی: بارش میں شہری انتظامیہ کی نااہلی 5 بیٹیوں کے باپ کی جان لے گئی فخرعالم بلدیہ ٹاؤن کا رہائشی اور5 بیٹیوں کا باپ تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 07:35pm الیکشن ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے والے ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری محکمہ صحت کے ملازمین کے وارنٹ ریٹرننگ افسر پی ایس 110جنوبی نے جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 04:03am پشاور میں خواجہ سرا ووٹرز کیلئے علیحدہ قطار، کراچی میں جینڈر ڈیسک خواجہ سرا امیدوار صوبیہ خان کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
شائع 01 فروری 2024 01:55pm الیکشن کمیشن سندھ میں جینڈر ڈیسک قائم ڈیسک پر خواتین، بزرگ، خواجہ سرا، معذور اور اقلیتی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 01 فروری 2024 12:32pm عام انتخابات: سندھ اور اسلام آباد کیلئے سکیورٹی پلان تیار ڈی جی رینجرز سندھ کی زیرِصدارت اہم اجلاس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 07:01pm 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت کا حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم پولیس نے حلیم عادل شیخ سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:17pm تین تلوارہنگامہ آرائی کیس،پی ٹی آئی کے 92ارکان کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے ملزمان کو30،30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانےکا حکم دیدیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 12:21pm سندھ کی عدالتی تاریخ اہم اقدام، قیدیوں کے لیے ویڈیو لنک کا نظام متعارف عدالتی فیصلوں کی تصدیق شدہ نقول کے حصول کے لیے ون ونڈو نظام بھی متعارف
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 06:42pm سندھ ہائیکورٹ کا بینرز اور جھنڈے آویزاں کرنے پر مقدمات درج کرنے کا حکم کے ایم سی اور دیگر کو آئندہ سماعت پر کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 02:45pm انٹرنیٹ بندش پر حکومت سے جواب مانگیں تو کہیں گے ہماری مرضی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عدالت کا تمام متعلقہ اداروں کو بلاتعطل انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا حکم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 08:48am سیما رند کے پاکستانی شوہر کو بچوں کو مذہب تبدیل ہونے کا خوف، واپسی کیلئے مدد طلب کچھ عرصہ قبل بھارتی میڈیا سے خبر سامنے آئی تھی کہ سیما اُمید سے ہے۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 09:17pm سندھ میں تعلیمی اداروں کی حالت زار سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات جسٹس صلاح الدین پہنور نے 113 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔
کھیل شائع 25 جنوری 2024 01:49pm سندھ پریمیئر لیگ کیخلاف درخواست مسترد، آج سے ایونٹ کا آغاز آصفہ بھٹو مہنام خصوصی ہوں گی۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:37am لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو سرکار کی جانب سے معاوضہ بند جب تک لاپتا شخص عدالت میں پیش نہیں کیا جاتا اہلِ خانہ کو معاوضہ ادا کرتے رہیں، عدالت کی ہدایت
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 01:28pm عدالت نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق سندھ پولیس کے اقدامات غیرسنجیدہ قرار دیدیے سندھ ہائیکورٹ 8 سال سے لاپتا شخص کا سراغ نہ لگانے پر برہم
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ