پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 02:57pm عمر ایوب اور شاہ محمود قریشی کو بیٹے سمیت الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی حلیم عادل شیخ اور ارسلان خالد کی اپیل بھی منظور
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 04:22pm 9 مئی ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور عدالت نے 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض صدر پی ٹی آئی سندھ کی ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 04:43pm آر جے مال آتشزدگی کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ پولیس ملزمان سے رشوت طلب کررہی تھی، وکیل ملزمان کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 03:58pm شہباز شریف اور مریم نواز کے کاغذات منظوری کے خلاف ٹریبونل میں اپیلیں دائر شہبازشریف کے حلقہ این اے 242 اور مریم نواز کے این اے 119 سے کاغذات چیلنج کئے گئے
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 09:08pm کراچی میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 2 روز میں 92 اپیلیں دائر اپیلیں دائر کرنے والوں میں بیشتر کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 10:15pm جے یو آئی نے کراچی کے 6 حلقوں پر ایم کیو ایم سے حمایت مانگ لی ایم کیو ایم وفد نے قیادت سے مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 03:09pm ایم کیو ایم کراچی کے 4 حلقوں میں ن لیگ کی سپورٹ کرنے کے لئے تیار ایم کیو ایم بدلےمیں این اے242سےشہباز شریف کی دستبرداری چاہتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 07:03pm غیر ملکی ہوٹل پر دھماکے کا منصوبہ بنانے والے مجرم کو 7 سال قید کی سزا مجرم کلفٹن میں غیر ملکی ہوٹل پر دھماکا کرنا چاہتا تھا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 04:18pm کراچی: کے فور منصوبے میں 27 ارب کی مبینہ کرپشن، دستاویزی ثبوت سامنے آگئے متعلقہ حکام اور پی ڈی کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 02:16pm سندھ ہائیکورٹ: ایم ڈی کیٹ میں بےقاعدگیوں سے متعلق درخواستیں مسترد درخواستیں ہ مسترد کیے جانے کی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ سندھ ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:01pm کراچی : قومی اسمبلی کی نشست پر شہباز شریف، مصطفیٰ کمال اور قادر مندوخیل آمنے سامنے تینوں رہنماؤں نے این اے 242 بلدیہ ٹاؤن کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 11:41pm آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال ملاقات میں سیاسی حالات اور آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 05:27pm میئر کراچی کے فائر بریگیڈ ملازمین کو اصل محکمہ میں جانے کے احکامات دیگر محکموں میں تعینات تمام ملازمین اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کریں، مرتضیٰ وہاب
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 03:30pm کراچی: وکیل قتل کیس میں ملوث 4 مجرمان کو سزائے موت سنا دی گئی مجرمان کو فی کس 10 لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 01:12pm کراچی میں غیر قانونی پارکنگ قائم کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم غیر قانونی کام میں پولیس بھی ملوث ہو تو ایف آئی درج کی جائے، سندھ ہائی کورٹ
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 08:42pm سندھ ہائیکورٹ کا کراچی سے 15 دن میں تمام بل بورڈز، بینرز اور پوسٹرز ہٹانے کا حکم بل بورڈز اور ہورڈنگز لگانے والوں کے خلاف مقدمات درج کریں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 11:09am گجر نالہ اور اورنگی متاثرین کا احتجاج، دوبارہ گھر نہ دینے پر سپریم کورٹ برہم سرکاری وکیل اور متاثرین کے وکیل درمیان تلخ کلامی
کاروبار شائع 21 دسمبر 2023 09:56am گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل ایس ایس جی سی اور وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 03:41pm شہباز شریف اور مریم نواز کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ لیگی رہنما صالحین تنولی فارم لیکر آج کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوں گے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 10:21am کراچی: باغ کورنگی کے قریب کوسٹر کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوارجاں بحق لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو